واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


بچپن کے دن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-09, 05:54 PM   #1
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بچپن کے دن

بچپن کے دن

بچپن کے دن بھی کتنے اچھے تھے
تب تو سر کھلونے ٹوٹا کرتے تھے
وہ خوشیاں بھی نا جانے کیسی خوشیاں تھی
تتلی کے پر نوچ کر اچھالا کرتے تھے
بارش کے پانی میں مار کر پاؤں اپنی ناؤ آپ ڈبویا کرتے تھے
اپنے جل جانے کا احساس بھی نہ تھا
جلتے کوئلوں کو چھیڑا کرتے تھے
خوشبو کے اُڑ جانے سے کیوں مُرجھایا پھول؟
کتنے بھولے پن سے پوچھا کرتے تھے
اب تو ایک آنسو بھی رسوا کرجاتا ہے
تب تو جی بھر کے رویا کرتے تھے

اصل تحریر: میری بیاض
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (27-01-12), چیتا چالباز (24-01-09), ام غزل (14-02-09)
پرانا 12-02-09, 04:39 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچپن کے دن

بہت اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 04:42 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچپن کے دن

یہ دولت بھی لے لو
یہ شہرت بھی لے لو
بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی
مگر مجھ کو لوٹا دو , بچپن کا ساون ،
وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (12-02-09), منتظمین (13-02-09), Zullu230 (12-02-09)
پرانا 12-02-09, 09:10 AM   #4
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,117
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: بچپن کے دن

اچھی شئیرنگ ہے حسن مغل صاحب ۔ شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
blog, mughal, بچپن, تحریر, جواب, حسن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger