|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے دوست میرے ہم نشیں۔ ۔ ۔
میں نے رب مانگا تو کچھ بھی نہیں۔ ۔ ۔ میں نے جب بھی مانگی کوئی دعا نہیں مانگا کچھ بھی تیرے سوا یہ طلب کیا کہ میرا خدا سبھی راحتیں۔ ۔ ۔ سبھی چاہتیں۔ ۔ ۔ وہ عطا کرے تجھے منزلیں۔ ۔ ۔ یہ طلب کیا کہ میرا خدا تجھے بخت دے۔ ۔ ۔ تجھے تاج دے۔ ۔ ۔ تجھے تخت دے۔ ۔ ۔ میرے دوست میرے چارہ گر۔ یہ ہے محبت کا کٹھن سفر۔ ۔ ۔ میرے ساتھ چلنا ذرا سوچ کر۔ ۔ ۔ ذرا دیکھ تو میرا حوصلہ۔ ۔ ۔ میرے پاس جو بھی، وہ ہے تیرا۔ ۔ ۔ نہیں اور کچھ بھی تیرے سوا۔ ۔ ۔ میری محبت۔ ۔ ۔ میری زندگی۔ ۔ ۔ میری خاموشی۔ ۔ ۔ میری بے بسی۔ ۔۔ میرا علم بھی ۔ ۔ ۔ میرا نام بھی۔ ۔ ۔ کہ میری صبح۔ ۔ ۔ کہ میری شام بھی۔ ۔ ۔ کہ جو مل سکیں میرے دام بھی۔ ۔ ۔ وہ سبھی کچھ تجھے عطاکرے۔ ۔ ۔ میرے چارہ گر تو یقین تو کر۔ ۔ ۔ مجھے مانگنا تو نہ آسکا۔ ۔ ۔ میں نے پھر بھی مانگی یہی دعا کہ گواہی دے گا میرا خدا۔ ۔ ۔ میں جب بھی اس سے طلب کیا۔ ۔ ۔ نہیں مانگا کچھ بھی تیرے سوا http://hassanmughal.info/blog/%d8%a7...f%d8%b9%d8%a7/
__________________
![]() کام / نیٹ / او آر جی Last edited by حسن مغل; 24-01-09 at 05:52 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,140
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ثوبیہ باجی۔...........................
Last edited by حسن مغل; 25-01-09 at 10:54 AM. |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,140
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دو سال بڑے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن مغل (09-02-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیں اس میں تھوڑی سی تبدیلی کرلیتے ہیں، ثوبیہ بہن
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں اپنے خدا سے مانگ لی میں نے تیری وفا صنم۔ |
|
|
|
|