واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




~*~پاکستان کی معلومات~*~

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-08, 04:31 AM   #1
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ~*~پاکستان کی معلومات~*~

~*~پاکستان کی معلومات~*~

اس تھریڈ میں ہم سب مل کر پاکستان سے متعلق ایسی معلومات اکٹھی کریں گے جو عالمی سطح پر قابل فخر ہیں۔ تمام محب وطن پاکستانی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔۔۔ البتہ اس بات کا ضرور خیال رکھیں کہ جو معلومات پہلے پوسٹ ہوچکی ہوں وہ دوبارہ پوسٹ نہ کریں۔ شکریہ

سب سے پہلے میں شروع کرتا ہوں:۔

1۔ دنیا کا سب بڑا نہری نظام پاکستان میں ہے۔
2۔ عالم اسلام کی واحد جوہری طاقت پاکستان ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando (05-04-08)
پرانا 20-02-08, 04:56 AM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ~*~پاکستان کی معلومات~*~

سلام،
پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کو طبعیات میں نوبل انعام دیا گیا۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
S_S_G_Commando (05-04-08), Zullu230 (21-02-08)
پرانا 24-02-08, 01:53 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ~*~پاکستان کی معلومات~*~

پاکستان اسلامی ممالک میں‌سب سے پہلا اسلامی ملک ہے جس کے پاس ایٹم بم جیسا جوہری ہتھیار ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando (05-04-08)
پرانا 24-02-08, 02:00 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ~*~پاکستان کی معلومات~*~

پاکستان نے 28 مئی 1998 کو چاغی کے مقام پر اپنی ایٹمی طاقت کا مظاہرہ کیا

اور یوں ایٹمی ریاستوں میں‌7وان نمبر حاصل کیا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
S_S_G_Commando (05-04-08), Zullu230 (11-04-08)
پرانا 11-04-08, 04:11 AM   #5
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ~*~پاکستان کی معلومات~*~

1992 میں عنران خان کی قیادت میں جب پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تو کرکٹ کھیلنے والی ایشیائی ٹیموں میں دوسری ٹیم تھی جسے یہ اعزاز حاصل ہو۔ بھارت کی کرکٹ ٹیم پہلی ایشیائی ٹیم تھی جس نے 1983 میں کرکٹ کا عالمی کپ جیتا تھا۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
pakistan, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, ایٹم بم, انعام, اسلام, اسلامی, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger