واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان

23 مارچ ۔۔۔۔۔ یوم تجدید عہد ::: آئیے مل کر عہد کریں :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-03-10, 11:08 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 23 مارچ ۔۔۔۔۔ یوم تجدید عہد ::: آئیے مل کر عہد کریں :::

23 مارچ ۔۔۔۔۔ یوم تجدید عہد ::: آئیے مل کر عہد کریں :::

23 مارچ 1940 کو لاہور میں قرار داد پاکستان منظور کی گئی ۔ ایک آزاد مسلم وطن حاصل کرنے کا عزم مصمم کیا گیا اور پھر اس کے حصول کے لئے کوئی دقیقہ فرگزاشت نہیں کیا گیا۔ انگریز کی منافقت اور ہندو کی تمام تر عداوت و خباثت کے باوجود اس عزم کو متشکل کیا اور اس خواب کو شرمندہ تعبیر کیا۔

اسی بلند اور مصمم عزم کا ایک اظہار مینار پاکستان بطور یادگار آج بھی اس جگہ موجود ہے۔

لیکن یہ ہماری احسان فراموشی ہے یا بد عہدی کہ ہم نے ایک طویل مینارہ تعمیر کر کے یہ سمجھ لیا کہ شاید ساری قربانیوں کا صلہ دے دیا، سارے عہد نبھا لیے اور آزادی کی نعمت کا حق ادا کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ہم پر کوئی ذمہ داری یا کوئی عہد نہیں ۔۔۔۔۔
اگرچہ ہم زبانی طور پر اس کا اظہار نہیں کرتے لیکن آج ہماری صورتحال، وطن سے محبت اور ہمارا طرز عمل یہی بتاتا ہے کہ ہم تمام عہدو پیماں بھلا چکے ہیں۔ تمام ذمہ داریوں سے مبرا ہیں ۔۔۔۔۔۔

یہی وجہ ہے کہ ہماری حالت بد سے بد ترین ہوتی چلی جا رہی ہے، بجائے ترقی کے تباہی کی طرف سفر تیز ہو رہا ہے اور مینار پاکستان جن بلندیوں کا امین ہے ہم اس سے کہیں زیادہ تنزلی کا شکار ہو رہے ہیں۔

ضرورت ہے ایک بار پھر عزم نو کی، تاریخ کے جھرونکوں سے جھانک کر ماضی سے رشتہ استوار کرنے کی، اپنے اسلاف کے نقش قدم کو مشعل راہ بنانے کی۔ اقبال کے خواب کو اپنا خواب اور قائد کی لگن کو اپنی لگن بنانے کی۔
تا کہ ایک بار پھر وطن عزیز وہ بہاریں دیکھے جس کے دیدار کے لئے اس کی آنکھیں ترس گئی ہیں۔

تو آئیے آج ہم سب عہد کرتے ہیں اپنے وطن کی ترقی کے لئے اپنا مطلوبہ کردار ادا کرنے کا ۔۔۔۔ آئیے ہم ایک بار پھر متحد ہو جائیں، تما نفرتوں کو محبتوں میں تدیل کرنے اور فاصلوں کو قربتوں میں تبدیل کرنے کے اٹھ کھڑے ہوں۔۔

اللہ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے ۔۔۔ آمین

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل کہ جسے اندیشہ زوال نہ ہو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-03-10), ھارون اعظم (15-03-10), منتظمین (15-03-10), مرزا عامر (11-03-11), ام طلحہ (15-03-10), سحر (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 11:45 AM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم امین۔
یادگار بنائی ہی اس لیے جاتی ہے کہ وہ ہمیں اس واقعے کی یاد دلاتی رہے ۔۔
جس عظیم مقصد کے حصول کے لیے یہاں جمع ہو کر سب نے اتحاد کا مطاہرہ کیا تھا ۔۔ آج اسی مینار تلے ہر جماعت اپنے جلسے کرتی ہے اور الگ الگ منزلوں کی طرف نکل جاتی ہے ۔
انڈیا نے آج تک پاکستان کو دل سے قبول نہیں کیا یہی وجہ ہے کہ اس کا کوئی رہنما مینار پاکستان کا دورہ نہیں کرتا ہے
لیکن جب واجپائی یہاں آئے تو انڈیا میں ایک طوفان اٹھ گیا اور اسے اپنی شکست کہا جانے لگا ۔۔
ان لوگوں کی نظروں میں ہماری آزادی ابھی تک کھٹک رہی ہے اور ہمیں اس کی قدر نہیں ۔
پاکستان حاصل کر لینا بھی ایک کڑی آزمائش تھی ۔۔۔ اب اس آزادی کی حفاظت اس سے بھی زیادہ کڑی آزمائش ہے ۔
جس میں ہم پورا نہیں اتر رہے ۔
ابھی تک ہے وہی میکش ، وہی ساقی
وہ ہی ساغر ، وہ ہی مینا ، وہ ہی قل ہے
وہ ہی محفل ، وہ ہی شان تغافل ہے
ابھی تک ہے وہ ہی تشنہ لبی باقی
ابھی دنیا ست ظلمت کو مٹانا ہے
شررہائے جنوں سے کھیلنا ہوگا
رہ حق میں بہت کچھ جھیلنا ہوگا
ابھی فردوس پاکستان بنانا ہے
بنانا ہے ، بنانا ہے ، بنانا ہے !!!
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-03-10), ھارون اعظم (15-03-10), مرزا عامر (11-03-11), ام طلحہ (15-03-10), راجہ اکرام (15-03-10), سحر (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 12:24 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب تحریر راجہ بھائی!! اور ارحم کے شاندار تبصرے کے بعد الفاظ رہا سہا ساتھ بھی چھوڑ گئے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ اب یادگاروں کی سیروں اور دن منانے سے بڑھ کر وطن کا حق ادا کیا جائے۔ آج کے دور میں خاصکر نئی نسل کیلئے یہ خاص دن چھٹی سے بڑھ کر اہمیت نہیں رکھتے۔یہی ہماری بد قسمتی ہے۔ جب تک نئی نسل کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس نہیں ہو گا،اس ملک میں تبدیلی نہیں آئے گی۔نئی نسل میں احساس اجاگر کرنا ہوگا۔ یہ ایک کاش ہے، ایسا کاش جس کی تکمیل کیلئے میں بیچین ہوں۔ اللہ کرے وہ دن جلد آجائے۔
آمین یا رب العالمین۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-03-10), مرزا عامر (11-03-11), راجہ اکرام (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 01:12 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔ اور ساتھ لکھ دیں کہ 23 مارچ کے دن یا اس سے ایک ادھ دن پہلے کے لیے شیڈول کر دی جائے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), راجہ اکرام (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 04:38 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
آپ دونوں بہنوں کا شکریہ
اصل میں یہ کوئی باقاعدہ تحریر نہیں ہے ، صرف یوم پاکستان کے حوالے سے جو مہینہ منایا جا رہا ہے اس کی ایک سرگرمی ہے ۔۔

تمام ساتھی یہاں اپنے طور پر جو کچھ وطن کے لئے کر سکتے ہیں وہ لکھیں گے اور پھر عہد کریں گے کہ ہم نے انشاء اللہ اس عہد کو نبھانا ہے اور وطن کے لئے قربانی دینی ہے ۔۔

تو تمام ساتھی لکھنا شروع کر دیں کہ وہ کیا عہد کرتے ہیں ؟؟؟؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-03-10, 04:41 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
آپ تمام کا شکریہ

پرانا 15-03-10, 08:36 PM   #7
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام !
مجھے بھی یہ آپ کی باقاعدہ تحریر نہیں لگ رہی تھی ۔۔ کام چلایا ہے آپ نے ۔۔
کیونکہ اس میں آپ کا روایتی انداز نہیں جھلک رہا ۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), راجہ اکرام (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 08:45 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام !
مجھے بھی یہ آپ کی باقاعدہ تحریر نہیں لگ رہی تھی ۔۔ کام چلایا ہے آپ نے ۔۔
کیونکہ اس میں آپ کا روایتی انداز نہیں جھلک رہا ۔۔
مجھے بھی کچھ ایسا ہی محسوس ہوا۔ ایسے لگ رہا ہے جیسے بہت جلدی میں لکھا گیا ہو۔ پھر بھی اس میں‌ معنویت کے اعتبار سے بہت اچھا پیغام پوشیدہ ہے۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-03-10, 08:48 PM   #9
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے یہ فاؤل ہے بھائی ۔۔ ایسا ہونا نہیں چاہیئے ۔۔!!
آپ کی تحریر کب منظر عام پر آرہی ہے ۔۔۔ ذرا تسلی سے لکھئے گا ۔۔ ورنہ ۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
مجھے بھی کچھ ایسا ہی محسوس ہوا۔ ایسے لگ رہا ہے جیسے بہت جلدی میں لکھا گیا ہو۔ پھر بھی اس میں‌ معنویت کے اعتبار سے بہت اچھا پیغام پوشیدہ ہے۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-03-10, 09:10 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سرورق کے لیے پیش کریں۔ اور ساتھ لکھ دیں کہ 23 مارچ کے دن یا اس سے ایک ادھ دن پہلے کے لیے شیڈول کر دی جائے۔
تحریر سرورق کے لئے شیڈول کردی گئی ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-03-10, 09:42 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام
آپ لوگوں کی تیز نظر اور زرہ نوازی ہے
ورنہ میرے روایتی انداز کا تو مجھے بھی پتہ نہیں ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (15-03-10)
پرانا 11-03-11, 09:38 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
ایک بار پھر 23 مارچ آ رہا ہے
ایک بار پھر عہد نو کی ضرورت ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (11-03-11)
پرانا 12-03-11, 12:24 AM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,149
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

23 مارچ 2011 یوم تجدید وفا

دیکھ کر رنگِ چمن ہو نہ پریشان مالی کوکب غنچہ سے شاخیں ہیں چمکنے والی
خس و خاشاک سے ہوتا ہے گلستاں خالی گل برانداز ہے خونِ شہدا کی لالی
رنگ گَردوں کا ذرا دیکھ تو عنابی ہے
یہ نکلتے ہوئے سورج کی افق تابی ہے

چشمِ اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیری ہے ابھی محفل ہستئیِ کو ضرورت تیری
زندہ رکھتی ہے زمانے کو حرارت تیری کوکبِ قسمتِ امکاں ہے خلافت تیری
وقتِ فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہے
نورِتوحید کا اتمام ابھی باقی ہے
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے

اٰل عمران 160
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 04:45 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقتِ فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہے
نورِتوحید کا اتمام ابھی باقی ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (13-03-11)
جواب

Tags
color, ہے،, ہندو, ہماری, کوئی, کرے, کرتے, گئی, پاکستان, یوم, قدم, لاہور, منظور, محبت, مشعل, آج, آزاد, آزادی, بار, خواب, دے, سفر, عہد, عزیز, عزم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 12:56 PM
لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 06:40 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:04 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger