![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو! یہ تو آپ کو معلوم ہے 23 مارچ یوم پاکستان ہے ۔وہ 1940 کا ایک یاد گار اور بہت ہی سہانا دن تھا جب برصغیر کے مسلمانوں نے لاہور کے منٹو پارک میں اکٹھے ہو کر اپنے لئے ایک الگ وطن کی قرار دار منظور کی اور صرف 7 سال کی دن رات محنت سے اسے عملی شکل دینے میں کامیاب ہو گئے۔
"اگر 23 مارچ 1940 کو قرار داد پاکستان منظور نہ ہوتی تو میں، آپ اور ہم سب ایک غلام ملک میں پیدا ہوتے جہاں ہندوئوں کی غلامی ہمارا مقدر ہوتی اور ہم اُن کے رحم و کرم پر ہوتے۔ شکر ہے اُس ذات باری تعالیٰٰ کا جس نے ہمیں ایک آزاد ملک میں پیدا کیا اور ہم آزادی کی سانس لے رہے ہیں" اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ میں اپنے تاثرات لکھیں اور پاکستانیت کو اجاگر کریں۔ شکریہ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (23-03-09), TapalDanaDar (21-03-09), پاکستانی (20-03-09), منتظمین (23-03-09), محمدعدنان (16-02-11), طارق راحیل (11-03-10) |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,357
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم! برادر آپ نے درست کہا کہ "قراردادِ پاکستان" کی منظوری ہی قیامِ پاکستان کے نظریئے کی بنیاد ہے، اور اسمیں کوئی شک نہیں کہ اس دن کی اہمیت کا اندازہ ہم سے زیادہ وہ لوگ سکتے ہیں جنہوں نے اس پاک وطن کے حصول کے لئے قربانی دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان زندہ باد |
|
|
|
| shobi.jan کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (21-03-09) |
| کمائي نے shobi.jan کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 23-03-09 | منتظمین | 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر آپ کے تاثرات | 50 |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانیوں اپنا احتساب کرو23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر
YouTube - Watan ki Matti _ Tribute to Syed Mustafa Kamal, Governor Sindh, MQM and Pervez Musharraf for their services 23مارچ -وطن کی مٹی گواہ رہنا - مصطفی کمال کو خراج تحیسن
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by محمدخلیل; 21-03-09 at 07:25 PM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
23 مارچ یومِ پاکستان ھے اور میری سالگرہ کا دن بھی مجھے ھمیشہ یہ گلہ رھا ھے لوگوں کو میری سالگرہ کیسے بھول جاتی ھے بچپن میں جب گھر میں جھنڈیاں لگتی تھی تو میں خوش ھوتی تھی کہ میری وجہ سے گھر سج رھا ھے پھر پتا چلا میری سالگرہ کسی کو یاد ھی نہیں ھوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
23 مارچ کو میں یہ عہد کرونگا کہ پاکستان کے اچھے مستقبل کے لیے میں ہر کام کرنے کو تیار رہوںگا جو پاکستان کے لیے اچھا ہو۔۔۔یہ محض نعرہ نہیں انشاء اللہ عمل بھی کرونگا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل ایسے لگ رھا ھے جیسے میں مشرف کا بیان پڑھ رھی ھوں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میرا وطن سب سے پیارا وطن!
جلد ہی اس متعلق ایک چونکا دینا والا مضمون لکھوں گا، دُعا کجیئے گا وقت اور حافظہ ساتھ دے۔ شکریہ، والسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم ابھی بھی غلام ہیں۔ ہندؤں کے نا سہی، مغرب کے غلام تو ہیں ہی!
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بطور قوم تو نہیں! البتہ حکمرانوں کے بارے میں آپ کی بات کی تردید نہیں کرونگا
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے بس اتنا کہنا ہے
آج پکنک پر گیا تھا یوم پاکستان پر پاکستان کے حوالے سے پروگرام دیکھ لیتے تھے پر کل آفس جانا ہے بہت تھک گیا ہوں ابھی نہانے جا رہا ہوں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (23-03-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
مین تو پہلے ہی چونک گیا ہوں
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, governor, کمال, کارڈ, گذارش, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, مہنگائی, موقع, معلوم, آبادی, اللہ, الزام, احتجاج, بچپن, خوش, رات, سال, سالگرہ, شخص, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کا کلچرل کنفیوژن | منتظمین | میرا پاکستان | 1 | 15-01-10 08:44 PM |
| یوم آزادی پاکستان اورہم۔ | جاویداقبال | 14اگست | 0 | 30-09-09 12:37 PM |
| آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 11-04-08 07:02 AM |
| پاکستان ایک نیوکلیئر پاور | عرفان حیدر | میرا پاکستان | 0 | 06-02-08 05:35 PM |