واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




یہ ہے میرا انڈیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-12-09, 08:50 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یہ ہے میرا انڈیا

یہ ہے میرا انڈیا

شاید عنوان آپ کو برا لگے لیکن
یہ ایک فلم کا نام ہے

جو دیکھ کر میں نے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر کیا ہے میرا اپنا آزاد پاکستان ہے
جہاں پر جو کچھ بھی ہندو مسلم فسادات نہیں ہے۔

جو بھی ہے قسم سے پاکستان سے اچھا ملک میں نے نہیں دیکھا اور یقین ہے کہ نہیں دیکھوں گا

آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (13-01-10), پاک سپائی (12-12-09), نیلم خان (13-01-10), ابو عمار (12-12-09), راجہ اکرام (12-12-09), رضی (14-01-10), سحر (11-12-09), عدنان دانی (12-12-09)
پرانا 11-12-09, 09:54 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,702
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات سچ ہے کہ پاکستان کسی اور ملک سے بہتر ہے یا نہیں انڈیا سے کئی لاکھ درجے بہتر ہے ۔
میں نے یہ فلم تو نہیں دیکھی لیکن انڈیا دیکھا ہے ۔
انڈیا گھوم کر میں نے اللہ کا شکر ادا کیا تھا کہ میں پاکستان میں پیدا ہوئی ہوں ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (13-01-10), پاک سپائی (12-12-09), محمدخلیل (11-12-09), ابو عمار (12-12-09), راجہ اکرام (12-12-09), رضی (14-01-10)
پرانا 12-12-09, 07:09 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان۔ پاکستان ہے اللہ کا شکر ہے ہم یہاں‌پیدا ہوئے

جب ہی تو زرداری بھی کہتا ہے کھپے کھپے پاکستان کھپے
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (13-01-10), wajee (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 10:52 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں کوئی شک نہیں کہ سخت ترین حالات کے باوجود وطن عزیز پاکستان بہترین ملک ہے، ہمیں جو آزادیاں یہاں حاصل ہیں وہ شاید ہی دنیا کے کسی ملک میں ہوں چاہے کوئی ملک جمہوریت، سیکولرزم اور جدیدیت کا کتنا ہی دعوے دار کیوں نہ ہو۔

اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں، حرص، لالچ اور طمع انسان میں پائی جاتی ہے، اسی کے ہاتھوں مجبور ہو کر کچھ لوگ ایسی حرکات کرتے ہیں جس سے دوسروں کا جینا دو بھر ہوجاتا ہے، عارضی طور پر زندگی مشکل ہو جاتی ہے لیکن اس سب کے باوجود پاکستان اللہ تعالی کی ایک نعمت ہے، اور ہمیں یقین ہے کہ اسلام کے نام پر لئے گئے اس ملک کی حفاظت اللہ تعالی ضرور کرے گا ۔

اور ہماری بھی یہی ذمہ داری ہے کہ اپنے اختلافات کو اپنے تک محدود رکھیں لیکن جہاں ملکی مفاد ہو وہاں سب یکجا ہو جائیں تا کہ پاکستان مضبوط سے مضبوط تر ہو۔
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔۔ آمین

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے ۔۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-12-09), رضی (14-01-10), سحر (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 12:16 PM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو نہیں دیکھا اور نہ کھبی دیکھوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-12-09, 01:03 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انڈیا دیکھنے کا بہت دل چاہتا ہے
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-12-09, 03:01 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,702
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں فرحان بھائی آپ کو انڈیا دیکھنے کا دل کیوں چایتا ہے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-12-09, 07:50 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان ہماری جنت ہے ۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-12-09), رضی (14-01-10)
پرانا 12-12-09, 10:33 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,570
کمائي: 47,011
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ملک پاکستان کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ ہمیں اس کی قدر کرنی چاہئے۔
مجھے انڈیا جانے کی خواہش نہیں ہے۔ ہاں البتہ عرب ممالک ضرور جانا چاہوں گا۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-01-10)
پرانا 13-01-10, 09:56 PM   #10
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
کیوں فرحان بھائی آپ کو انڈیا دیکھنے کا دل کیوں چایتا ہے
ہاں فرحان بھائی بتاؤ ////////////////// یار
ALI-OAD آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 10:05 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی بات سے متفق ہوں خلیل بھائ

پاکستان زندہ باد
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-01-10)
پرانا 13-01-10, 10:46 PM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
انڈیا دیکھنے کا بہت دل چاہتا ہے
السلام علیکم،

جی ضرور جائیں اور دیکھیں‌کہ انڈین فلموں کے ماحول اور اصل انڈیا میں کیا فرق ہے
ویسے بھی انڈیا سے آکر آپ کو پاکستان کی مزید قدر محسوس ہوگی۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-01-10), رضی (14-01-10)
پرانا 13-01-10, 11:19 PM   #13
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
پاکستان ہماری جنت ہے ۔۔۔۔
بے شک ؛
ALI-OAD آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں؟؟؟, فلم, ہندو, فسادات, پاکستان, یقین, قسم, لگے, لوگ, لاکھ, نام, ملک, مسلم, آزاد, اللہ, انڈیا, برا, دیکھ, دیکھوں, دیکھا, دل, زرداری, شکر, شاید, عنوان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 01:41 AM
اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 21 09-08-11 01:20 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 10:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 02:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger