![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی: میاں بیوی نے 3 ماہ کی بچی قتل کر کے لاش گھر میں دفنا دی ![]() انا للہ و انا الیہ راجعون
__________________
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (12-01-10), sahj (12-01-10), فرحان دانش (12-01-10), نیلم خان (12-01-10), ابو عمار (12-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10), طارق راحیل (12-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دونوں میاں بیوی کو گولی ماردینی چاہیے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (12-01-10), فرحان دانش (12-01-10), کنعان (12-01-10), نیلم خان (12-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جعلی پیروں فقیروںکے چکروںمیں پڑکے انسان حیوان بن جاتا ہے، جہالت کی بھی انتہا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون میاں بیوی کو گولی مارنے کے بجائے اس عالم کو پکڑکر سر عام لٹکا دینا چاہیئے جو اس قسم کی حرکات پر معصوم لوگوںکواکساتے ہیں۔ باقی رہے میاں بیوی تو میرا خیال ہے ان کا زندہ رہنا ہی سب سے بڑی سزا ہو گا۔ اللہ سب کو ہدایت دے اور توبہ کی توفیق عطا فرمائے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ان دونوں میاں بیوی کے چہرے پر نظر آتی بےچارگی اور غُربت اپنا حال خود کہہ رہی ہے، اُس پیر کو بھی گرفتار کرکے سزا دینی چاھیئے!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by خرم شہزاد خرم; 12-01-10 at 02:51 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (12-01-10), sahj (12-01-10), یحیٰی (12-01-10), نیلم خان (12-01-10), احمدنواز (12-01-10), رضی (13-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شافریشہ بھائ کی بات سے متفق ہوں اللہ پاک ھم سب پر اپنا رحم فرمائے آمین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسے جالی پیروں کے پاس کوئی بم بلاسٹ نہیں کرتا؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (13-01-10), Kamran_Tabasum (12-01-10), sahj (12-01-10), نیلم خان (12-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سفاکیت کی بنیادی وجوھات کو ختم کرنے سے ہی اسطرح کے واقعات کی روک تھام ممکن ہے۔ اس سلسلے میں جعلی پیر وں پر نظر رکھنا انتہائی ضروری ہے ۔
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں احمد نوازعباسی |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ کوئی عالم نہیں ہوسکتا، یہ لوگ جادو سیکھنے کے چکر میں ہونگے، یہ چلہ کشی اسی میں ہی ہوتی ہے۔ سب سے پہلے تو اس عالم کو سرعام لٹکانا چاہئیے، نامعلوم ابھی تک کتنے لوگ اس کے کہنے پر اپنے بچوں کو مار چکے ہونگے اور اس کی وجہ سے کتنوں نے ابھی مارنا ہوگا۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (12-01-10), نیلم خان (12-01-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سخت سزا تو ان میاں بیوی کو بھی ملنی چاہئیے تاکہ دوسرے لوگ سبق حاصل کریں۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر انسان صرف اپنے رائٹ اور لیفٹ والے گھر پر ہی نظر رکھے تو سب ختم ہو جائے گا،
نہ بم پھٹے گا نہ ڈاکہ پڑے گا نہ کسی کا گھر جلے گا نہ کسی کی دکان جلے گی نہ کوئی معصوم مرے گا مگر یہ نظر کون رکھے ؟
__________________
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (12-01-10), sahj (12-01-10), نیلم خان (12-01-10), راجہ اکرام (12-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راتوںرات امیر بننے کو خواب میں لوگ اندھے ہو جاتے ہیں ۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (12-01-10), sahj (12-01-10), یحیٰی (12-01-10), ابو عمار (12-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس یہں تو المیہ ہے ھمارا کہ ھم اپنے کام بھی دوسرے کے زمہ ڈالنا چاہتے ہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کی غربت اور بیچارگی پر ترس کھانے کی ضرورت نہیں کیونکہ مجھے انکی شکلوں پر ترس کھانے لائق کوئی چیز نظر نہیں آئی۔ اور غربت کا کیا مطلب ہے؟ اپنی ہی اولاد کی جان لےلو۔ میرے لئے تو یہ بات ہی قابل یقین نہیں ہے کہ کوئی ماں اپنی ہی اولاد کی جان لے لے، تین ماہ کے قلیل عرصے میں تو ماں اسکی پیدائش کی تکلیف اور خوشی بھی نہیں بھول پائی ہوگی۔ لیکن آنکھیں بند کرنے سے حقیقت جھٹلائی تو نہیں جا سکتی ۔یہ سانحہ تو ہو ہی چکا ہے۔اگر انکے چلے کا مقصد غربت سے نجات تھا تو تف ہے ایسی زندگی پر جو اپنی اولاد کی قربانی سے حاصل ہو۔ انسان ساری دوڑ دھوپ مشقت کرتا کس کےلئے ہے۔ اولاد ہی نہ رہے تو زندگی میں کتنی ہی آسائش کیوں نہ ہو، اسکا کیا حاصل۔
اس پیر کو تو چوراہے پر پھانسی چڑھانا ہی چاہئے جو ماں باپ سے انکی اولادوں کا خون کروا رہا ہے۔ لیکن یہ لوگ بھی کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ انکی سزا یہ ہونی چاہئے کہ یہ ساری زندگی جیل کاٹیں اپنے بچوں کے بغیر جئیں اور ساری زندگی سر پیٹیں کہ یہ ہم نے کیا کیا۔پھانسی تو بہت چھوٹی سزا ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, red, size, ہے،, کراچی, گھر, گولی, قتل, للہ, لاش, چاہیے, نظر, میاں, ماہ, السلام, انسان, بیوی, توبہ, حال, دی, دینا, دونوں, دے, عالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بٹگرام‘ خاوند نے بیوی 50 ہزار میں فروخت کرڈالی | گلاب خان | خبریں | 2 | 20-12-10 11:42 AM |
| کیا شوہر اپنی بیوی کو مار سکتے ہیں ؟ | سحر | گپ شپ | 43 | 12-11-10 12:36 AM |
| میاں بیوی میں ناچاقی | فیصل ناصر | دیگر تحقیقات | 13 | 21-04-09 09:36 PM |
| بیوی سے نہیں ڈرتے | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 14-02-09 01:51 AM |
| گھڑی اور بیوی میں کیا فرق ہے ۔ ؟ | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 2 | 14-01-09 04:18 PM |