![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
یوں تو تمام اسلام آباد ہرے بھرے درختوں اور پہاڑیوں سے گھرا ہوا ہے جو ا سکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے ہیں لیکن مارگہ ہلز کی پہاڑیاں اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ایک خاص مقام رکھتی ہیں یہ خوبصورت اور دلکش پہاڑیوں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں اور ملکی زرمبادلے کا ذریعہ بنتی ہیں۔ یوں تو مارگہ ہلز پہاڑیاں مشہور پہاڑی سلسلے کوہ ہمالیہ کی ایک شاخ ہیں اور یہ مری اور پیرپنجر کے پہاڑی سلسلوں سے ملتی ہیں جو آگے کشمیر کے پہاڑوں سے جا ملتے ہیں۔ یہ پہاڑیاں اپنی خوبصورتی کی وجہ سے اسلام آباد اور گردونواح کے شہروں میں بہت مشہور ہیں۔ خاص طور پر جڑواں شہروں (اسلام آباد اور راولپنڈی) کے لوگوں کی سیر و تفریح کے لیے یہ پہاڑیاں پہلی ترجیح ہوتی ہیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا | وجدان (14-07-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت سے ممالک میں سیاحت ایک منافع بخش کاروبار ہے۔ لیکن پاکستان میں اتنا حسن ہونے کے باوجود اس طرف کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔
آپ کا بہت شکریہ۔ بہت اچھی شیئرنگ کی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, اسلام, حسن, سیر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بس کا سفر کار کے مقابلے میں زیادہ پرسکون ہوتا ہے، تحقیق | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-09-10 07:50 PM |
| موبایل فون پر لڑکیوں سے دوستی ۔ملاقات کے لئے جانے والے 4لڑکوں سے زیادتی | جاویداسد | خبریں | 19 | 13-07-10 11:34 PM |
| کیوں اس خواہش میں روتا ہے | محمد یاسرعلی | محمد یاسرعلی | 31 | 14-09-08 11:11 PM |
| کوئٹہ:وکلا کی جانب سے صوبے بھر میں عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:26 PM |
| بھارتی وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس ، پاکستان کی صورتحال کا جائزہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 19-12-07 08:39 AM |