|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک فضائیہ 1965 کے چند یاد گار لمحے
![]() یکم ستمبر1965 جب پاک فضائیہ کے سکوارڑن لیڈر سرفراز رفیقی اور فلائیٹ لیفٹینن امتیاز بھٹی نے چھمب کے مقام پر دو بھارتی ویمپرز طیاروں کو مار گرایا جو کہ پاکستانی فوجیوں پر حملہ کرنے آئے تھے۔ ------------------------------------------------------------------------------------ ![]() 6 ستمبر 1965 پاک فضائیہ کا پہلا شکار جس میں سکوارڑن لیڈر آفتاب عالم نے ایک طیارہ مار گرایا اور دوسرے کوڈیمج کر دیا۔ ------------------------------------------------------------------------------------ ![]() واہگہ بارڈرکا ایک منظرجب بھارتی فوج کی پیش قدمی اس وقت رک گئی جب پاک فضائیہ کے 6 طیاروں F-86 نے بھارتی فوجیوں ، ٹینکوں اور گاڑیوں کی تباہی مچادی۔ ------------------------------------------------------------------------------------ ![]() بھارتی ایئر بیس پٹھانکوٹ کا منظر جس میں پاک فضائیہ کے سکواڈ نمبر19 جس کو سکوارڑن لیڈر سجاد حیدر لیڈ کر رہے تھے نے ایئر بیس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی اور ایئر بیس پر کھڑے تمام کے تمام مگ-21 طیارے تباہ کر دیے۔ ------------------------------------------------------------------------------------ ![]() پاک فضائیہ کے تینF-86s جن کو سکوارڑن لیڈر سرفراز رفیقی لیڈ کر رہے تھے ان کے ساتھ فلائیٹ لفٹینن یونس حسین اور سیگل چوہدری تھے، "" ہلواڑہ "" ایئر بیس انڈیا کے قریب پرواز کرتے ہوئے دس سے زائد انڈین ہنٹر طیاروں کے گھیرے میں آگئے، سرفراز رفیقی نے فوری ایک ہنٹر کو مار گرایا دوسرا ہنٹر ان کی مشین گن کی زد میں تھا کہ اچانک ان کی گن جیم ہو گئی انہوں نے لڑنے کا فیصلہ برقرار رکھا اور نمبر2سیکل چوہدری کو کمانڈ کرنے کا کہہ کر خود ان کو محفوظ کرنے کے لیے ان کے پیچھے ہوگئے۔ اسی دوران وہ ہٹ ہو کر شہید ہو گئے۔ سیکل نے ہنڑ کو مار گرایا مگر وہاں تو ہر طرف ہنڑ ہی ہنٹر تھے جبکہ یہ صرف دو ہی رہ گئے، مگر ان دونوں نے لڑنے کا فیصلہ برقرار رکھا، حتی کہ ان تینوں میں سے صرف سیکل چوہدری ہی سرگودھا ایئر بیس واپس آ سکے اور یہ بتایا کہ ہمارے ہیرو شہید ہو گئے اس معرکے میں پانچ انڈین ہنڑ مارگرائے گئے ------------------------------------------------------------------------------------ ![]() سکوارڑن لیڈر شبیر حیدر سید کی قیادت میں پانچ پاکستانیF-86s نے انڈین ایئر بیس کالیکنڈ میں موجود بہت بڑی تعداد میں بمبار طیاروں کو تباہ کر دیا۔ ------------------------------------------------------------------------------------ ![]() فلائیٹ لیفتینن خالد حسین سرگودھا ائیر بیس پر ایک انڈین طیارے کو تباہ کرتے ہوئے۔ ------------------------------------------------------------------------------------ ![]() سکوارڑن لیڈر علاؤالدین احمد نے دشمن کی ایک فوجی سازوسامان کو ریل گاڑی کو تباہ کیا، مکمل تباہی کی تصدیق کے لیے جونہی وہ اپنا طیارہ ٹرین کے قریب لے گئے گاڑی میںموجود مواد پھٹا اور لیڈر بھی شہید ہو گئے۔ ------------------------------------------------------------------------------------ ![]() ایک انڈین بمبار طیارے کی تباہی کا منظر جو کو رات کو سرگودھا ایئر بیس پر بمباری کے لیے آیا مگر اس طیارے کو سکوارڑن لیڈر جمال احمد خان نے مار گرایا مگر طیارے کے پائلٹ نے چھلانگ لگا دی جو کہ گرفتار کر لیا گیا۔ ------------------------------------------------------------------------------------ ![]() سکوارڑن لیڈر محمد محمود عالم دنیا کے پہلے اور واحد ہیرو ولڈ ریکارڈ قائم کرنے والے پائلٹ جنہوں نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں پانچ طیارے مار گرائے اور وہ بھی انڈین طیارے مار گرائے جو کہ ان کے طیارے سے زیادہ پاور فل تھے۔
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سلام،
مُفید معلومات شئیر کرنے کا شکریہ بھائی! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ وہ ابابیل ہیں جنہوں نے بھارتی ہاتھیوں کو دماغ ٹھکانے لگا دیا تھا ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,188
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے
طالب علمی کا زمانہ یاد آ گیا جب ان معلومات کو جمع کرنے کا بہت شوق تھا. اور یہ سب کچھ ہی سرمائے حیات ہوا کرتا تھا.
__________________
فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے ، میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو، |
|
|
|
| چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (06-09-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی اچھے بھئای جان۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مُفید معلومات شئیر کرنے کا شکریہ بھائی!
والسلام |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,728
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تحریر 7 ستمبر کے لیے سرورق پر شیڈول کردی گئی ہے
شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, images, پاک, پاکستانی, مکمل, بھائی, تحریر, خان, رات, زمانہ, سیاست, علمی, علاؤالدین, عالم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|