واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




پاکستان کے تین نئے قومی ریکارڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-09, 11:49 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستان کے تین نئے قومی ریکارڈ

پاکستان کے تین نئے قومی ریکارڈ

وطن عزیز میں کبھی کبھار ہی کوئی مثبت قومی ریکارڈ قائم کیا جاتا ہے، اور حال ہی میں پاکستان میں تین ایسے قومی ریکارڈ قائم کیے گئے جن پر فخر کیا جا سکتا ہے۔
سب سے پہلے عیدالفطر کے موقع پر عید خریداری کا قومی ریکارڈ ، پاکستانی عوام نے ایک سو ارب یعنی ایک کھرب روپے کی مالیت کی خریداری کی۔
دوسرا ریکارڈ ماہ رمضان میں خیرات، زکوت، صدقے اور فطرانے کی صورت میں ایک سو پچاس ارب ، یعنی ڈیڑھ کھرب روپے ضرورت مندوں بیواوں، محتاجوں، غریبوں یتیموں اور گداگروں میں تقسیم کیے گئے۔ یہ ریکارڈ پاکستانیوں کے خیر اور نیکی کے جذبات کی موجودگی کا عملی ثبوت ہے۔ دس سال پہلے خیرات کی یہ رقم ستر ارب روپے تھی۔
تیسرا ریکارڈ، سمندر پار پاکستانی، جو کہ برطانیہ امریکہ متحدہ عرب امارات، یورپ اور سعودی عرب میں مقیم ہیں، نے مالی سال 2008-09 کے دوران وطن عزیز میں اپنے عزیزوں رشتہ داروں اور بال بچوں کو سات ارب اکاسی کروڑ دس لاکھ امریکی ڈالر کی خطیر رقم ارسال کی ہے، گزشتہ سال یہ رقم چھ ارب پینتالیس کروڑ دس لاکھ ڈالر تھی۔ نیز غیر قانونی طریقوں یعنی ہنڈی کے ذریعے سے آنے والی رقم کا صحیح اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔

ماخذ : کالم منو بھائی
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 12:25 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شیرنگ ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-09-09, 12:27 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ھے جناب کی۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-09-09, 12:32 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بہت شکریہ دونوں احباب کا
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-09-09, 01:43 AM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,839
شکریہ: 1,697
621 مراسلہ میں 1,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر بھی پاکستان غریب ملک ہے
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-09-09, 01:01 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کےسیاست دانوں کے پیٹ اتنے بڑے ہیں کہ پھر بھی پاکستان غریب ملک ہی ہے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, pakistan, پاکستان, پاکستانی, موقع, امریکہ, بھائی, بچوں, حال, رمضان, سال, عوام, عرب, عزیز, غریب, غریبوں, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان دہشتگردی کرارہا ہے‘ برطانیہ‘ بھارت اور افغانستان تینوں یک زبان ہوگئی sahj خبریں 2 31-07-10 06:30 PM
پاکستان میں امریکی سفیر کی جانب سے جام و رقص کی محفل اور پاکستانی صحافی خواتین راجہ اکرام خبریں 5 25-01-10 11:41 PM
ایران پاکستان کو ادھار تیل فراہم کرے گا Real_Light خبریں 0 16-10-08 08:02 PM
پاکستان کے فورم ساتھ کچھ تیکنیکی مسائل عرفان حیدر تجاویز اور شکایات 27 01-05-08 09:37 AM
پاکستانی خواتین مصنفین کی کتاب بھارت میں محمدعدنان فن و فنکار 0 23-12-07 09:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger