واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان

پاکستان اور مسلم دنیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-10, 11:46 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان اور مسلم دنیا

پاکستان اور مسلم دنیا

ایک تصویر نظر سے گزری اور تصویر پر لکھی تحریر پر مجھے تو یقین ہے ایک دن ایسا ضرور آئے گا ۔ آپکا کیا خیال ہے
Attached Images
 
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-02-10), ARHAM (15-12-10), shafresha (01-03-10), فیصل ناصر (27-02-10), یاسر عمران مرزا (27-02-10), ابو عمار (25-02-10), حسنین ایوب (25-02-10), عامرشہزاد (25-02-10), عبداللہ حیدر (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 12:45 AM   #2
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,736
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، اس میں شک نہیں کہ پاکستان اسلام کے نام پر لیا گیا تھا لیکن موجودہ صورت میں کیا یہ واقعی اسلام کا قلعہ ہے؟ میں پورے خلوص سے سمجھتا ہوں کہ "اسلام کا قلعہ" ایک جذباتی نعرے سے کچھ زیادہ حقیقت نہیں رکھتا۔ جہاں سودی کاروبار سرکاری سرپرستی میں چلتا ہو، ننانوے فیصد میڈیا چینل بے حیائی، بے پردگی کو فروغ دیتے ہوں، کم از کم پچاس فیصد نوجوان نسل خفیہ دوستیوں میں ملوث ہو، شراب کے پرمٹ حکومت جاری کرتی ہو، اقامت صلاۃ، ایتائے زکاۃ، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا دور دور تک نام نشان نہ ہو جو اسلامی حکومت کے بنیادی فرائض ہیں بلکہ نوے فیصد لوگ مسجد کا منہ تک نہ دیکھتے ہوں، اور دوسری جانب یہ حال ہو کہ صلیبی افواج کا سب سے بڑا اتحادی ملک جس کی راہداری سے وہ سارا سامان جاتا ہے جو مسلمانوں کے گلے کاٹنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، وہ ملک جو اپنی بیٹیاں اور بیٹے تک فروخت کرتا ہو، جو سفیروں تک کو پکڑ کر صلیبیوں کے حوالے کر دیتا ہو، اور اور اور ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔
ایسا ہوتا ہے اسلام کا قلعہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟
اگر اس بچے نے واقعی یہ باتیں کہی ہیں تو کاش اسے کوئی بتا سکتا کہ بیٹا وہاں "سب سے پہلے میری جان" کا فلسفہ نافذ ہے۔ تم کوئی دوسری راہ تلاش کرو۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-03-10), فیصل ناصر (27-02-10), راجہ اکرام (01-04-10), شمشاد احمد (15-12-10), عامرشہزاد (25-02-10), عارف اقبال (25-02-10)
پرانا 27-02-10, 12:34 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم، اس میں شک نہیں کہ پاکستان اسلام کے نام پر لیا گیا تھا لیکن موجودہ صورت میں کیا یہ واقعی اسلام کا قلعہ ہے؟ میں پورے خلوص سے سمجھتا ہوں کہ "اسلام کا قلعہ" ایک جذباتی نعرے سے کچھ زیادہ حقیقت نہیں رکھتا۔ جہاں سودی کاروبار سرکاری سرپرستی میں چلتا ہو، ننانوے فیصد میڈیا چینل بے حیائی، بے پردگی کو فروغ دیتے ہوں، کم از کم پچاس فیصد نوجوان نسل خفیہ دوستیوں میں ملوث ہو، شراب کے پرمٹ حکومت جاری کرتی ہو، اقامت صلاۃ، ایتائے زکاۃ، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا دور دور تک نام نشان نہ ہو جو اسلامی حکومت کے بنیادی فرائض ہیں بلکہ نوے فیصد لوگ مسجد کا منہ تک نہ دیکھتے ہوں، اور دوسری جانب یہ حال ہو کہ صلیبی افواج کا سب سے بڑا اتحادی ملک جس کی راہداری سے وہ سارا سامان جاتا ہے جو مسلمانوں کے گلے کاٹنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، وہ ملک جو اپنی بیٹیاں اور بیٹے تک فروخت کرتا ہو، جو سفیروں تک کو پکڑ کر صلیبیوں کے حوالے کر دیتا ہو، اور اور اور ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔
ایسا ہوتا ہے اسلام کا قلعہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟
اگر اس بچے نے واقعی یہ باتیں کہی ہیں تو کاش اسے کوئی بتا سکتا کہ بیٹا وہاں "سب سے پہلے میری جان" کا فلسفہ نافذ ہے۔ تم کوئی دوسری راہ تلاش کرو۔
والسلام علیکم
میں‌نا امید یا مایوس نہیں مجھے یقین ہے کہ پاکستان اسلام کا قلعہ بنے گا۔ اگر موجودہ دور کی بات کریں تب بھی پاکستان تمام مسلم ممالک سے اس لحاظ سے کافی بہتر ہے ۔ آج تک بتائیں کس اسلامی ملک نے دوسرے کے درد کو اپنا سمجھا ۔ اور یہ خصوصیت پاکستان میں اور پاکستانیوں میں ابھی بھی موجود ہے ۔ کہیں بھی مسئلہ ھو پاکستان اس کو اپنا مسئلہ سمجھتاہے اور پر آواز بلند کرتا ہے
اقتباس:
میں پورے خلوص سے سمجھتا ہوں کہ "اسلام کا قلعہ" ایک جذباتی نعرے سے کچھ زیادہ حقیقت نہیں رکھتا
اور میں پورے خلوص سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر جذبات نہیں تو کچھ بھی نہیں جذبات وہ کچھ کروا دیتے ہیں جو دوسروں کے لیئے سوچنا بھی ممکن نہیں ھوتا۔

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (15-12-10), shafresha (01-03-10), ابو عمار (27-02-10), شمشاد احمد (15-12-10), عبداللہ حیدر (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 01:00 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم موجودہ حالات سے پریشان ضرور ہیں، لیکن مایوس نہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (15-12-10), shafresha (01-03-10), رضی (27-02-10), شمشاد احمد (15-12-10), عبداللہ حیدر (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 06:15 PM   #5
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,736
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
اور میں پورے خلوص سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر جذبات نہیں تو کچھ بھی نہیں جذبات وہ کچھ کروا دیتے ہیں جو دوسروں کے لیئے سوچنا بھی ممکن نہیں ھوتا۔
اللہ آپ کے جذبات کو سلامت اور توقعات کو پورا کرے۔ جیسا آپ سوچتے ہیں اگر حقیقت اس کے مطابق ہے تو یہ نہایت خوشی کی بات ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-03-10), رضی (27-02-10), شمشاد احمد (15-12-10)
پرانا 27-02-10, 06:31 PM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ
عبداللہ حیدر
اگر اس بچے نے واقعی یہ باتیں کہی ہیں تو کاش اسے کوئی بتا سکتا کہ بیٹا وہاں "سب سے پہلے میری جان" کا فلسفہ نافذ ہے۔ تم کوئی دوسری راہ تلاش کرو۔
میں یہاں آپ سے متفق نہیں
دوسری راہ تلاش کرنے کے بجائے اسی راہ میں موجود کانٹے اور دشواریاں دور کرنا ہمارا ٹارگٹ ہونا چاہئے

رضی سے عرض ہے کے بھائی اللہ آپ کی امیدوں کو پورا کرے لیکن کیا آپ نہیں سمجھتے کے اس بچے نے جو بات کہی ہے اس کے مطابق لائحہ عمل کرنے والے لوگوں کو کس طرح ہدف تنقید بنایا جارہا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (15-12-10), shafresha (01-03-10), رضی (11-03-10), شمشاد احمد (15-12-10), عبداللہ حیدر (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 06:38 PM   #7
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,736
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میں یہاں آپ سے متفق نہیں
دوسری راہ تلاش کرنے کے بجائے اسی راہ میں موجود کانٹے اور دشواریاں دور کرنا ہمارا ٹارگٹ ہونا چاہئے

رضی سے عرض ہے کے بھائی اللہ آپ کی امیدوں کو پورا کرے لیکن کیا آپ نہیں سمجھتے کے اس بچے نے جو بات کہی ہے اس کے مطابق لائحہ عمل کرنے والے لوگوں کو کس طرح ہدف تنقید بنایا جارہا ہے
السلام علیکم، چچا جی، میرا مدعا بھی یہی تھا جو آپ نے بیان کیا لیکن شاید طنزیہ پیرائے میں اسے واضح نہیں کر سکا۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-03-10), رضی (11-03-10), شمشاد احمد (15-12-10)
پرانا 27-02-10, 09:12 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,053
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان دیگر کئی ممالک سے بہتر ہے، لیکن سب سے بہتر نہیں۔ ترکی میں اسلام نہ سہی ، لیکن ترکی ایک مضبوط جمہوری ملک ضرور ہے،
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-03-10), شمشاد احمد (15-12-10)
پرانا 27-02-10, 09:28 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
پاکستان دیگر کئی ممالک سے بہتر ہے، لیکن سب سے بہتر نہیں۔ ترکی میں اسلام نہ سہی ، لیکن ترکی ایک مضبوط جمہوری ملک ضرور ہے،
ترکی میں اسلامی تحریک نے جس پامردی سے آمریت کا مقابلہ کیا ہے، پاکستان ابھی اس مقام سے بہت پیچھے ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (15-12-10), shafresha (01-03-10), یاسر عمران مرزا (27-02-10), شمشاد احمد (15-12-10)
پرانا 27-02-10, 10:48 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میں یہاں آپ سے متفق نہیں
دوسری راہ تلاش کرنے کے بجائے اسی راہ میں موجود کانٹے اور دشواریاں دور کرنا ہمارا ٹارگٹ ہونا چاہئے

رضی سے عرض ہے کے بھائی اللہ آپ کی امیدوں کو پورا کرے لیکن کیا آپ نہیں سمجھتے کے اس بچے نے جو بات کہی ہے اس کے مطابق لائحہ عمل کرنے والے لوگوں کو کس طرح ہدف تنقید بنایا جارہا ہے
اندھیرا جتنا بھی گہرا کیوں نہ ھو روشنی اپنی راستہ بنا لیتی ہے ۔ بس اندھیرا گہرا ھو تو روشنی کی شدت اس سے گہری ھونی چاہیے ۔ اس شدت کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ اپنی ٹرمز اور کنڈشنز کو دوسروں تو لاگو کیا جائے۔ کردار کی ضرورت ہے ۔ زبردستی کی ضرورت نہیں۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (15-12-10), shafresha (01-03-10), منتظمین (01-03-10), شمشاد احمد (15-12-10), عبداللہ حیدر (28-02-10)
پرانا 01-03-10, 02:50 AM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
پاکستان دیگر کئی ممالک سے بہتر ہے، لیکن سب سے بہتر نہیں۔ ترکی میں اسلام نہ سہی ، لیکن ترکی ایک مضبوط جمہوری ملک ضرور ہے،
یہ جمہوریت کا رونا ہمیں ایک دن لے ڈوبے گا۔ مجھے پاکستان میں جمہوریت نہیں چاہیے
"جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے"
اگر اس فقرے پر غور کریں تو سمجھ میں آجائے گا کہ جمہوریت کا نعرہ مارنے والے کس طرح آپ کو بے وقوف بناتے ہیں ۔ میں حسن نثار صاحب کے الفاظ کی تائید کرونگا
"وہ مزارح جو اپنی روٹی اور کپڑے کے لیئے اس جاگیردار پر منحصر ہے جس کی زمینوں پر وہ کام کرتا ہے اور اسے روٹی اور کپڑے کے لیئے اسکی غلامی کرنا پڑتی ہے اسکی سوچ کیسے آزاد ھوسکتی ہے "۔

اور ایسے تمام لوگوں کے ووٹ کس کی جھولی میں جائیں گے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں اور ہمارے ہاں ٍغربت سے کتنے لوگ تنگ ہیں یہ آپ کسی بھی رپورٹ میں
سے پڑھ سکتے ہیں اور اس میں سے کتنے ایسے ہیں جو ووٹ بیچنے کے لیئے تیار ھو سکتے ہیں اور ووٹ خریدنے کی سکت کن میں ھوسکتی ہے اور جو ووٹ خرید کر اعوانوں میں آئے کیا اسے اپنی رقم پوری کرنے کی فکر نہ ھوگی ۔سوچیئے اس پر ۔

مجھے ایسے لوگ چاہیے جو تول کے حساب سے بہتر ھوں نہ کہ بول کے حساب سے

مجھے نہیں چاہیے جمہوریت جس کے بارے میں اقبال فرماتے ہیں "جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی"

راولپنڈی والے ووٹس کا ہی نتیجہ دیکھ لیں۔ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ۔ وہی چہرے ہیں بس ماسک تبدیل ہے ۔
Say No to Democracy
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-03-10), فیصل ناصر (01-03-10), شمشاد احمد (15-12-10), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 03:09 AM   #12
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,736
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلا ابلیسی مشیر

ہوں، مگر میری جہاں بینی بتاتی ہے مجھے

جو ملوکیت کا اک پردہ ہو، کیا اس سے خطر!

ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس

جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر

کاروبار شہریاری کی حقیقت اور ہے

یہ وجود میر و سلطاں پر نہیں ہے منحصر

مجلس ملت ہو یا پرویز کا دربار ہو

ہے وہ سلطاں، غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر

تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام

چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر!
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-03-10), ھارون اعظم (01-03-10), رضی (01-03-10), شمشاد احمد (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 06:46 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزید دوستوں کا پوائینٹ آف ویو حاصلکرنے کیلیئے منظر عام پر لایا جارہا ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 07:17 PM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,923
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
مزید دوستوں کا پوائینٹ آف ویو حاصلکرنے کیلیئے منظر عام پر لایا جارہا ہے ۔
شکریہ

جب ہم پاکستان کو اسلام کا قلعہ کہتے ہیں ‌تو اس کے ساتھ ہی اگر ہمیں اس بات کا استحضار ہو کہ قلعہ کہتے کس کو ہیں۔ اس کے مقاصد کیا ہوتے ہیں تو پھر شاید یہ نعرہ جذباتی نہیں رہ سکے گا اور اگر اس قلعے کات حقیقی شعور ہمیں نہ ہو یا اس سے ہم تجاہل عارفانہ برتیں تو پھر یہ نعرہ صرف جذباتی ہی نہیں مفاد پرستانہ بھی کہلائے گا۔

اس تناظر میں جب میں اپنے ملک کی حالت دیکھتا ہوں تو اس کے باسیوں کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتا ہوں۔۔ عوام اور حکمران بمع دولت کے بجاری
عوام کا یہ نعرہ جذباتی ضرور ہے لیکن بیشتر عوام الناس کو قلعہ کی اہمیت کا شعور نہیں ہے۔ اور
حکمرانوں کا یہ نعرہ مفاد پرستانہ ہے۔ اسی لیے وقت کے ساتھ ساتھ اس میں جھول، لچک، ترمیم حتی کا تبدیلی تک ہوتی رہتی ہے جیسا کہ مشرف صاحب نے سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ دیا۔

قلعہ کی حفاظت قلعہ کے منتظمین بمعنی انتظامیہ نہیں کرتی بلکہ قلعہ کے سپاہی کرتے ہیں۔ اور پاکستان کے قلعے کے سپاہی اس کی عوام ہے۔۔
لہذا ان کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ پارٹیاں اور اشخاص جو اس اسلامی قلعہ کا تشخص تبدیل کرنا ‌چاہتے ہیں ان کا بائیکاٹ کیا جائے اور ان اپنی صفوں سے نکالا جائے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (15-12-10)
جواب

Tags
ہے۔, فروخت, گزری, پاکستان, یقین, لکھی, لوگ, چینل, نظر, میڈیا, موجودہ, ممکن, مسلم, مسجد, آپکا, ایسا, اسلام, اسلامی, بے, تلاش, تحریر, تصویر, حال, خیال, دنیا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger