واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان

پاکستانی سوال و جواب....

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-06-07, 05:41 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,825
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستانی سوال و جواب....

پاکستانی سوال و جواب....

اسلام علیکم .
دوستوں لگتا ہے کہ ہم پاکستان کے بارے مٰن بہت کم جانت ہیں اس لئے یہ سیکشن ابھی تک خالی ہے......اس لئے میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گا.
سلسلہ کچھ یوں ہے کہ ایک سوال پوسٹ کیا جائے گا اور سوال پوسٹ کرنے کے بعد اگلا آنے والا پہلا ممبر اس کا جواب دے گا اور جواب کے ساتھ ہی اپنا ایک سوال پوسٹ کرے گا.

اصول و ضوابط..
ہر ممبر جواب کے ساتھ صرف ایک سوال پوسٹ کر سکتا ہے
جب تک پہلے سوال کا جواب نہ آ جائے نیا سوال پوسٹ نہیں کیا جا سکتا.
اگر کسی سوال کا جواب کوئی بھی ایک دب میں نہ دے سکا تو سوال پوچھنے والا یوزر ہی اس کا جواب دے گا

امید ہے کافے مزا آئے گا اور پاکستان کے بارے میں معلومات میں اضافہ بھی ہو گا. تو شروع کرتے ہیں اس سوال سے....

سوال: پاکستان کا پورا نام کیا ہے؟
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
asakpke (04-03-11), ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09), طارق راحیل (07-08-10), عارف اقبال (26-02-10)
پرانا 24-06-07, 09:13 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

وعلیکم جناب سب سے پہلے تو اتنا اچھا سلسلہ شروع کرنے پہ مبارکباد قبول کیجئے۔
دوسرا آُپ کے سوال کا جواب

اسلامی جمہوریہ پاکستان

سوال: پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09)
پرانا 24-06-07, 09:28 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,825
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

جواب.پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے

سوال پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09)
پرانا 25-06-07, 01:06 AM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

پاکستان کا قومی پھول jasmine ہے

پاکستان کا سب سے پہلے دارلخومت کا نام کیا ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09), طارق راحیل (05-08-09), عارف اقبال (26-02-10)
پرانا 26-06-07, 08:57 AM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

کراچی

پاکستان کا موجودہ دارلحکومت کون سا ہے؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09)
پرانا 28-06-07, 01:45 AM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے اسلام آباد

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09)
پرانا 28-06-07, 04:09 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 265
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا

پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟
آنچل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آنچل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09)
پرانا 29-06-07, 12:16 AM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

چوھدری رحمت اللہ نے پاکستان کا نام تجویز کیا تھا۔

پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کا نام کیا تھا؟
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09), عارف اقبال (26-02-10)
پرانا 29-06-07, 10:37 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,825
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

جواب : قائداعظم محمد علی جناح

پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09)
پرانا 30-06-07, 01:28 AM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

79696 سقئر کلومیٹر

لاھورکے کتنے دروازے ہیں؟
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09)
پرانا 01-07-07, 11:23 PM   #11
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,825
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
79696 سقئر کلومیٹر

بھائی آپ شاید جلدی میں غلط جواب پوسٹ کر گئے ہیں

جواب: 796096
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09)
پرانا 02-07-07, 12:40 AM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

اصل میں‌میں‌0 لکھنابھول گیا ہوں وہ اصل میں‌ شائد press نہیں‌ہوا بٹن
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 05:41 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
79696 سقئر کلومیٹر

لاھورکے کتنے دروازے ہیں؟
11 دروازے

پاکستان نے ایٹمی ہتھیاروں پر کب کام شروع کیا؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09)
پرانا 03-07-07, 04:14 PM   #14
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,825
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

1972 میں شروع کیا .اور 1974 میں پہلی کامیابی حاصل کی

پاکستان کی سرحد کن مملک سے ملتی ہے؟
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09)
پرانا 04-07-07, 01:16 AM   #15
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی سوال و جواب....

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
79696 سقئر کلومیٹر

لاھورکے کتنے دروازے ہیں؟
11 دروازے

پاکستان نے ایٹمی ہتھیاروں پر کب کام شروع کیا؟

نہیں‌میرے بھائی لاہور کے 13 گیٹ ہیں

1-روشنائی گیٹ
2-دہلی گیٹ
3-بھاٹی گیٹ
4-موری گیٹ
5-لاہوری گیٹ
6-شاہ عالم گیٹ
7-موچی گیٹ
8-اکبری گیٹ
9-یکی گیٹ
10-شیرا والہ گیٹ
11-کشمیری گیٹ
12-مستی گیٹ
13- ٹیکسالی گیٹ

سمھے بچے؟
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09)
جواب

Tags
فوٹو, ٹیک, پھول, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پسند, وزیراعظم, قائداعظم, لیاقت علی خان, موجودہ, اللہ, امریکہ, اسلام, بھائی, جواب, خان, سوال جواب, شہر, علی, عالم, عبدالقدوس, عدنان, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمران کے سوا تمام پاکستانی سیاستدان امریکی پٹھو ہیں یاسر عمران مرزا سیاست 7 03-03-11 08:05 PM
جدید سواری ان افغانستان شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 4 29-09-09 09:29 AM
ریاضی کے استاد نے سوال کیا: The Great قہقہے ہی قہقے 0 15-09-09 11:19 PM
پاکستان کی سالمیّت کا سودا محمد الیاس میرا پاکستان 0 04-10-08 06:59 PM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:06 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger