واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




وادئ سندھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-07, 09:16 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وادئ سندھ

وادئ سندھ

وادئ سندھ

وادئ سندھ سے مراد دریائے سندھ اور اسکے معاون دریاؤں جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے آس پاس کے میدانی علاقوں کو عرف عام میں وادی سندھ کہا جاتا ہے۔ وادی سندھ ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش کے پانیوں سے سیراب ہوتی ہے اور ان پہاڑی سلسلوں کے جنوب میں واقع ہے۔ قریبا سارا پاکستان وادی سندھ پر مشتمل ہے۔ زرخیز زمین، مناسب پانی اور موزوں درجہ حرارت کی وجہ سے وادی سندھ زراعت اور انسانی رہائش کے لیۓ موزوں ہے۔ اسی وجہ سے انسان کی ابتدائي بستیاں وادی سندھ میں بسیں جو بالاخر وادی سندھ کی تہزیب کا مرکز کہلائیں۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger