|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,787
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے پیارے پاکستان کا کوئی بھی حصہ یا علاقہ دیکھ لیں اتنی خوبصورتی دنیا میں کہیں اور کسی دوسرے ملک میں دیکھنے کو نہیں ملے گی، بے شک ہمارے ملک میں دنیا کے دیگر کئی ممالک کے مقابلے میں صفائی کی صورتحال قدرے مخدوش ہے لیکن اس کے باوجود قدرتی مناظر جو ہمارے ملک میں دیکھنے کو ملتے ہیں دنیا کے کا کوئی خطہ ایسے مناظر پیش کرنے سے قاصر ہے۔
اے اللہ تیرا شکر ہے تو نے اتنا پیارا وطن ہمیں عطا کیا۔ ذیل میں بی بی سی اردو سے ایک دھاگہ پیش خدمت ہے یقینآ آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔ BBC Urdu - پاکستان - ننگرپارکر میں زندگی: تصاویر میں
__________________
اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ Last edited by گلاب خان; 27-01-10 at 02:22 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام گلاب بھائی
پاکستان واقعی قدرتی وسائل اور قدرتی حسن سے مالا مال ہے۔ اور ایک بڑی نعمت جو کئی ممالک کے پاس نہیں ہے وہ ہے چاروں موسموں کا موجود ہونا۔ وطن عزیز پاکستان میں چاروں موسم سردی، گرمی، بہار اور خزاں اپنی تمام تر خوبیوں کے ساتھ دیکھے جا سکتے ہیں اور ان سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے جو کسی طور بھی نعمت سے کم نہیں۔ پھر ایک طرف میدانی حسن ہے، ریگستان ہے، خوبصورت جنگلات ہیں تو دوسری جانب برف پوش پہاڑی سلسلے اہل نظر کو دعوت نظارہ دیتے ہوئے ملتے ہیں۔ اللہ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (05-02-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,787
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ
راجہ صاحب صحیح کہا آپ نے پاکستان جیسا ملک دنیا میں نہیں ہوگا، مسئلہ یہ ہے کہ ہم ہی اس کی قدر نہیں کرتے۔ ہم میں سے بہت سے ایسے ناشکرے بھی ہیں جو اس ملک کو اور اس کے بانی کو گالیاں دیتے ہیں۔ کیا ہم اس ملک میں رہتے نہیں؟؟؟ کیا ہم اس ملک کا کھاتے نہیں پیتے نہیں؟؟؟ کیا اس ملک کا پہنتے نہیں؟؟؟ راجہ بھائی دل ٹرپ جاتا ہے ایسی باتیں سن کر ہمارا سب کچھ اس ملک سےوابستہ ہے پھر ہم کیوں ایسا کرتے ہیں؟؟؟ راجہ بھائی کیا کوئی ان باتوں کا جواب دے سکتا ہے؟؟؟ |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (05-02-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام گلاب بھائی
آپ کی باتیں درست ہیں یقینا ایسی باتیں سن کر انسان کا دل دکھتا ہے، لیکن ان کا جواب کسی سے طلب نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ جو محبان وطن ہیں وہ ایسی باتیں کرتے نہیں اور جو محبان وطن نہیں ہیں وہ ایسی باتیں کرتے ہیں اور ان کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں کیوں کہ وہ سوچ سمجھ کر یا کسی دلیل کی بنیاد پر نہیں بلکہ دوسروں کو خوش کرنے کے لئے کبھی نظریہ پاکستان کی مخالفت کرتے ہیں، کبھی تقسیم ہند کی مخالفت کرتے ہیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (05-02-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,787
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ایسے لوگ جنہیں پاکستان سے گلے شکوے ہیں اور وہ اس ملک کو پسند نہیں کرتے تو یہاں سے چلے کیوں نہیں جاتے۔ اور جانے سے پہلے اتنا سوچ لیں کہ انہوں نے اس ملک کے لئے کیا کیا یا اس ملک کو کیا دیا؟؟؟ اس کے بعد یہ بھی سوچ لیں کہ اس ملک سے انہوں نے کیا کچھ پایا اور حاصل کیا۔ |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (05-02-10) |
![]() |
| Tags |
| pakistan, ہے۔, کوئی, پیارے, پاکستان, پسند, ملک, ملے, اللہ, اتنی, اتنا, اردو, بی, بے, تیرا, تصاویر, حصہ, خدمت, دیکھ, دیکھنے, دنیا, زندگی, شکر, علاقہ, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|