واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




میں کیسا پاکستانی ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-10-09, 09:27 AM   #1
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میں کیسا پاکستانی ہوں

میں کیسا پاکستانی ہوں

میں کیسا پاکستانی ہوں

مجھے یہ سوچنا پڑے گا کہ میں کیسا پاکستانی ہوں

دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں پر ظلم ہو ، درد ہمیشہ میرے پیٹ میں ہی کیوں اٹھتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
امریکہ فوجیں لے کر کسی بھی مسلمان ملک میں گھس جائے ؟؟؟؟؟؟؟
کسی کو بھی اپنی بدماشی دکھائے؟؟؟؟؟؟

کسی کو اٹھاکر لے جائے ؟؟؟؟
یا کسی کےگھر پر قبضہ کر لے؟؟؟؟

پھر اکیلے درد ہمیشہ میرے پیٹ میں ہی کیوں اٹھتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

کیا مجھے شوق ہے ہر پرائے پھڈے میں ٹانگ پھنسانے کا ؟؟؟؟؟//؎
یا کہیں یہ میرے دماغ کی خرابی ہے ؟؟؟؟؟/

وہ اقوام عالم کا کوئی فیصلہ ہو یا ہمارے یا امریکہ بہادر کی کوئی رائے ہمارے حکمرانوں کو ہی سب ہرا ہرا کیوں سوجتا ہے اور وہ دل و جان سے کیوں فدا ہوئے چاہتے ہیں ؟؟؟؟؟

جب کھبی یہ سوچتا ہوں تو کوئی مجھے کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔
ہاں تم ہی تو ہو ہاں تم ہی تو وہ قوم ہو جو ہمارے دکھ درد میں ۔
ہماری تفکلیف اور پریشانی میں تڑپنے والے

ہاں ہاں تم ہی کو اللہ رب العزت نے ہمارے لیے پیدا کیا ہے
تم کو تو ہماری مسیحائی کرنا ہے


ہاں ہاں ہم کو تمھارا ہی تو انتظار ہے ؟؟؟؟؟؟

ہاں ہم کو تم پاکستانیوں کا ہی انتظار ہے؟؟؟؟؟/

تم ایسے ہی پاکستانی ہو ۔ جو دوسروں کے دکھ درد میں شامل ہو جاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
مصیبت کسی پر آتی ہے ۔۔۔۔۔ درد تم کو ہوتا ہے
؟؟؟؟

ہاں ہاں ہم کو تمھارے لیڈروں سے کیا لینا دینا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ہم کو تم بس ایک عام پاکستانی چاہیے جو بغیر کسی لالچ ک۔ اپنی ہر خوشی قربان کرنا چاہتا ہے

صرف ایک ان دیکھے رشتے کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔جسے کہئتے ہیں مسلمان


ہاں اے پیارے اور بھولے پاکستانی ؟؟/
ہم کو ایسا ہی پاکستانی چاہیے؟؟؟
تم ایسے ہی پاکستانی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
rabab (28-04-10), shafresha (18-10-10), فرحان دانش (18-10-10), نیلم خان (07-07-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ابن آدم (18-10-10), حیدر (06-07-10), رانا امر (30-12-10), سحر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 09:07 PM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اج کل تو مسلمانوں میں وہ روح نہیں رہی کہ پورہ مسلمان معاشرہ ایک جسم کی مانند ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور کسی ایک کو تکلیف ہو تو پورہ عام پریشان ہو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), نیلم خان (07-07-10), مرزا عامر (06-07-10), مسافر (18-10-10), ابن آدم (18-10-10), حیدر (06-07-10), رانا امر (30-12-10)
پرانا 06-07-10, 09:35 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,588
کمائي: 157,696
شکریہ: 8,074
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے یہ بات ٹھیک ہے کہ پوری دنیا کہ مسلم ممالک میں پاکستان کی پاکستانیوں کی وجہ سے ممتاز حیثیت اسی وجہ سے ہے کہ پاکستانی پوری دنیا کے مسلمانوں کا درد محسوس کرتے ہیں ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), مرزا عامر (06-07-10), مسافر (18-10-10), ابن آدم (18-10-10), حیدر (06-07-10), رانا امر (30-12-10), راجہ اکرام (07-07-10)
پرانا 07-07-10, 01:07 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,036
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,000 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ مسافر بھائ کیا بات ہے بہت اعلٰی
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), مرزا عامر (18-10-10), مسافر (18-10-10), ابن آدم (18-10-10), رانا امر (30-12-10)
پرانا 07-07-10, 01:09 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,036
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,000 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ مسافر بھائ کیا بات ہے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), مرزا عامر (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 06:58 PM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اللہ ہم سب کو ایسا ہی پاکستانی بنا دے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), مرزا عامر (18-10-10), ابن آدم (18-10-10), رانا امر (30-12-10)
پرانا 18-10-10, 07:00 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلط جگہ پر پوسٹ‌ہے اس کو متعلقہ جگہ پر لگایا جائے

سرورق کے لیے پیش کریں
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), ابن آدم (18-10-10), رانا امر (30-12-10)
پرانا 18-10-10, 07:10 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,508
کمائي: 53,788
شکریہ: 8,636
2,598 مراسلہ میں 6,419 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

10-10-09, 08:27 AM ۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 07:37 PM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ویسے یہ بات ٹھیک ہے کہ پوری دنیا کہ مسلم ممالک میں پاکستان کی پاکستانیوں کی وجہ سے ممتاز حیثیت اسی وجہ سے ہے کہ پاکستانی پوری دنیا کے مسلمانوں کا درد محسوس کرتے ہیں ۔

مگر پوری دنیا کے مسلمانوں پاکستانیوں کا درد محسوس کیوں نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔

پاکستانیوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں کا ٹھیکہ لے رکھا ہے ؟؟؟؟

Last edited by فرحان دانش; 18-10-10 at 08:01 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 11:15 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,543
شکریہ: 50,033
10,122 مراسلہ میں 32,017 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک کا غلط عمل کیا دوسرے کے لیے غلط عمل کرنے کا جواز بن سکتا ہے۔۔۔۔۔۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 11:51 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں

مگر پوری دنیا کے مسلمانوں پاکستانیوں کا درد محسوس کیوں نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔

پاکستانیوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں کا ٹھیکہ لے رکھا ہے ؟؟؟؟
کہیں‌ پرویز مشرف تو نہیں‌لکھ رہا یہ باتیں؟
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-10-10, 04:00 PM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
کہیں‌ پرویز مشرف تو نہیں‌لکھ رہا یہ باتیں؟


میں خود لکھ رہا ہوں
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کرتے, پیارے, پوری, پاکستان, پاکستانی, پاکستانیوں, پریشان, ویسے, واہ, وجہ, ممالک, مانند, مسلم, مسلمانوں, معاشرہ, اللہ, اج, تکلیف, جسم, دل, دنیا, درد, روح, رشتے, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا واقعی بلوچستان میں ایسا ہو رہا ہے ؟ عبدالقدوس عمومی بحث 12 25-01-11 12:58 AM
کیا پاکستان میں بھی ایسا ممکن ہے ALI-OAD خبریں 5 03-01-11 08:32 AM
ستاروں کا علم آج کا دن کیسا گزرے گا جاویداسد خبریں 6 06-07-10 11:43 PM
قائد نے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان کنعان سیاست 1 27-11-09 09:52 AM
قائد نے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان فرحان دانش میرا پاکستان 2 15-08-09 02:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger