|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
یہ طیارے پاکستان کے بنائے ہوئے ہیں۔ FC-1/ JF-17 وسلام |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جناب یہ جہاز چین نے بنائے ہیں۔
پاکستان تو بس ان کا خریدار ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ پاکستان کی میڈ ہے جناب چین نے تو بس سستا مواد بنانے کا فارمولا بتایا ہے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ لوگ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں کہ کامرہ میں اب ان جہازوں کو بنایا جا رہا ہے۔ مگر بھائی یہ جہاز مکمل طور پر چین میں بنا تھا۔ پہلے اس کو FC-17 یا Fighter China کہا جاتا تھا۔ پاکستان کو اس کی ٹیکنالوجی ٹرانسفر کرنے کے بعد اب اسکا نام JF-17 یا Joint Fighter Thunder کا نام دیا گیا ہے۔ حتٰہ کہ اس کا انجن بھی روسی ساختہ Mig جہاز کا RD-93 سیریز کا ہے۔ باقی avionics اور سب کچھ چین کا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ارے بھئی ہم نے کونسا ایٹم بم اپنے خاکوں سے بنایا ہے؟؟؟ مگر جب ہم نے خاکوں کی مدد سے ٹیکنالوجی استمعال کرتے ہوئے بنایا تو اسلامی ایٹم بم بنا اور معذرت کے ساتھ کمپیوٹر بھی انگریزوں کی پیداوار ہے لہذا اگر ہم کوئی اچھا سافٹ وئیر بناتے ہیں تو کیا اسکا مطلب امریکہ شیطان نے بنایا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ وسلام |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے عام لوگوں میں احساس کمتری اور محرومی ہے۔ جب بھی کوئی معمولی چیز بھی لینی ہو تو باہر ملک کا چسپان دیکھ کر اس پر تکیہ کرتے ہیں۔ اس وجہ سے کوئی چیز خود بھی بنائیں تو جھوٹا دوسرا نام چسپان کرتے ہیں۔ ان جہازوںکا دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ اگر پاکستان یہ کہے کہ میں اب خود جہاز بنانے لگا ہوں تو ہمارا بے اعتبار ساتھی بوش دنیا میں ڈھنڈورا پیٹے گا کہ اب دنیا کو خطرہ درپیش ہے۔ جسطرح جوھری قوت کا رونا روتے بہانے تلاش کر رہا ہے کہ کسی طرح اس کے ناکام فوجیوں کو لا کر ان پر بٹھا دیا جائے۔
اگر بوش عراق میں مار نہ کھا رہا ہوتا تو زبردستی بھی گھس بیٹھتا ۔ بس دفاع پر توجہ دینی چاہئے مگر مکمل صرف آلات پر نہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ہمت اور ایمان بھی مضبوط رکھنا ہوگا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا | زید (17-05-08), عرفان حیدر (14-05-08) |
![]() |
| Tags |
| china, کمپیوٹر, پاکستان, لوگ, چین, مکمل, معذرت, ایٹم بم, ایمان, امریکہ, اسلامی, بھائی, تلاش, جواب, سافٹ, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 08:37 PM |
| پوسٹ میں یو ٹیوب کی "پلے لسٹ " ڈالنا | نورالدین | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 22-11-10 07:25 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| غریبوں کو" کرنٹ" یو نہی نہیں لگتا ۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 1 | 26-09-10 12:04 PM |