|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم دوستو میں نے آج ہی ایک کتابچہ پڑھا جس میں زید حامد صاحب نے اپنی ریسرچ کے نتیجے میں مرتب دیا ہےدستو جب مسلمانوں کی تقدیر لکھی جاچکی ہے اور اس قدر شاندار تقدیر لکھی جا چکی ہے تو ہم بد قسمت ہی ھونگے اگر اس کو پا نا سکیں اللہ کے نیک بندوں نے پہلے ہی بتا دیا ہے کہ ہمارا مستقبل کیا ہے۔ ہمارا مسقبل اس قدر شاندار ہے کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے اور میں اس کو پڑھ کر حیران ھو گیا ہوں کہ آخر پہلے سے سب کچھ معلوم ھوتے ہوئے بھی ہم اس قدر غافل کیوں رہے ہم نے اپنے بزرگوں کی کتابوں کو ردی کی ٹوکری کی نظر کیوں کر دیا اب سمجھ میں آرہی ہے کہ عیسائی اور یہودی اور ھندو مسلمانوں سے اتنا خائف کیوں ہیں اور انہوں نے مسلمانوں کے علوم کو اپنی مرضی سے بدلنے کی مہمیں کیوں شروع کیں دوستو اس کتا بچے میں زید صاحب نے نعمت اللہ شاہ ولی کے فارسی اشعار کا کچھ ترجمہ کیا ہے جس کو پڑھ کر میں تو ششد رہ گیا۔ زید صاحب کا کہنا ہے کہ انکے تقریباً دو ہزار اشعار ہیں اور ہمیں ابھی تک دو سو کے قریب ہی ملے ہیں اگر کسی بھی ددوست کے پاس اسکا کوئی بھی حصہ موجود ہو تو وہ ہم تک پہنچائیں ہم اس پر مزید ریسرچ کرنا چاہ رہے ہیں باپ کا علم نہ بیٹے کو اگر ازبر ہو پھر پسر قابل میراثِ پدر کیونکر ہو ۔ دعا ہے اللہ ہمیں ہدیت دے آمین آپ سب دوستوں کے لیئے کتابچہ یہاں اٹیچ کر رہا ہوں
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 11-08-09 at 06:31 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-08-09), پاکستانی (12-03-10), yashaka (12-08-09), ایس اے نقوی (12-08-09), راجہ اکرام (11-08-09), طارق راحیل (04-03-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار میرے پاس کافی تھیں شاہ نعمت ولی اللہ کی پیش گوئیاں۔لیکن بد قسمتی سے میں جن افتاد کا شکار ہوں ان میں کہیں گم کر بیٹھا ہوں۔ میں کود تلاش میں ہوں۔ اگر مجھ کو ملیں تو میں ضرور پیش کروں گا۔ وہ پیش گوئیاں میرے والد کو روجھان مزاری کے کسی بزرگ نے دیں تھیں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی اگر آپ کو ملیں تو مجھے ضرور دیجیئے گا۔بدر بھائی ضرور دیجیئے گا۔دوست آپ نے اتنا بڑا خزانہ گما دیا کوشش کریں ڈھونڈنے کی
اور زید حامد کو دو دفعہ اپنی یونیورسٹی میں سنا تھا اور میں اپنی ذاتی رائے میں یہ کہوں گا کہ یہ بندہ نہایت مخلص ہے اس ملک کے ساتھ اور یہ واحد بندہ ہے جس نے مجھے متاثر کیا ہے۔ انکے بارے میں آپ یہاں سے کافی جانکاری لے سکتے ہیں ۔ BrassTacks Official Website BrassTacks Official Website |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-08-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کے متعلق جو کنٹرورسیز ہیں کہ یہ یوسف کذاب کا خلیفہ رہا ہے اور اسکی پروپیگنڈہ مہم کا سربراہ بھی؟
انشاللہ میں وہ کتاب ضرور اپلوڈ کر دوں گا ادھر۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (14-08-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے زید حامد نے بارے میں جتنا بھی پڑھا ہے وہ پریشان کن ہے۔ حتیٰ کہ روزنامہ امت کے موقر کالم نگار "کاشف حفیظ صدیقی" نے ان سے درخواست کی کہ آپ کھل کر ایک بار تردید فرما دیں اور نبئی آخر الزمان (صلی اللہ علیہ وسلم )کو آخری نبی اور یوسف کزاب کو کزاب کہہ دیں۔تاہم میری نظر سے انکی کوئی تردید نہیں گزری۔
اسی لیے میں آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ شاید آپ لوگوں کو انکی کوئی تفصیل معلوم ہو۔ تاہم انکی بات کی دلیل سے انکار نہیں۔سننے میں مزا آتا ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
زید حامد ذاتی طور پر اس فضیتے سے لاتعلق ہیں اور کہتے ہیںکہ یوسف کذاب سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ رہی بات دوسرے ذرائع کی تو اکثر لکھاریوں کی یہی رائے ہے کہ یہ وہی زید ہے جو یوسف کذاب کے قریبی تھے۔ میں نے ذاتی طور پر زید حامد کو ای-میل کی تھی اور ان کے جواب کے حساب سے ان کا تعلق اس یوسف کذاب سے نہیںہے، بحیثیت مسلمان میںان کے جواب پر یقین کرتا ہوں۔ رہی بات اس کی کہ وہ تنکا ہے یا نہیں، اس سے مجھے اختلاف نہیں، بس اتنا ہے کہ زید حامد کا قطعی تعلق ہماری فوج اور آئی-ایس-آئی سے لگتا ہے، کیونکہ ان کے پروپیگینڈے کا ایک واضح ہدف فوج کے وقار میں اضافہ ہی لگتا ہے۔ دوسری طرف، اتنے کھلے عام حکومت اور سیاستدانوں کو برا کہنے والے کا ہر ٹی-وی چینل پر آنا بغیر کسی تعلقات کے ناممکن ہے۔ ان تمام باتوں کے باوجود مجھے اس بات سے بھی کوئی اختلاف نہیں کہ زید حامد کے پروگرامز نے نئی نسل کو خصوصا پاکستانی ہونے کا احساس دلایا ہے اور کافی حد تک ان میں حب الوطنی کا سبق پڑھادیا ہے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یوسف کذاب 90 کی دہائی میں (میرا خیال ہے) ایک شخص آیا تھا جس نے نبوت کا دعوی کیا تھا۔ اس کو توہین رسالت کے قانون کے تحت سزائے موت ہوئی تھی لیکن اس سے پہلے ہی اس کے کسی ساتھی قیدی نے اسکو واصل جہنم کر دیا۔اس کے جہنم میں داخلے کا سال میرا خیال ہے 2001 تھا۔باقی شاید طاہر صاحب میری درستگی کر دیں
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (14-08-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نعمت اللہ شاہ ولی کے مذکورہ اشعار کے بارے میں بھی شبہات پائے جاتے ہیں اصل نسخہ شاید ناپید ہے
یہ اشعار اور ان کا تر جمہ شاید پاکستان ببنے کے کچھ عرصہ بعد سامنے آیا تھا (یہ سب میں نے اس موضوع پر لکھے جانے والے ایک مضمون میں پڑھا تھا )
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس خبر سے ان پیشنگوئیوں کا کوئی تعلق جڑتا ہے یا نہیں ؟
BBC Urdu - نڈیا - ’انڈیا کے ٹکڑے کرنے کی تجویز‘ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی مجھے اس بارے میں پہلے کچھ معلوم نہیں تھا ابھی تک کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کر پایا ابھی تک میں نے جتنی سرچ کی ہے اس بارے میں کافی جگہ اس کی تردید نظر آرہی ہے تفصیلا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ۔لیکن مجھے ذاتی طور پر ایسا نہیں لگتا لیکن کنفرم کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔
اور فیصل بھائی آپکی پوسٹ کا جواب بھی ادھار رہا ۔ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (14-08-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں جلد ہی "یوسف کذاب" کے عقائد، نظریات اور اُس سے "زید حامد" کے تعلق پر ایک تفصیلی تھریڈ بنانے والا ہوں۔
مجھے افسوس ہے کے میںکوئی اچھی خبر نہیں دوں گا!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| china, color, com, india, کتابوں, پاکستان, پاکستانی, لوگ, چینل, نظر, مکمل, معلوم, website, آج, اللہ, اسلام, اشعار, بھائی, جواب, جلد, خبر, درخواست, دعا, شاندار, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وفاقی اداروں کے فنڈز کے استعمال پر پابندی، پی پی کے وزراء پریشان | گلاب خان | خبریں | 0 | 20-06-10 03:42 AM |
| اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی | مسٹر گرزلی | خبریں | 1 | 21-06-08 08:16 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 12:50 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 10:12 AM |
| ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 03:05 PM |