واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان

لااہور الیکٹرک ٹاور کو بمبوں سے اڑانے کی کوشش ناکام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-10, 12:09 AM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لااہور الیکٹرک ٹاور کو بمبوں سے اڑانے کی کوشش ناکام

لااہور الیکٹرک ٹاور کو بمبوں سے اڑانے کی کوشش ناکام

لاھور کو اندھیرے میں ڈبونے کا منصوبہ ناکام،
کالا شاہ کاکو میں بجلی کے ٹاور سے باندھے 41 بم برآمد

یہ خبر لگانے کا مقصد یہ تھا کہ اس میں ایک تصویر دکھائی گئی ھے جس میں 41 بمبز سیریز وائز لگے ہوئے دکھائے گئے ہیں، ان سے میں آپ تک کوئی معلومات فراہم کر سکوں۔

یہ وہ بمبز ہیں جو دھماکہ/ تباہی کے ساتھ آگ لگانے کا کام بھی کرتے ہیں۔

لاہور مون مارکیٹ اور ایم۔ اے۔ جناح روڈ کراچی پر چلائے جانے والے بمبز بھی اسی طرح کے تھے۔ خود کش نہیں تھے۔

لاہور الیکٹریکل ٹاور بم سے اڑانے کی ناکام سازش

اکتالیں 41 سیریز وائز بم نٹ ورکنگ
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (03-01-10)
پرانا 03-01-10, 09:57 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے ان دونوں کا تعلق MQM سے ہوگا ۔ کیونکہ پنجاب میں ایم کیو ایم کو سپوٹرڈ نہیں مل رہی اس لئیے انھوں نے ایسا کام کیا ۔ صحیح کہا نا
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 10:00 AM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : naeemuddin مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے ان دونوں کا تعلق MQM سے ہوگا ۔ کیونکہ پنجاب میں ایم کیو ایم کو سپوٹرڈ نہیں مل رہی اس لئیے انھوں نے ایسا کام کیا ۔ صحیح کہا نا
السلام علیکم

بھائی آپ کتنے اچھے ہو خود ہی سارے جرم قبول کر رہے ہو روزانہ یہاں پر آیا کرو اور بھی بہت سی پوسٹ ہیں ان میں بھی وزٹ کرو شائد کچھ یاد آ جائے آپ کو مزید۔

شکریہ

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 10:04 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں مجھ کو ابھی ابھی ایک اور خبر ملی ہے۔وہ یہ کہ ٹائیٹانک کا جہاز جو ڈوبا تھا اُس میں بھی ایم کیو ایم ملوث تھی۔
پکی خبر ہے کسی کو بتانا نہں۔
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 10:08 AM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : naeemuddin مراسلہ دیکھیں
ہاں مجھ کو ابھی ابھی ایک اور خبر ملی ہے۔وہ یہ کہ ٹائیٹانک کا جہاز جو ڈوبا تھا اُس میں بھی ایم کیو ایم ملوث تھی۔
پکی خبر ہے کسی کو بتانا نہں۔

السلام علیکم

پھر تو آپ کراچی میں ایم اے جناح روڈ والے واقع کے بارے میں بھی جانتے ہو گے اس میں بھی یہ ملوث تھی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 10:13 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو آپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں بھیا
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 10:15 AM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : naeemuddin مراسلہ دیکھیں
یہ تو آپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں بھیا
السلام علیکم

بھائی ثابت کرو کہ میں نے یہ کہاں کہا ھے آپ تو خود ہی اپنی پارٹی کے لئے اب خطرہ ثابت ہو رہے ہو اتنے جرم قبول کر لئے

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 10:18 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری پارٹی ہا ہا ہا میری پارٹی تو آج کل ڈبل کام کر رہی ہے کبھی حکومت میں کبھی اپوزیشن میں ۔ تھالی کے بیگن میری پارٹی نام ہونا چاہیئے آجکل۔
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, ہیں،, فراہم, کوئی, کوشش, کراچی, کرتے, گئی, لاہور, نٹ, ناکام, مقصد, منصوبہ, معلومات, www, تصویر, جناح, جانے, خود, خبر, دھماکہ, سیریز, ساتھ, شاہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 12:05 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 07:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 12:50 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:12 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger