واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن(FIF) [فلاحی ادارے حصہ سومٰٰ ]

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-09-10, 05:49 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,852
کمائي: 40,623
شکریہ: 10,572
1,402 مراسلہ میں 4,311 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن(FIF) [فلاحی ادارے حصہ سومٰٰ ]

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن(FIF) [فلاحی ادارے حصہ سومٰٰ ]

جماعۃ الدعوۃ کے زیر انتظام فلاحی تنظیم
فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن

Name:  fif.JPG
Views: 123
Size:  26.1 KB
تحریر احمد ندیم اعوان
اتوار, 23 اگست 2009 18:25

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کراچی سمیت ملک بھر کے لاکھوں غریب ومستحق افراد کو طبی وبنیادی سہولیات فراہم کرنے والا فلاح ادارہ ہے۔ جس کے ملک بھر میں سینکڑوں طبی مراکز، اسکولز وفلاحی ادارے ہمہ وقت خدمت خلق، فلاح انسانیت میں مصروف رہتے ہیں۔ ملک میں آنے والی قدرتی آفات وحادثات میں اس کے تربیت یافتہ رضا کار ادویات، ایمبولینس اور امدادی سامان کے ہمراہ بروقت پہنچ کر زخمیوں کا علاج اور متاثرین کو مدد فراہم کرتے ہیں۔

اس ادارے کے زیر اہتمام ہسپتال، ڈسپینسریاں، بلڈ بینک، لیبارٹریز، ایمبولینس سروس، افطار الصائم، کنویں، ہینڈ پمپ، فوری ہنگامی امداد، یتیموں کی کفالت، اسیران کی مدد، اسکولز ومدارس اور دیگر شعبہ جات میںکام کیا جارہا ہے۔

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرﺅف نے کراچی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام سے ملاقات کے دوران مختلف شعبہ جات میں کئے جانے والے کام اور ان کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی معلومات فراہم کی۔

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی ملک بھر میں 126 ہسپتال، میڈیکل سینٹرز، کلینکس اور ڈسپینسریاں کام کررہی ہیں۔ جہاں سالانہ 19 لاکھ 44 ہزار سے زائد مریضوں کو علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہے۔ کراچی کے مضافاتی علاقوں میں قائم ڈسپنسریوں کے علاوہ یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال میں ایک بڑا ہسپتال زیر تعمیر ہے۔ جہاں لیبارٹری، بلڈ بینک اور آپریشن سمیت تمام جدید سہولیات میسر ہوں گی۔ ملک کے دور افتادہ اورپسماندہ علاقوں میں جہاں اب تک میڈیکل سینٹر یا ڈسپنری قائم نہیںکی جاسکی۔ ان علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ لگائے جاتے ہیں۔ جس میں مختلف شعبہ جات کے ماہر امراض ڈاکٹرز پیرا میڈیکل اسٹاف اور رضا کار موجود ہوتے ہیں۔2007ءسے 2009ءکے وسط تک ان میڈیکل کیمپوں سے 3 لاکھ 75 مریض مستفید ہوئے۔ زلزلوں، طوفانوں اور سیلاب جیسی آفات میں ایمبولینس گاڑیوں میں موبائل میڈیکل وین کام کرتی ہیں۔ جبکہ فلاح انسانیت جدید موبائل آپریشن تھیٹر بھی مختلف علاقوں میں زلزلے یا سیلاب کے بعد بروقت پہنچ کر خدمت انجام دیتا رہا ہے۔

اس ادارے نے ملک بھر میں ہیپا ٹائیٹس جیسے موذی مرض سے آگاہی اور شعور کے لیے ”ہیپا ٹائٹس فری پاکستان“ شروع کی جس میں ملک کے تمام شہروں میں سیمینار منعقد کروائے گئے۔ اسی مہم کے تحت اب تک ملک کے 83 شہروں میں 8 لاکھ 53 ہزار 6 سو آٹھ افراد کو ہیپا ٹائٹس سے بچاﺅ کی حفاظتی ویکسین بھی لگائی گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں فلاح انسانیت کے 11 بلڈ بینک اور لیبارٹریز کام کررہی ہیں۔ جہاں گذشتہ سال 2433 بلڈ ٹرانسفیوزن اور 4031 لیب ٹیسٹ کئے گئے۔

آنکھیں قدرت کا حسین تحفہ ہیں۔ وسائل کی کمی اور غربت کی وجہ سے لوگ علاج سے محروم رہ جاتے ہیں۔فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن نے غریب اور نادار مریضوں کے علاج کا بیڑا اٹھایا اور ملک بھر میں ”فری آئی کیمپ“لگائے گئے۔ اس سلسلے میں جدید کمپیوٹرائزڈ مشینوں کے ذریعے ملک بھر کے 32 ہزار 150 مریضوں کی آنکھوں کا طبی معاینہ کرکے 4 ہزار 409 مستحق مریضوں کے مفت آپریشن کئے گئے۔

مریضوں کو بروقت ہسپتال تک پہنچانے کے لیے فلاح انسانیت ایمبولینس سروس ملک بھر میں مصروف خدمت ہے۔ مریضوں، زخمیوں اور میتوں کی منتقلی کے علاوہ آفات میں ہنگامی مدد اور میڈیکل کیمپنگ کا سہرا بھی ایمبولینس سروس کے سر ہے۔ پاکستان کے 65 شہروں میں 81 ایمبولینس گاڑیوں کے ذریعے سالانہ 22 ہزار سے زائد مریض مستفید ہورہے ہیں۔

بنیادی انسانی ضروریات میں پانی سر فہرست ہے۔ تھر پارکر اور بلوچستان میں آج بھی عوام جوہڑ کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔ فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن فراہمی آب کے منصوبہ جات کو مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔ اب تک تھر پارکر، بلوچستان، سرحد وکشمیر سمیت دیگر علاقوں میں 293 کنویں، ہینڈ پمپ اور الیکٹرک واٹر پمپ نصب کروائے گئے ہیں۔

شعبہ ہنگامی امداد اس ادارے کا سب سے اہم شعبہ ہے۔ 29 اکتوبر 2008ءکو بلوچستان کے علاقے زیارت اور گرد و نواع میں آنے والے زلزلے کے بعد کوئٹہ سے فلاح انسانیت کے رضا کار ایمبولینس کے ہمراہ زیارت پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔ یہاں فلاح انسانیت کی 18 ایمبولینس اور موبائل آپریشن تھیٹر کے ہمراہ ڈاکٹرز نے 15 ہزار 5 سو مریضوںکا علاج کیا۔ ایک ماہ میں روزانہ 5 ہزار افراد کو پکی پکائی خوراک فراہم کی۔ 1150 گھر تعمیرکئے، 27 سو خاندانوں میں خشک راشن اور 3 ہزار 5 سو خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔

سوات میں فوجی آپریشن کے بعد 30 لاکھ لوگ اپنے ہی ملک میں ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے۔ فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن نے ان متاثرین کے لیے بڑے پیمانے پر امدادی سامان مہیا کیا۔ اس مہم کے دوران تقریباً 5 لاکھ پکی پکائی خوراک کے پیکٹ، 43 ہزار 290 خاندانوں کو خشک راشن، 79 ہزار 140 مریضوں کا علاج، 106 سرجیکل آپریشن اور بے گھرافراد کو کرایہ ودیگر ضروریات کے لیے ایک کروڑدس لاکھ کی نقدی فراہم کی گئی۔

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے تحت جیلوں میں قیدیوں کی فلاح وبہبود اور تربیت کا پروگرام بھی جاری ہے۔ اس کے علاوہ ہرسال رمضان المبارک میں 10 ہزار سے زائد افراد کے لیے سحر وافطار کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں سینکڑوں مساجد کے علاوہ 51 جامعات و مدارس اور 127 اسکول وکالج بھی کام کررہے ہیں۔ جن میں ہزاروں طلباءوطالبات علم کے زیور سے آراستہ ہو رہے ہیں۔

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرﺅف کا کہنا تھا کہ ہمارے مختلف پروجیکٹس سے ہر ماہ لاکھوں مستحقین استفادہ کرتے ہیں۔ اور ان تمام کاموں کو چلانے کے لیے ایک کثیر بجٹ کی ضرورت ہے جو کسی حکومت نہیں بلکہ عوام کی جانب سے دیئے جانے والے عطیات سے ہی پورا کیا جاتا ہے۔ انہوںنے عوام سے اپیل کی کہ رمضان المبارک کے مہینے میں محتاجوں، مسکینوں، یتیموں کے دکھ درد میں شرکت اور آسمانی آفات کے موقع پر اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کے لیے انفاق فی سبیل اللہ اور ادائیگی زکوة کے وقت فلاح انسانیت کے منصوبہ جات کو یاد رکھی

موجودہ سیلاب کی تباہ کاریوں میں ٹھٹھہ اور سجاول میں کی گئیں ان کی امدادی کاروائی
thatasjwl-jpg
سیلاب کے متاثرین کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے لیے ٹرانسپورٹ کی سہولت
trn-jpg
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (18-09-10), فیصل ناصر (02-09-10), مرزا عامر (02-09-10), wajee (02-09-10), ابن آدم (04-09-10), احمد بلال (02-09-10), اخترحسین (10-09-10), حیدر (11-09-10)
پرانا 02-09-10, 10:44 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,624
کمائي: 30,027
شکریہ: 10,454
1,165 مراسلہ میں 3,086 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نور الدین بھائی بہت شکریہ شیئرنگ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سب کا کیا ہوا نیک عمل قبول فرمائے۔ اور ہماری نیتوں میں اخلاص پیدا کرے ۔ آمین
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (04-09-10), مرزا عامر (03-09-10), ابن آدم (04-09-10), اخترحسین (10-09-10)
پرانا 04-09-10, 12:08 PM   #3
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 991
کمائي: 17,558
شکریہ: 8,770
717 مراسلہ میں 1,811 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے یہ نتظیم مرکز دغہ والفساد کے نام سے کام کرتی تھی اب اس نے اپنا نام تبدیل کر کے فلاح شیطانیت فاونڈیشن یا فلاح غیر انسایت فاویڈیشن رکھ لیا ہے، دنیا کی سب بڑی دہشت گرد نتظیم، جس کا کام صرف انسانیت کا قتل عام کرنے ہے، یہ انسانیت کی فلاح کیسے کرسکتی ہے بڑی عجیب بات ہے۔

ویسے بھی فورم رولز کے تحت اس مضمون کی اصل جگہ ردی کی ٹوکری ہی ہے، انتظامیہ نوٹس لیتے ہوئے غیر جانب داری کا ثبوت دے،
شکریہ
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی

Last edited by اویسی; 04-09-10 at 12:10 PM.
اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-09-10), اخترحسین (10-09-10)
پرانا 04-09-10, 03:05 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,852
کمائي: 40,623
شکریہ: 10,572
1,402 مراسلہ میں 4,311 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس تنظیم کے فلاحی کام سب کو نظر آرہے ہيں ۔
اس لیے ایسے مطالبات بے جا ہیں ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-09-10), مرزا عامر (04-09-10), ابن آدم (04-09-10), احمد بلال (05-09-10), اخترحسین (10-09-10)
پرانا 04-09-10, 03:25 PM   #5
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,455
شکریہ: 3,232
791 مراسلہ میں 2,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
جماعۃ الدعوۃ کے زیر انتظام فلاحی تنظیم
فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن

منسلکہ فائل 33964
تحریر احمد ندیم اعوان
اتوار, 23 اگست 2009 18:25

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کراچی سمیت ملک بھر کے لاکھوں غریب ومستحق افراد کو طبی وبنیادی سہولیات فراہم کرنے والا فلاح ادارہ ہے۔ جس کے ملک بھر میں سینکڑوں طبی مراکز، اسکولز وفلاحی ادارے ہمہ وقت خدمت خلق، فلاح انسانیت میں مصروف رہتے ہیں۔ ملک میں آنے والی قدرتی آفات وحادثات میں اس کے تربیت یافتہ رضا کار ادویات، ایمبولینس اور امدادی سامان کے ہمراہ بروقت پہنچ کر زخمیوں کا علاج اور متاثرین کو مدد فراہم کرتے ہیں۔

اس ادارے کے زیر اہتمام ہسپتال، ڈسپینسریاں، بلڈ بینک، لیبارٹریز، ایمبولینس سروس، افطار الصائم، کنویں، ہینڈ پمپ، فوری ہنگامی امداد، یتیموں کی کفالت، اسیران کی مدد، اسکولز ومدارس اور دیگر شعبہ جات میںکام کیا جارہا ہے۔

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرﺅف نے کراچی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام سے ملاقات کے دوران مختلف شعبہ جات میں کئے جانے والے کام اور ان کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی معلومات فراہم کی۔

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی ملک بھر میں 126 ہسپتال، میڈیکل سینٹرز، کلینکس اور ڈسپینسریاں کام کررہی ہیں۔ جہاں سالانہ 19 لاکھ 44 ہزار سے زائد مریضوں کو علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہے۔ کراچی کے مضافاتی علاقوں میں قائم ڈسپنسریوں کے علاوہ یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال میں ایک بڑا ہسپتال زیر تعمیر ہے۔ جہاں لیبارٹری، بلڈ بینک اور آپریشن سمیت تمام جدید سہولیات میسر ہوں گی۔ ملک کے دور افتادہ اورپسماندہ علاقوں میں جہاں اب تک میڈیکل سینٹر یا ڈسپنری قائم نہیںکی جاسکی۔ ان علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ لگائے جاتے ہیں۔ جس میں مختلف شعبہ جات کے ماہر امراض ڈاکٹرز پیرا میڈیکل اسٹاف اور رضا کار موجود ہوتے ہیں۔2007ءسے 2009ءکے وسط تک ان میڈیکل کیمپوں سے 3 لاکھ 75 مریض مستفید ہوئے۔ زلزلوں، طوفانوں اور سیلاب جیسی آفات میں ایمبولینس گاڑیوں میں موبائل میڈیکل وین کام کرتی ہیں۔ جبکہ فلاح انسانیت جدید موبائل آپریشن تھیٹر بھی مختلف علاقوں میں زلزلے یا سیلاب کے بعد بروقت پہنچ کر خدمت انجام دیتا رہا ہے۔

اس ادارے نے ملک بھر میں ہیپا ٹائیٹس جیسے موذی مرض سے آگاہی اور شعور کے لیے ”ہیپا ٹائٹس فری پاکستان“ شروع کی جس میں ملک کے تمام شہروں میں سیمینار منعقد کروائے گئے۔ اسی مہم کے تحت اب تک ملک کے 83 شہروں میں 8 لاکھ 53 ہزار 6 سو آٹھ افراد کو ہیپا ٹائٹس سے بچاﺅ کی حفاظتی ویکسین بھی لگائی گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں فلاح انسانیت کے 11 بلڈ بینک اور لیبارٹریز کام کررہی ہیں۔ جہاں گذشتہ سال 2433 بلڈ ٹرانسفیوزن اور 4031 لیب ٹیسٹ کئے گئے۔

آنکھیں قدرت کا حسین تحفہ ہیں۔ وسائل کی کمی اور غربت کی وجہ سے لوگ علاج سے محروم رہ جاتے ہیں۔فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن نے غریب اور نادار مریضوں کے علاج کا بیڑا اٹھایا اور ملک بھر میں ”فری آئی کیمپ“لگائے گئے۔ اس سلسلے میں جدید کمپیوٹرائزڈ مشینوں کے ذریعے ملک بھر کے 32 ہزار 150 مریضوں کی آنکھوں کا طبی معاینہ کرکے 4 ہزار 409 مستحق مریضوں کے مفت آپریشن کئے گئے۔

مریضوں کو بروقت ہسپتال تک پہنچانے کے لیے فلاح انسانیت ایمبولینس سروس ملک بھر میں مصروف خدمت ہے۔ مریضوں، زخمیوں اور میتوں کی منتقلی کے علاوہ آفات میں ہنگامی مدد اور میڈیکل کیمپنگ کا سہرا بھی ایمبولینس سروس کے سر ہے۔ پاکستان کے 65 شہروں میں 81 ایمبولینس گاڑیوں کے ذریعے سالانہ 22 ہزار سے زائد مریض مستفید ہورہے ہیں۔

بنیادی انسانی ضروریات میں پانی سر فہرست ہے۔ تھر پارکر اور بلوچستان میں آج بھی عوام جوہڑ کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔ فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن فراہمی آب کے منصوبہ جات کو مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔ اب تک تھر پارکر، بلوچستان، سرحد وکشمیر سمیت دیگر علاقوں میں 293 کنویں، ہینڈ پمپ اور الیکٹرک واٹر پمپ نصب کروائے گئے ہیں۔

شعبہ ہنگامی امداد اس ادارے کا سب سے اہم شعبہ ہے۔ 29 اکتوبر 2008ءکو بلوچستان کے علاقے زیارت اور گرد و نواع میں آنے والے زلزلے کے بعد کوئٹہ سے فلاح انسانیت کے رضا کار ایمبولینس کے ہمراہ زیارت پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔ یہاں فلاح انسانیت کی 18 ایمبولینس اور موبائل آپریشن تھیٹر کے ہمراہ ڈاکٹرز نے 15 ہزار 5 سو مریضوںکا علاج کیا۔ ایک ماہ میں روزانہ 5 ہزار افراد کو پکی پکائی خوراک فراہم کی۔ 1150 گھر تعمیرکئے، 27 سو خاندانوں میں خشک راشن اور 3 ہزار 5 سو خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔

سوات میں فوجی آپریشن کے بعد 30 لاکھ لوگ اپنے ہی ملک میں ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے۔ فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن نے ان متاثرین کے لیے بڑے پیمانے پر امدادی سامان مہیا کیا۔ اس مہم کے دوران تقریباً 5 لاکھ پکی پکائی خوراک کے پیکٹ، 43 ہزار 290 خاندانوں کو خشک راشن، 79 ہزار 140 مریضوں کا علاج، 106 سرجیکل آپریشن اور بے گھرافراد کو کرایہ ودیگر ضروریات کے لیے ایک کروڑدس لاکھ کی نقدی فراہم کی گئی۔

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے تحت جیلوں میں قیدیوں کی فلاح وبہبود اور تربیت کا پروگرام بھی جاری ہے۔ اس کے علاوہ ہرسال رمضان المبارک میں 10 ہزار سے زائد افراد کے لیے سحر وافطار کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں سینکڑوں مساجد کے علاوہ 51 جامعات و مدارس اور 127 اسکول وکالج بھی کام کررہے ہیں۔ جن میں ہزاروں طلباءوطالبات علم کے زیور سے آراستہ ہو رہے ہیں۔

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرﺅف کا کہنا تھا کہ ہمارے مختلف پروجیکٹس سے ہر ماہ لاکھوں مستحقین استفادہ کرتے ہیں۔ اور ان تمام کاموں کو چلانے کے لیے ایک کثیر بجٹ کی ضرورت ہے جو کسی حکومت نہیں بلکہ عوام کی جانب سے دیئے جانے والے عطیات سے ہی پورا کیا جاتا ہے۔ انہوںنے عوام سے اپیل کی کہ رمضان المبارک کے مہینے میں محتاجوں، مسکینوں، یتیموں کے دکھ درد میں شرکت اور آسمانی آفات کے موقع پر اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کے لیے انفاق فی سبیل اللہ اور ادائیگی زکوة کے وقت فلاح انسانیت کے منصوبہ جات کو یاد رکھی

موجودہ سیلاب کی تباہ کاریوں میں ٹھٹھہ اور سجاول میں کی گئیں ان کی امدادی کاروائی
منسلکہ فائل 33965
سیلاب کے متاثرین کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے لیے ٹرانسپورٹ کی سہولت
منسلکہ فائل 33966
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
پہلے یہ نتظیم مرکز دغہ والفساد کے نام سے کام کرتی تھی اب اس نے اپنا نام تبدیل کر کے فلاح شیطانیت فاونڈیشن یا فلاح غیر انسایت فاویڈیشن رکھ لیا ہے، دنیا کی سب بڑی دہشت گرد نتظیم، جس کا کام صرف انسانیت کا قتل عام کرنے ہے، یہ انسانیت کی فلاح کیسے کرسکتی ہے بڑی عجیب بات ہے۔

ویسے بھی فورم رولز کے تحت اس مضمون کی اصل جگہ ردی کی ٹوکری ہی ہے، انتظامیہ نوٹس لیتے ہوئے غیر جانب داری کا ثبوت دے،
شکریہ
اخلاق کے دائرے میں راہ کہ بات کیا کریں
پوسٹ کو ردی کی ٹوکری میں‌ڈالنے کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کو آپ کو بات کرنے کا ڈھنگ بھی سکھانا چاہئے
منتظمین بھائی توجہ فرمائیں۔
اور اویسی بھائی اس تنظیم کی دہشت گردیوں سے ہمیں‌بھی مطلع فرمائیں
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (18-09-10), نورالدین (04-09-10), احمد بلال (05-09-10), اخترحسین (10-09-10)
پرانا 04-09-10, 07:10 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,852
کمائي: 40,623
شکریہ: 10,572
1,402 مراسلہ میں 4,311 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up

--------------------------------------------------------------------
Name:  news-32.gif
Views: 108
Size:  48.1 KB
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (18-09-10), فیصل ناصر (04-09-10), ابن آدم (05-09-10), احمد بلال (05-09-10), اخترحسین (10-09-10)
پرانا 06-09-10, 05:35 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,300
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
پہلے یہ نتظیم مرکز دغہ والفساد کے نام سے کام کرتی تھی اب اس نے اپنا نام تبدیل کر کے فلاح شیطانیت فاونڈیشن یا فلاح غیر انسایت فاویڈیشن رکھ لیا ہے، دنیا کی سب بڑی دہشت گرد نتظیم، جس کا کام صرف انسانیت کا قتل عام کرنے ہے، یہ انسانیت کی فلاح کیسے کرسکتی ہے بڑی عجیب بات ہے۔

ویسے بھی فورم رولز کے تحت اس مضمون کی اصل جگہ ردی کی ٹوکری ہی ہے، انتظامیہ نوٹس لیتے ہوئے غیر جانب داری کا ثبوت دے،
شکریہ
جناب اویسی صاحب:
کسی کی بھی کسی طرح کی بھی تحریر اگر آپ کو پسند نہ آئے تو دلائل کےمیدان میں آ کر اس کا رد کریے ، نہ کہ بلا دلیل الٹی سیدھی باتیں کر کے اپنے بدترین اخلاق کا ثبوت نہ دیں۔ اس طرح تحریریں‌کسی اور کا کچھ نہیں بگاڑتیں بلکہ آپ کے اپنے اخلاق کی نمائندگی کرتی ہیں۔
ہر ایک کو اختیار ہے کہ اگر وہ کسی چیز، تنظیم، جماعت یا کسی بھی ادارے میں‌کوئی خامی محسوس کرتا ہو تو دوسروں کو اس سے مطلع کرے تاکہ آپ کے توسط سے دیگر لوگ اس برائی سے محفوظ رہ سکیں ، لیکن اخلاق کے دائرے میں، اگر آپ اخلاق سے گر کر بات کریں گے تو چاہے آپ حق پر ہی کیوں‌نہ ہوں آپ کی ہی بات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا جائے گا۔
امید ہے بات سمجھ آئی ہوگی۔
علامہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (18-09-10), فیصل ناصر (10-09-10), نورالدین (06-09-10), ابن آدم (07-09-10), احمد بلال (18-09-10), اخترحسین (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 07:38 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,744
کمائي: 95,399
شکریہ: 22,435
4,736 مراسلہ میں 13,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دھشت گرد تنظیمیں تو یہ بھی کر رہی ہیں...........................کیا فتوٰی باز بھی کچھ کر رہے ہیں؟؟؟

E-paper :: Daily Express
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (12-09-10), احمد بلال (18-09-10), اخترحسین (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 09:54 PM   #9
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,963
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ اچھا کم کیتا جے

لشکر طیبہ زندہ باد

آھو
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (18-09-10), نورالدین (20-09-10), ابن آدم (12-09-10), احمد بلال (18-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10)
پرانا 12-09-10, 10:13 PM   #10
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,455
شکریہ: 3,232
791 مراسلہ میں 2,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
دھشت گرد تنظیمیں تو یہ بھی کر رہی ہیں...........................کیا فتوٰی باز بھی کچھ کر رہے ہیں؟؟؟

E-paper :: Daily Express
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (18-09-10), نورالدین (20-09-10), احمد بلال (18-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10)
پرانا 16-09-10, 02:58 PM   #11
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,455
شکریہ: 3,232
791 مراسلہ میں 2,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کارکنا نِ جماعۃ الدعوۃ کی دعوت پر 4 ہندوﺅں کا قبول اسلام
جمعرات, 12 اگست 2010 17:34
کراچی، کارکنانِ جماعة الدعوة کی دعوت پر 4 ہندوﺅں نے اسلام قبول کرلیا ہے، نو مسلموں نے جماعۃ الدعوۃ کراچی کے رہنماءاور تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کنوینئر پروفیسر محمود الحسن اسد کے ہاتھ پرجامع مسجد مدنی شیرشاہ میں اسلام قبول کیا، اسلام قبول کرنے والوں میں 2 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم سے تعلق رکھنے والے پھلاج، شیوا، کیلو، اور مایا کے اسلام قبول کرنے کے بعد اسلامی نام عبداللہ، عبدالرحمان، مریم اور عائشہ رکھے گئے ہیں۔ ان خواتین اور مردوں نے اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا۔ نومسلموں نے اسلام قبول کرنے کی تقریب میں اس بات کا بھی اقرار کیا کہ وہ اپنا سابقہ مذہب چھوڑ کرباخوشی دین اسلام میں داخل ہو رہے ہیں۔

اسلام قبول کرنے والے افراد کا قریبی رشتہ دار حسن اس سے قبل اسلام قبول کر چکا ہے اور اس نے رشتہ داروںکو اسلام کی دعوت دے کر قبول اسلام کے لیے تیار کیا تھا۔ اسلام قبول کرنے والے تمام نومسلموں کو مبارک باد دی گئی اور دین پر استقامت کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ پروفیسر محمود الحسن اسد نے ان پر پڑنے والی ذمہ داریوں سے انہیں آگاہ بھی کیا

کارکنا نِ جماعة الدعوةکی دعوت پر 4 ہندوﺅں کا قبول اسلام
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-09-10), احمد بلال (18-09-10), عبداللہ آدم (18-09-10)
پرانا 16-09-10, 03:09 PM   #12
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,455
شکریہ: 3,232
791 مراسلہ میں 2,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

]

ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (18-09-10), نورالدین (20-09-10)
پرانا 18-09-10, 09:13 AM   #13
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,480
کمائي: 25,456
شکریہ: 1,232
934 مراسلہ میں 2,818 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
پہلے یہ نتظیم مرکز دغہ والفساد کے نام سے کام کرتی تھی اب اس نے اپنا نام تبدیل کر کے فلاح شیطانیت فاونڈیشن یا فلاح غیر انسایت فاویڈیشن رکھ لیا ہے، دنیا کی سب بڑی دہشت گرد نتظیم، جس کا کام صرف انسانیت کا قتل عام کرنے ہے، یہ انسانیت کی فلاح کیسے کرسکتی ہے بڑی عجیب بات ہے۔

ویسے بھی فورم رولز کے تحت اس مضمون کی اصل جگہ ردی کی ٹوکری ہی ہے، انتظامیہ نوٹس لیتے ہوئے غیر جانب داری کا ثبوت دے،
شکریہ
افسوس ہے آپکی اس گندی ذہنیت پر آپ کو کیوں جلن ہوئی انکے نیک کاموں سے انکے فلاحی کاموں کے تو ہزاروں ثبوت ہے میڈیا پر
مگر آپ ایک ہی ثبوت دیکھا دو انکی دہشت گردی کا ،،مگر کفریہ میڈیا کے علاوہ
افسوس کے ساتھ ردی کی ٹوکری میں تو آپ جانے کے قابل ٹھرے
__________________
www.islamhouse.com www.urduvb.com www.kitabosunnat.com
ALI-OAD آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-09-10), ابن آدم (21-09-10), احمد بلال (18-09-10)
جواب

Tags
color, فلاحی ادارے, فری, کوئٹہ, کراچی, گھر, پاکستان, ڈاٹ, لوگ, مفت, موقع, موبائل, منتقلی, منصوبہ, آپریشن, آج, اللہ, المبارک, جیسی, رمضان, عوام, علم, علاقے, علاج, عطیات, غریب, غربت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کےاپنے پسندیدہ سوفٹ ویر عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 53 28-12-11 03:49 AM
فائل کنورٹ سوفٹ ویئر زارا ویب سائٹس کا جائزہ 5 26-01-11 08:41 PM
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 05:54 PM
گوگل کا نیا سوفٹ ویئر عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 15 17-01-10 09:39 PM
اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 15-07-08 02:54 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger