واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




سقوط ڈھاکہ اور بٹھو کا کردار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-09, 07:53 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سقوط ڈھاکہ اور بٹھو کا کردار

سقوط ڈھاکہ اور بٹھو کا کردار

آج 16 دسمبر ہے آج کے دن سقوط ڈھاکہ ہوا۔ جس میں مین کردار بٹھو اور تکہ خان ہیں۔ 1971 میں جب الیکشن ہوئے تو تکہ خان نے مشرقی پاکستان میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ، ادہر پاکستان میں بٹھو کامیاب ہوا۔ دونوں جگہوں‌کا جب ٹوتل ہوا تو تکہ حان کامیاب قرار پائے ،تو اصولاَ تکہ خاں وزیر اعظم بنتے ، مگر بٹھو کی داغہ بازی نے ملک کے دو ٹکرے کروادیئے کہ ہم یہاں تم وہاں ۔ یہ وہ مین بات تھی جس کی وجہ سے ہم سے مشرقی پاکستان ہم سے الگ ہو گیا۔ اور آج بنگلا دیش ہم سے بہتر ہوگیا ۔ اس کی کرنسی ہم سے بڑھ گئی دوسرے کئی شعبوں میں وہ ہم سے آگے ہیں۔ جب تک اس ملک مین بٹھو جیسے اور اس کے چیلے حکومت کرتے رہے گے اس ملک کے ٹکرے ہوتے رہے گے۔ بڑے ہی کمینے ہیں جو ان کو ووٹ دے کر اقتدار تک لاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (22-12-09), نیلم خان (17-12-09), مسافر (16-12-09)
پرانا 16-12-09, 07:59 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان بھٹا کی تو ۔۔۔۔۔۔ اسکی قبر سے چیخنے کی آواز آتی ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (17-12-09)
پرانا 16-12-09, 08:25 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب naeemuddin لگتا ہے کے آپ نے تاریخ کی کوئی غلط کتاب پڑھ لی ہے!
آپ کس تکہ خان کی بات کررہے ہیں ؟؟؟ ؟؟؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (17-12-09), حیدر (22-12-09)
پرانا 16-12-09, 10:44 PM   #4
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی تکہ خان نہیں مجیب الرحمن صاحب تھے بھٹو صاحب کے مقابلے میں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-12-09), نیلم خان (17-12-09), حیدر (22-12-09), سحر (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 12:06 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,306
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
جناب naeemuddin لگتا ہے کے آپ نے تاریخ کی کوئی غلط کتاب پڑھ لی ہے!
آپ کس تکہ خان کی بات کررہے ہیں ؟؟؟ ؟؟؟
شاہ فریشہ بھائ
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 07:32 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ کو پتا نہیں تکہ خان کون تھے۔۔۔ چلو بات تو یہ ہی ہے تکہ خان ہو یا ہم۔ بٹھو نے داغہ بازی کی یا نہیں۔۔۔۔

اور آج بھی اس پارتی کے کمینوں نو سندھ بھر میں ہنگامہ آرائی کی ہے۔

Last edited by naeemuddin; 17-12-09 at 07:14 PM.
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-12-09, 08:20 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,564
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1971 کے بعد کے پاکستان کا حال تو دیکھیں ذرا

واہ جی واہ
ایم کیو ایم والے سارے کے سارے پیپلز پارٹی والوں کو لٹیرے، غاصب، چور، فسادی سمجھتے ہیں۔ یہی انکی رائے جماعت اسلامی کے بارے میں بھی ہے۔
جماعت اسلامی اور نواز لیگ والے ایم کیو ایم کو بھتہ خور اور دہشت گرد سمجھتےہیں۔ پیلز پارٹی والے جماعت اسلامی کے بارے میں کوئی نرم گوشہ نہیں رکھتی اور جماعت اسلامی پیپلز پارٹی کے بارے میں۔ تحریک انصاف والے ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اور نواز لیگ سبھی کو اس فہرست میں شامل کرتے ہیں۔ اے این پی، فضل الرحمان گروپ و دیگر ویسے بھی چمچہ پارٹیاں ہیں جدھر تھالی ٹیڑھی ہوئی ادھر لڑھک گئے۔
چناچہ ریاضی کا ایک کلیہ ہے کہ اگر A=Bاور B=C اور C=Dتو A=B=C=D یعنہ سبھی پارٹیاں ہی ایک حمام میں ننگی ہیں۔ تو بھیا باقی بچا کون؟ کم از کم ملک تو نہیں بچتا۔
واہ رے واہ قائد تیرے ملک کے عظیم کے باسی۔ کیا خوب ایک دوسرے کی مٹی پلید کر نے میں لگے ہوئے ہیں۔
شاباش جوانو جلدی کرو اس ملک کو جلدی ختم کرو۔اور قائد کی روح کو سکون پہنچاؤ
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (22-12-09)
پرانا 22-12-09, 10:59 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بدر بھائی آپ سے متفق ہو ۔

ان سب پر جھاڑوں پھرنی چاہیے کچھ نیا ہونا چاہیے نئے سیاستدان
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-12-09)
جواب

Tags
ہوتے, کامیابی, کرتے, کردار, گے۔, گئی, پاکستان, وجہ, وزیر, چیلے, مگر, ملک, آگے, آج, اقتدار, اعظم, بہتر, بڑے, بازی, جیسے, حکومت, حاصل, خان, دوسرے, دے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنےمونہہ میاں مِٹھو muhammad asif virani تعارف 12 29-08-11 01:45 PM
کوااورمٹھو زارا بچوں کا پاک نیٹ 1 12-02-11 12:54 PM
سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں حیدر 1971 اور مشرقی پاکستان 23 14-02-10 06:10 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 08:44 PM
اٹھو کہ منزل بلا رہی ہے,,,,کوثر علی صدیقی خرم شہزاد خرم اپکے کالم 1 19-12-07 10:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger