|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,133
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صدر کا دورہ کوئٹہ: ٹریفک جام، رکشے میں بچے کا جنم 2010-02-26 01:50:47 :تاریخ اشاعت کوئٹہ: صدر آصف علی زرداری کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر اہم شاہراہیں بندکردی گئیں۔ بدترین ٹریفک جام میں پھنسی خاتون نے رکشے میں ہی بچے کو جنم دیدیا۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے کلئی کا رہائشی مومن خان اپنی اہلیہ کو جمعرات کی شام اسپتال لے جانے کے لیے روانہ ہوا۔ تاہم صدر زرداری کی کوئٹہ آمد کے باعث ائیرپورٹ روڈ مسلسل دو گھنٹے بند رہا اور ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے وہ اسپتال نہ پہنچ پائے۔ مومن خان کے مطابق اس کی اہلیہ نے رکشے میں ہی بچے کو جنم دیا۔ مومن خان کا کہنا ہے کہ اہم شخصیات کی سیکورٹی اپنی جگہ لیکن عوام کی پریشانی کا بھی خیال رکھا جانا چاہیے۔ وزیراعلٰی بلوچستان اسلم رئیسانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے روڈ بلاک ہونے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ رکشے میں بچے کا جنم
__________________
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-03-10), shafresha (26-02-10), فرحان دانش (26-02-10), ھارون اعظم (26-02-10), نیلم خان (01-03-10), محمدعدنان (26-02-10), اجنبی انسان (26-02-10), طارق راحیل (02-03-10), عبداللہ حیدر (26-02-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مومن خان صاحب بہت بہت مبارک
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لعنت ہو وی آئی پی موومنٹ پر
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,133
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بچہ کو 5 لاکھ کی رقم کمپنسیشن صدر صاحب کی طرف سے ادا کر دی گئی ھے اور جو ادا کرتے ہوئے دیکھی گئی ھے۔ وزیر اعظم کے اس بیان پر کہ "بچے کہیں بھی پیدا ہو سکتے ہیں" پر ایک پروگرام تشکیل دیا گیا جس کے بعد آج ابھی وزیر اعظم کی پریس کانفرنس میں انہوں نے اپنے اس بیان پر قوم سے معافی مانگی اور اس بات کی تردید بھی کی کہ ان کا کہنے کا مقصد یہ نہیں تھا، کیونکہ وہ کہیں پیدا ہوئے تھے اسن کا بھائی کہیں اور ان کی بہن کہیں اس ساتھ مزید یہ بھی کہا کہ ان کی سالی " کار " میں پیدا ہوئی تھی اور کوئی ٹرین میں پیدا ہوتا ھے اور کوئی کہیں، تو اس حساب سے انہوں نے وہ بیان دیا تھا، اور ساتھ وزیر اعظم صاحب نے یہ بھی کہا کہ بچہ کی گریجویشن تک کی تعلیم کا خرچہ گورنمنٹ اٹھائے گی۔ اے۔ری نیوز سے یہ خبریں کوٹ کی گئی ہیں والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (02-03-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاش کہ وزیر اعظم صاحب یہ کہہ دیتے کی آئندہ کبھی ایسی کوئی وی آئی پی موومنٹ نہیں ہوگی جس کی
وجہ سے عوام کو تکلیف اٹھانا پڑے ۔۔۔ ان خاتون اور ان کے گھر والوں پر اس وقت جو گزری ہوگی 5 لاکھ روپے اس کا بدل نہیں ہو سکتے ۔۔ جبکہ یہ کوئی اتفاقی بات نہیں بلکہ ہمارے حکمرانوں کا معمول ہے ۔۔ اس لیے 5 لاکھ حکمرانوں کے منہ پر مارنے چاہییں۔۔ لیکن غریب کے لیے تو پھر بھی غنیمت ہیں ( اگر مل بھی جائیں تو ) اس سے پہلے بھی کئی بار انسانی قیمتی جانیں اس وی آئی پی موومنٹ کی نذر ہا چکی ہیں ۔۔ پچھلی حکومت میں کراچی یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے بھی ٹریفک جام ہو جانے اور کوئی متبادل راستہ نہ ہونے کی وجہ سے ایمبولینس میں اپنے والد کے ہاتھوں پر جان دے دی ۔۔ ایک ہی واقعہ کافی ہو جانا چاہییے تھا سدھرنے کے لیے ۔۔۔ لیکن وہی چال بے ڈھنگی سی ۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (01-03-10), عبداللہ حیدر (02-03-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارحم بہت خوب ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-03-10), کنعان (01-03-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ اتنی رقم کی حفاظت نہیں کر سکتے یہ رقم بطور امانت ہمارے پاس رہے گی جو اس بچےکی تعلیم میں کام آئے گی 10 ہزار روپے دیئے گئے اور باقی رقم پولیس اپنے ساتھ لے گئی
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,133
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائی رقم پولیس دینے کے لئے نہیں آئی تھی جو ساتھ لے جائے گی کوئی لوکل وزیر تھی جو ویل چیئر پر بیٹی ہوئی تھی اس نے بچے کو گود میں بٹھا کر اس کے اوپر ساری رقم رکھ کے ویڈیو بنائی تھی۔ رقم واپس لینا تو پولیس کا کام ہی نہیں اگر تعلیم پر خرچ کرنے ہیں تو پھر یہ اے۔جی آفس کا کام ھے۔ خیر آپ نے اخبار میں پڑھی ھے تو ٹھیک ہی ہو گی۔ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (19-03-10), طارق راحیل (04-03-10) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب کیا کہا جائے کہ یہ ایک اسلامی جمہوری وطن ہے
صدر مملکت صاحب کو اپنی اس گھٹیا حرکت پر شرم نہیں آئ کہ وہ پوری قوم کی ماؤں بیٹیوں سے معافی مانگیں بلکہ انہوں نے 5 لاکھ کا اعلان کیا لعنت ہے ایسے 5 لاکھ پر جس سے اس ملک کی بیٹی کی عزت داؤ پر لگ گئ ہے اور پاکستانی میڈیا کی اس کاروائ کو پوری دنیا میں دیکھا گیا زورداری صاحب آپ کے گھر میں بھی بیٹی ہے چند لمحوں کے لئے اتنا ضرور سوچیئے گا کہ اگر خدانخواستہ اس وقت آصفہ یا بختاور اس رکشے میں ہوتی تو 5 لاکھ یا 50 کروڑ اسلام میں عورت کا ایک مقام ہے اور یہ ایک اسلامی ملک ہے میں اس واقعے کی بھرپور مذمت کرتی ہوں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب کیا کہا جائے کہ یہ ایک اسلامی جمہوری وطن ہے
صدر مملکت صاحب کو اپنی اس گھٹیا حرکت پر شرم نہیں آئ کہ وہ پوری قوم کی ماؤں بیٹیوں سے معافی مانگیں بلکہ انہوں نے 5 لاکھ کا اعلان کیا لعنت ہے ایسے 5 لاکھ پر جس سے اس ملک کی بیٹی کی عزت داؤ پر لگ گئ ہے اور پاکستانی میڈیا کی اس کاروائ کو پوری دنیا میں دیکھا گیا زورداری صاحب آپ کے گھر میں بھی بیٹی ہے چند لمحوں کے لئے اتنا ضرور سوچیئے گا کہ اگر خدانخواستہ اس وقت آصفہ یا بختاور اس رکشے میں ہوتی تو 5 لاکھ یا 50 کروڑ اسلام میں عورت کا ایک مقام ہے اور یہ ایک اسلامی ملک ہے میں اس واقعے کی بھرپور مذمت کرتی ہوں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, php, ہے۔, کوئٹہ, ٹریفک, وجہ, لے, چاہیے۔, موقع, مومن, متعلقہ, مطابق, بچے, جگہ, جانے, خان, زرداری, شام, طلب, عوام, علی, علاقے, صدر, صدر زرداری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|