![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
میرے تمام پاکستانی بھائیو آپ سب جانتے ہو دنیا میں پاکستان کو ایک دہشت گرد سٹیٹ ثابت کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور پاکستان کو ناکا م ترین ریاست قرار دیا جا رہا دنیا میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ پاکستانی انتہا پسند ہیں اور اس عمل میں بین الاقوامی میڈیا بہت پراپیگنڈہ کر رہا ہے اور ہمارا پرائیویٹ میڈیا بھی جانے انجانے کچھ ایسا ہی تاثر پیدا کر رہا ہے ۔ آپ سب سے درخواست ہے کے پاکستان کی بڑانڈنگ کریں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم وہ نہیں ہیں جو وہ ہمیں سمجھ رہے ہیں ہم تو اپنے قائد کے ایمان، یقین، اتحاد جیسے فلسفے پر یقین کرنے والے ہیں۔ آج ہماری یونیورسٹی میں ایک ورکشاپ تھی انفارمیشن سیکیورٹی پر۔ میں وہ ورکشاپ اٹینڈ کرنے گیا تو وہاں پاکستان کی بہت سے مایا ناز شخصیات موجود تھیں اور میں نے دیکھا کہ ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ہر پاکستانی محب وطن ہے مگر چند عناصر ہمیں خراب کر رہے ہیں ۔وہاں ایف آئی اے سے تعلق رکھنے والے ایک اعلٰی عہدیدار عمار جعفری صاحب کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ سے زیادہ توقعات نہ رکھی جائیں ہمیں جو کرنا ہے خود کرنا ہے ۔ میجر نعیم اختر صاحب نے بہت اچھی مثال دی کہ پاکستان کا نام لیا جائے تو آج کل کیا ذہن میں آتا ہے کسی نے کہا دہشت گرد، کسی نے کہا انتہا پسند کسی نے کہا بے ایمان پھر میجر صاحب نے کہا کے ہم میں سے کتنے ایسے ہیں تو سب کے ہاتھ نیچے تھے میجر صاحب نے کہا چلو میں کہتا ہوں کہ میں ایسا ہو ںاور اگر اس ہال کے باہر سے آکر کوئی کہے کہ تم دہشت گرد ہو بے ایمان ہو تو کیا تم سب لوگ اس کے تھپڑ نہیں مارو گے کے ایک شخصکی وجہ سے تم ہم سب کو کہہ رہے ہو تو یہی آج پاکستان کے ساتھ ہو رہا ہے خدارا ان کو جواب دو کے ہم ایسے نہیں ہیں۔ اسی سلسلہ میں نسٹ یونیورسٹی نے ایک پروگرام شروع کیا ہے جس کا نام ہے برانڈنگ پاکستان ۔ ان کا آئیڈیا بہت اچھا ہے ان کا کہنا ہے کہ چودہ اگست سے 27 رمضان تک ہم سب مل کر ایک تحریک چلائیں گے کہ ہر بندا اپنی فیملی کے ساتھ مل کر ہر اتوار کو شام کے وقت باہر آئے اور صرف پانچ منٹ کے لیئے خدا سے دعا کرے کے یا اللہ ہمیں معاف فرما اور دنیا کو بتایا جائے کے پاکستانی امن پسند ہیں اور جیسا تم لوگ سمجھتے ہو ہم وہ نہیں ہیںیہ ایک اجتماعی دعا کا بہت اچھا سلسلہ ہے اور ہمیں اس کو اتنا پھیلانا ہے کہ بین الاقوامی میڈیا اسکا نوٹس لے ۔ اس سلسلہ میں مزید انفارمیشن میں آپ کو اسی تھریڈ میں مہیا کروں گا۔ اگست کی 14،16،23،30 ستمبر کی 6،13،اور 18 تاریخ کو شام 7 بجے صرف 5 منٹ کے لیئے اپنے ملک کی خاطر اپنے گھروں سے باہر آئیں۔ان دنوں کو اس طرح ترتیب دیا گیا کہ ان میں تین دن 14 اگست 6 ستمبر اور 18 ستمبر یعنی 27 رمضان یہ دن ہماری تاریخ کے بہت اہم دن ہیں اپنے محلے میں سے ہر گھر کے افراد کو باہر لائیے آپ دیکھیئے گا اس سے وطن کے ساتھ محبت کا جذبہ بھی بیدار ھو گا محلہ والوں سے واقفیت بھی بڑھے گی اور سب یک جا ہو کر جب قومی ترانہ پڑھیں گے تو یہ آواز دنیا سنے گی۔اور دیکھے گی کہ ہم ایک ہیں۔ پاکستانکو با وقار پاکستان بنانے میں اپنا کردار ادا کیجیئے۔ مزید معلومات کے لیئے اس پریزینٹیشن کو بھی دیکھیں http://rapidshare.com/files/25157836...-urdu.zip.html
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 08-07-09 at 12:53 AM. |
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | Arabian (06-07-09), shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (07-06-09), نیلم خان (08-10-09), موجو (08-06-09), محمدمبشرعلی (06-11-10), محمدخلیل (07-06-09), محمدعدنان (04-07-09), مسافر (13-08-09), ایم آصف (16-06-10), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (07-06-09), ابو عمار (02-07-09), ابن آدم (07-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (03-07-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), راشد احمد (15-06-09), سحر (08-07-09), طارق راحیل (09-06-09) |
|
|
#2 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,601
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,975 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جب سے پاکستان ایٹمی قوت بنا ہے یہ بہت سی طاقتوں کی آنکھ میں کھٹک رہا ہے آج کے حالات اسی" بڑے گیم" کا حصہ ہیں لیکن مجھے امید ہے اللہ اپنا کرم کرے گا اور سارے پاکستانی مل کر اپنے ملک کی حفاظت کریں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Arabian (06-07-09), Student (22-08-09), موجو (08-06-09), محمدعدنان (04-07-09), مسافر (04-07-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (07-06-09), ابن آدم (07-06-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09), عبداللہ حیدر (07-07-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انشاء اللہ ہم اپنے وطن کا دفاع کریں گے اور یہ خوش آئند بات ہے ہم سب کو احساس ہو گیا ہے مگر اب عملی اقدامات کرنے کا وقت آ گیا ہے
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (04-07-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (07-06-09), ابن آدم (07-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (03-07-09), خرم شہزاد خرم (07-07-09), راجہ اکرام (08-06-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نسٹ یونیورسٹی میں میں کام کرتا تھا کبھی اللہ تعالیٰان کو کامیاب کرے آمین
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | Student (22-08-09), محمدعدنان (04-07-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راضی وہ دن دور نہیں جب ہم پھر سے دنیا کے نقشے پر اپنا مقام بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے ، انشاء اللہ !
سختیں اور مشکلیں تو ہر قوم پر آتی ہیں ، اور پُر عزم اقوام وہ ہوتی ہیں جو اپنے ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سر اور دھڑ کی بازی لگا دیں ۔ میں تو بہت پُر امید ہوں کہ میرے وطن کے بیٹے انقلاب ضرور لائیں گے ۔ انشاء اللہ ۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (07-06-09), محمدخلیل (07-06-09), محمدعدنان (04-07-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ابن آدم (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
رضی جانی، سلام
اتنی اچھی معلومات شئیر کرنے کا شکریہ! بھائی میںنے تو معمول بنا لیا ہے کے ہر عشاء کی نماز کے بعد اپنے پیارے ملک پاکستانی کے بقاء اور سلامتی کے لیئے میں ربِ ذلجلال و اکرام سے دُعا مانگتا ہوں۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے، آمین ثم آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | Student (22-08-09), محمدعدنان (04-07-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (08-06-09), ابن آدم (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,067
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,044 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فوری طور پر سرورق پر پیش کرنے کی ضرورت ہے۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (04-07-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (08-06-09), ابن آدم (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
اس مہم سے میرے خیال میں سوائے مارکیٹنگ اور میڈیا کمپنیوں کے کسی اور کا فائدہ نہیں ہو گا۔ پاکستان کو بدنام کرنے میں بین الاقوامی اور قومی میڈیا کا کردار سب کے سامنے عیاںہے۔ جیسا کہ فیصل نے کہا کہ یہ ایک بین الاقوامی سازش کا حصہ ہے تو یہ بات بھی بالکل درست ہے۔ پاکستان کو تنہا کرنا ایک بڑا قدم تھا جس کے لیئے ہر طرح کا حربہ استعمال کیا گیا اور اس جنگ میں میڈیا نے ایک بڑا کردار ادا کیا۔ کسی بھی اشتہاری اور کاروباری مہم کا آغاز کرنے سے پہلے یہ دیکھنا ہے کہ ہمارے بنائے گئے ٹارگٹ کسٹمز کون سے ہیں؟ اس مہم کو صرف پاکستان میں چلا کر اور پاکستانی میڈیا پر دکھاکر کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ ہاں اگر یہ دنیا بھر میں دکھائی دی جائے تو شاید کوئی اسے دیکھ لے اور وہ بھی اس وقت جب یہ مہم بی بی سی اور سی این این ٹائپ کمپنیز پر چلائی جائے۔ رہی بات دنیا کو بتانے کی، یہ بات میرا خیال ہے کہ بیرون ملک رہنے والے بہتر بتا سکتے ہیں کہ پاکستان کا امیج کیا تھا اور اب کیا ہے؟ اور پاکستانیوںکی اس مہم سے کوئی افاقہ ہو گا کہ نہیں؟ میرا زاتی تجربہ یہ ہے کہ دوسرے ممالک کی عوام صرف بڑے میڈیا کی آواز سنتے ہیں۔ بڑے میڈیا کو جو ٹاسک دیا گیا ہے وہ اس مہم سے قطعی مختلف اور برعکس ہے اور ظاہر ہے کہ دو مختلف نقطہ نظر ایک وقت میںپیش نہیں کیئے جاسکتے ہیں۔ پاکستان کے امیج کی بات جہاں تک ہے تو باہر کے عوام صرف اس حد سے جانتے ہیں کہ پاکستان میں کسی قسم کی جنگ چل رہی ہے اور بس، یہ بات میںعام عوام کی کر رہا ہوں جسے اپنے مسائل کے علاوہ اور کسی کی پرواہ نہیں۔ انہیںیہ بھی پتا ہے کہ بڑا میڈیا اگر کسی کو گندا کرنے پر آجائے تو اچھی بھلی چیز خراب پیش کر سکتا ہے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | موجو (08-06-09), منتظمین (08-06-09), مسافر (04-07-09), ام غزل (08-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (07-06-09), عبداللہ حیدر (07-07-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں اسیmediaکو ہی تو مجبور کرنا ہے کہ وہ اسکا نوٹس لے اور قطرہ قطرہ ہی دریا بنتا ہے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہے آج
Now and Newer |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (08-06-09), ابن آدم (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,601
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,975 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
keep it up
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,221
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب راضی بھیا۔
اگر ہر فرد اپنی ذمہ داری ادا کرنے کا تہیہ کر لے تو کامیابی یقینی ہوتی ہے۔ اس وقت ہمارا کردار دو نوعیتوں کا ہے۔ ایک ہے اللہ رب العزت سے دعا دوسرا اپنے اپنے دائرے میں رہ کر پاکستان کے حوالے سے تاثر درست کرنے کی کوشش اور بہتری کی کاوش مایوس نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی ۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
راضی بھائی اللہ رب العزت آپ کو بہترین اجر سے نوازے اور آپ کی نیک خواہشات کو پورا فرمائے ۔ میں اس جدوجہد میں آپ کے ساتھ ہوں بات طاہر بھائی کی ٹھیک ہے۔ اصل میں میڈیا کے سحر سے لوگوں کو باہر نکالنےکے حوالے سے سوچنے کی ضرورت ہے یا پھر میڈیا صحیح لوگوں کے کنٹرول میں دینے کی ضرورت ہے۔ اور ساتھ میں اپنی استطاعت کی حد تک جدوجہد کی ضرورت ہے۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,067
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,044 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ کا کیا خیال ہے کہ پاک۔نیٹ ایک میڈیا نہیں ہے۔ بلاشبہ ہم بھی ایک میڈیا ہیں اور فورمز بہت طاقتور میڈیا ہوتے ہیں کیونکہ ان سے اپ اپنی رائے کا اظہار براہ راست بھی کر سکتے ہیں۔ جو کہ دوسرے میڈیاز میں ممکن نہیں ہوتا ہے۔ اگرچہ پاک۔نیٹکے اراکین کی تعداد دوسرے میڈیاز کی بانسبت قلیل ہے لیکن امید تو کی جا سکتی ہے کہ ایک دن یہ بھی ان کے مقابلے میں کھڑا ہو گا اور پاکستان کی خدمت کر رہا ہو گا۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (04-07-09), مسافر (04-07-09), ام طلحہ (08-07-09), ابن آدم (08-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), راجہ اکرام (13-06-09), رضی (08-06-09), سحر (08-06-09), شاہ جی 90 (03-07-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بالکل یہ بھی ایک میڈیا ہے مگر یہ میڈیا الٹرنیٹ میڈیا ہے اسے بہت کم مگر پڑھے لکھے لوگ ہی دیکھتے ہیں ہماری آبادی کا بہت سا حصہ ہے جو صرف سرکاری یا پرائیویٹ ٹی وی چینلز تک محدود ہیں انہیں بھی تو بتانا ہے کہ اپنا حق پہچانو۔ اور رہی پاک نیٹ کی بات تو پاک نیٹ اور براسٹیک جیسے فورمز تو بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں اللہ ان کو انکے مقاصد میں کامیاب کرے
میں واضع کر دوں اوپر جو میں نے میڈیا کا نام استعمال کیا ہے اس سے مراد میری پرائیویٹ چینلز ہیں جیسے جیو ، آگ ، سماء وغیرہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (13-06-09), شاہ جی 90 (03-07-09) |
![]() |
| Tags |
| banner, color, com, final, فورمز, پہچان, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, قدم, چور, نماز, نظر, ممکن, مسائل, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, دُعا, دیکھو, طاقتور, طالبان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عافیہ صدیقی اپیل کے حق سے دستبردار، امریکی عدالت کو خط | گلاب خان | خبریں | 7 | 10-12-10 06:31 AM |
| بلوچستان پیکج | احمدنواز | خبریں | 7 | 01-12-09 02:36 PM |
| پینٹاگولر کپ: بلوچستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 22-11-08 08:51 PM |
| اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے 17ملین ڈالر امداد کی اپیل | ابن جلال | خبریں | 0 | 24-09-08 01:23 AM |
| کوئٹہ اور بلوچستان کی خاص خاص خبریں۔۔۔ضرور دیکھیے | ابن جلال | خبریں | 0 | 15-04-08 02:08 PM |