واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




اگر پاکستان نا ہوتا۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-07, 07:10 PM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اگر پاکستان نا ہوتا۔۔۔

اگر پاکستان نا ہوتا۔۔۔

یہ نظم مجھے کسی نے بھیجی تھی۔ امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئےگی۔
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-01-11), یاسر عمران مرزا (20-11-10), مرزا عامر (20-11-10), حسنین ایوب (21-11-10), عبدالقدوس (20-11-10), عبداللہ آدم (20-11-10), عروج (20-11-10)
پرانا 20-08-07, 07:41 PM   #2
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرمد بہت بہت پیاری نظم ہے،، واقعی اگر پاکستان نہ ہوتا تو ہم حقیقت میں یہی کر رہے ہوتے،، خدا کے لیئے ہوش کے ناخن لو اور اس ملک کی حفاظت کرو اس سے پیار کرو اسی کی وجہ سے ہم سب ہیں ورنہ ہمیں کون جانتا۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-11-10), عروج (20-11-10)
پرانا 20-08-07, 09:05 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرمد بھائی سب سے پہلے تو آپ کو فورمز پہ خوش آمدید اور فیر اتنی اچھی پوسٹ شئیر کرنے پر شکریہ
اور یہ بات واقعی درست ہیکہ اگر پاکستان نہ ہوتا تو ہم بھی نہ ہوتے اور شائد کچھ بھی نہ ہوتا
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-11-10), عروج (20-11-10)
پرانا 20-08-07, 09:15 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو کوئی اس ملک کے رونے روتا ہے اس کو ہندوستان کا گجرات یاد دلا دیا کریں۔ جس میں ‌ہزاروں ‌مسلمانوں کو زندہ جلادیا گیا تھا اور اس کے ذمہ دار ابھی تک بھی نہیں پکڑے گئے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-11-10), عبداللہ آدم (20-11-10), عروج (20-11-10)
پرانا 20-08-07, 10:57 PM   #5
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر پاکستان نہ ہوتا تو میں نے تو پیدا ہونا تھا ہندوستان میں۔ لیکن اب میں یہ سوچتا ہوں کہ بہت اچھا ہوگیا کہ میرے پیدا ہونے سے پہلے ہی پاکستان بن گیا ورنہ آج ہندوستان ہوتا یا میں ہوتا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-11-10)
پرانا 21-08-07, 03:23 AM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس نظم سے سبق حاصل کرنا چاہیں ہم سب کو
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-11-10)
پرانا 21-08-07, 06:32 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 490
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان نہ ہوتا تو مشرف بش کامشیرخاص ہوتا
جاوید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 11:55 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ پاکستان نے ہم کو کیا دیا وہ اس نظم کو غور سے پڑھے تو شاہد کچھ عقل شریف میں بات آجائے اگر پاکستان نا ہوتا تو ہم بھی کشمیرکی طرح زندگی گزار رہے ہوتے
اے اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے ہم کو پاکستان عطا کیا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-11-10)
پرانا 22-08-07, 12:06 PM   #9
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل ٹھیک کہا آپ نے!
بہت اچھی نظم ہے سرمد! شیئر کرنے کا شکریہ!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-11-10)
پرانا 31-08-07, 01:40 AM   #10
Member
اجنبی
 
زید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 364
شکریہ: 27
18 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر پاکستان نہ ہوتا تو ہم سب نہ ہوتے یہ زمین نہ ہوتی یہ آسمان نہ ہوتا اور ہم آذاد نہ ہوتے نظم اچھی تھی-
زید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زید کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-11-10)
پرانا 02-09-07, 12:26 PM   #11
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

waaa ye bohat achi ha
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-10, 11:08 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آزاد فضا میں سکون ھی علیحدہ ھے۔ کیا کرنا غلامی کی آسائشات کا۔ پھر ہندو بنیا تو دوسروں کو خوش ھی نہیں دیکھ سکتا۔ اس سے رعا یت یا برابری کی اُمید کی توقع ؟ اللہ کا شکر ھے ھم اُن میں سے نہیں جنہوں نے بہنیں ، بھائی ا ور محبت کرنے والے والدین آنکھوں کے سامنے ذبح ھوتے دیکھے۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-10, 11:22 AM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,053
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی صاحب ، بہت خوبصورت نظم ہے
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-10, 11:30 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,148
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان نہ ہوتا تو بنگلہ دیش بھی نہ ہوتا ۔۔۔۔
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-10, 11:47 PM   #15
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک سوال
اگر "میں" ہی نا ہوتا تو کیا ہوتا ؟ (یہاں میں سے مراد جملہ پڑھنے والا بذات خود ہے)
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (20-11-10)
جواب

Tags
color, فورمز, ہندو, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, نظم, محبت, آنکھوں, آج, آزاد, اللہ, بھائی, خوش, خدا, دیکھ, روتا, زندگی, سامنے, شکر, شکریہ, عقل, علیحدہ, غلامی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کا ہر میچ فکس ہوتا ہے : برطانوی اخبار میں یاسر حمید کا انٹرویو اور یاسر کا انکار جاویداسد خبریں 0 05-09-10 05:07 AM
سانحہ کوئٹہ، ریلی اپنے روٹ تک محدود رہتی تو واقعہ نہ ہوتا، آئی جی بلوچستان گلاب خان خبریں 0 04-09-10 03:39 AM
صدر زرداری پر جوتا پھینکنے کا ملزم ملک بدر کردیا جائے، پاکستان کی برطانیہ سے درخواست گلاب خان خبریں 5 31-08-10 12:18 AM
ایک اور امریکی ایک اور جوتا۔ اس بار پاکستان سے حیدر خبریں 18 29-10-09 09:28 PM
اگر وہ پاکستان میں‌ہوتا ابو عمار اپکے کالم 0 20-11-07 11:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger