![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
میرے تمام پاکستانی بھائیو آپ سب جانتے ہو دنیا میں پاکستان کو ایک دہشت گرد سٹیٹ ثابت کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور پاکستان کو ناکا م ترین ریاست قرار دیا جا رہا دنیا میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ پاکستانی انتہا پسند ہیں اور اس عمل میں بین الاقوامی میڈیا بہت پراپیگنڈہ کر رہا ہے اور ہمارا پرائیویٹ میڈیا بھی جانے انجانے کچھ ایسا ہی تاثر پیدا کر رہا ہے ۔ آپ سب سے درخواست ہے کے پاکستان کی بڑانڈنگ کریں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم وہ نہیں ہیں جو وہ ہمیں سمجھ رہے ہیں ہم تو اپنے قائد کے ایمان، یقین، اتحاد جیسے فلسفے پر یقین کرنے والے ہیں۔ آج ہماری یونیورسٹی میں ایک ورکشاپ تھی انفارمیشن سیکیورٹی پر۔ میں وہ ورکشاپ اٹینڈ کرنے گیا تو وہاں پاکستان کی بہت سے مایا ناز شخصیات موجود تھیں اور میں نے دیکھا کہ ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ہر پاکستانی محب وطن ہے مگر چند عناصر ہمیں خراب کر رہے ہیں ۔وہاں ایف آئی اے سے تعلق رکھنے والے ایک اعلٰی عہدیدار عمار جعفری صاحب کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ سے زیادہ توقعات نہ رکھی جائیں ہمیں جو کرنا ہے خود کرنا ہے ۔ میجر نعیم اختر صاحب نے بہت اچھی مثال دی کہ پاکستان کا نام لیا جائے تو آج کل کیا ذہن میں آتا ہے کسی نے کہا دہشت گرد، کسی نے کہا انتہا پسند کسی نے کہا بے ایمان پھر میجر صاحب نے کہا کے ہم میں سے کتنے ایسے ہیں تو سب کے ہاتھ نیچے تھے میجر صاحب نے کہا چلو میں کہتا ہوں کہ میں ایسا ہو ںاور اگر اس ہال کے باہر سے آکر کوئی کہے کہ تم دہشت گرد ہو بے ایمان ہو تو کیا تم سب لوگ اس کے تھپڑ نہیں مارو گے کے ایک شخصکی وجہ سے تم ہم سب کو کہہ رہے ہو تو یہی آج پاکستان کے ساتھ ہو رہا ہے خدارا ان کو جواب دو کے ہم ایسے نہیں ہیں۔ اسی سلسلہ میں نسٹ یونیورسٹی نے ایک پروگرام شروع کیا ہے جس کا نام ہے برانڈنگ پاکستان ۔ ان کا آئیڈیا بہت اچھا ہے ان کا کہنا ہے کہ چودہ اگست سے 27 رمضان تک ہم سب مل کر ایک تحریک چلائیں گے کہ ہر بندا اپنی فیملی کے ساتھ مل کر ہر اتوار کو شام کے وقت باہر آئے اور صرف پانچ منٹ کے لیئے خدا سے دعا کرے کے یا اللہ ہمیں معاف فرما اور دنیا کو بتایا جائے کے پاکستانی امن پسند ہیں اور جیسا تم لوگ سمجھتے ہو ہم وہ نہیں ہیںیہ ایک اجتماعی دعا کا بہت اچھا سلسلہ ہے اور ہمیں اس کو اتنا پھیلانا ہے کہ بین الاقوامی میڈیا اسکا نوٹس لے ۔ اس سلسلہ میں مزید انفارمیشن میں آپ کو اسی تھریڈ میں مہیا کروں گا۔ اگست کی 14،16،23،30 ستمبر کی 6،13،اور 18 تاریخ کو شام 7 بجے صرف 5 منٹ کے لیئے اپنے ملک کی خاطر اپنے گھروں سے باہر آئیں۔ان دنوں کو اس طرح ترتیب دیا گیا کہ ان میں تین دن 14 اگست 6 ستمبر اور 18 ستمبر یعنی 27 رمضان یہ دن ہماری تاریخ کے بہت اہم دن ہیں اپنے محلے میں سے ہر گھر کے افراد کو باہر لائیے آپ دیکھیئے گا اس سے وطن کے ساتھ محبت کا جذبہ بھی بیدار ھو گا محلہ والوں سے واقفیت بھی بڑھے گی اور سب یک جا ہو کر جب قومی ترانہ پڑھیں گے تو یہ آواز دنیا سنے گی۔اور دیکھے گی کہ ہم ایک ہیں۔ پاکستانکو با وقار پاکستان بنانے میں اپنا کردار ادا کیجیئے۔ مزید معلومات کے لیئے اس پریزینٹیشن کو بھی دیکھیں http://rapidshare.com/files/25157836...-urdu.zip.html
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 08-07-09 at 12:53 AM. |
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | Arabian (06-07-09), shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (07-06-09), نیلم خان (08-10-09), موجو (08-06-09), محمدمبشرعلی (06-11-10), محمدخلیل (07-06-09), محمدعدنان (04-07-09), مسافر (13-08-09), ایم آصف (16-06-10), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (07-06-09), ابو عمار (02-07-09), ابن آدم (07-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (03-07-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), راشد احمد (15-06-09), سحر (08-07-09), طارق راحیل (09-06-09) |
|
|
#61 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری اس تحریک کا مقصد صرف باتوں تک محدود رہنا نہیں عملی کام کرنا ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو چودہ اگست قریب آرہی ہے اور میری آپ سب سے ایک بار پھر وہی اپیل ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (09-08-09), شاہ جی 90 (11-08-09) |
|
|
#63 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سب سے موثر انداز ہے ۔۔۔۔سحر بہن میں تو اسے آپ کا جہا د سمجھوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ کو توفیق دے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں نور صاحب کے طریقے سے متفق ہوں ۔۔۔100 % |
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (14-08-09) |
|
|
#65 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان زندہ باد جشن آزادی مبارک
|
|
|
|
|
|
#66 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#67 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چودہ اگست کو F9 پارک کی چند تصاویر ۔
آپ لوگوں سے درخواست ہے ابھی 27 رمضان تک ہر اتوار کی شام 7 بجے ، صرف 5 منٹ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (04-09-09) |
|
|
#68 |
|
Senior Member
![]() |
اچھی تحریر ہے شکریہ،،،،،
|
|
|
|
|
|
#70 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کتنی محبت ہے ۔۔۔۔۔ آپ جیسے نوجوانوں نے پاکستان کو آگے لے کر جاناہے انشااللہ
|
|
|
|
| تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (02-12-10) |
![]() |
| Tags |
| banner, color, com, final, فورمز, پہچان, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, قدم, چور, نماز, نظر, ممکن, مسائل, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, دُعا, دیکھو, طاقتور, طالبان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عافیہ صدیقی اپیل کے حق سے دستبردار، امریکی عدالت کو خط | گلاب خان | خبریں | 7 | 10-12-10 06:31 AM |
| بلوچستان پیکج | احمدنواز | خبریں | 7 | 01-12-09 02:36 PM |
| پینٹاگولر کپ: بلوچستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 22-11-08 08:51 PM |
| اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے 17ملین ڈالر امداد کی اپیل | ابن جلال | خبریں | 0 | 24-09-08 01:23 AM |
| کوئٹہ اور بلوچستان کی خاص خاص خبریں۔۔۔ضرور دیکھیے | ابن جلال | خبریں | 0 | 15-04-08 02:08 PM |