![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 24 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (27-03-11), Kamran_Tabasum (16-12-09), Salmaan (06-05-10), فیصل ناصر (13-12-09), فاروق سرورخان (25-11-09), فرحان دانش (22-12-09), گوہر (23-11-09), پاکستانی (16-07-10), یحیٰی (23-11-09), نیلم خان (23-11-09), نورالدین (05-04-10), ماسٹر مقسود (02-12-09), محمد عاصم (27-08-10), محمدمبشرعلی (04-01-10), محمدعدنان (23-11-09), مدثر حسین (08-12-09), مرزا عامر (16-07-10), مسٹر رائٹ (16-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), بلال اویسی (16-07-10), حیدر (27-11-09), رضی (13-12-09), طارق راحیل (15-03-10), عبداللہ آدم (28-02-10) |
| کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 16-07-10 | بلال اویسی | دستیاب نہیں | 150 |
| 17-12-09 | ایس اے نقوی | انڈیا کے ڈرامے(شئیرنگ کا شکریہ) | 150 |
|
|
#46 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (25-12-09), مرزا عامر (16-07-10) |
|
|
#48 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,048
کمائي: 75,289
شکریہ: 50,015
10,110 مراسلہ میں 31,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھ لیجیے فاروق سرور خان۔ پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی۔ ہم لوگ روتے روتے مر جائیں گے کہ یہ مسلمان کی شان نہیں below standradگفتگو کرنا، مگر ہر کسی نے ہمیں ہی بیوقوف گردانا ہے۔
N.B: کم سے کم وقت میں جہاز مار گرانے کا ریکارڈ میرے خیال میں 65 کی جنگ میں تھا۔ 71 میں تو ہمارے جہاز ہی نہ اڑ سکے تھے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#49 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ بدر بھائ بہت خوب اللہ پاک آپ اور ھم سب کے جذبوں کو اس ملک کے لئے سلامت رکھے ۔
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#50 | |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مگر آپ اپنی بات کی ذرا کھل کر وضاحت فرما دیں۔
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
|
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (16-07-10) |
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,749
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,910 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بھارتی کہتے ہیں ایٹم بم بنا لیا پر چلائے گا کون؟؟؟ ان بُدھوئوں کو کون بتائے کون سمجھائے کہ یہ ایٹم بم کوئی کھیل نہیں اگر کھیل ہوتا تو وہ اپنی سرحد سے لاکھوں فوج کبھی واپس نہ بلاتے، یا پاکستان کو لولی پاپ سمجھ کر ہپ ہپ کرنے کے راگ الاپنا کبھی نہ چھوڑتے، کیا
ان بھارتیوں کو یاد نہیں وہ دن جب 28 مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹم بم کے تجربے شروع کئے۔ بھارتیوں تم یہ جانتے ہو پاکستان کے پاس ایٹم بم تم تک پہچانے کے لئے میزائل بھی ہیں اور طیارے بھی، تمھارے پوچھنے کی ضرورت نہیں جب ہم سمجھیں گے یہ ایٹم بم ہم نے سجانے کے لئے نہیں بنائے تمھارے گھروں اور آنگنوں تک پہنچائیں گے۔ انشاء اللہ پاکستان قائم و دائم رہے گا ہاں معلوم نہیں ہندوستان کے بارے یہ رہے گا کہ نہیں۔
__________________
اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ |
|
|
|
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق صاحب کی میں نے جتنی بھی پوسٹیں پڑہی ہیں پاک نیٹ پہ مجھے سب سے اچھی یہی پوسٹلگی جو آپ نے اس تھریڈمیںکی۔ بہت بہت شکریہ۔
آپ کے خیالات اور انداز تحریر کو سلام۔۔ اسلام کئ کوئی جغرافیائی حد نہیں ۔۔ اسلام پوری دنیا میں پھیلے گا اور پاکستان اس کا مرکز ہو گا ۔انشاء اللہ |
|
|
|
|
|
#53 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,900
کمائي: 73,045
شکریہ: 26,773
3,500 مراسلہ میں 11,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کی مثال مدینہ منورہ کی مثال کی سی ہے- عصبیت اور تفرقہ کو ایک طرف کر دیں تو پھر سے دنیا میں اسلام کی کرنیں اسی سر زمین سے بکھریں گی۔ لڑکی کی تقریر پر نا جائیں یہ صرف ایک جذباتی تقریر ہے۔ ہو سکتا کسی اسکول وغیرہ کا پروگرام ہو۔
اعمال الفاظ سے زیادہ طاقت ور ہوتے ہیں-کارگل کی جنگ میں ہندوستانی شیروں کے بجھے ہوئے چھرے مجھے اب تک یاد ہیں-
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے اٰل عمران 160 |
|
|
|
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() |
اس بچی کو کیا معلوم جنگ کیا ہوتی ہے اور جس شاعر نے لکھی ہے وہ بھی عقل اور علم کا اندھا ہے۔
پاکستان نے آج تک کوئی بھی جنگ میدان میں نہیں ہاری بلکہ ہر جنگ ہمارے نااہل حکمرانوں نے مزاکرات کی میز پر ہاری ہے۔ الحمدللہ میں مجھے خود انڈین آرمی سے لڑائی کا موقعہ کئی بار ملا ہوا ہے::کارگل کی جنگ میں اور وادی کشمیر میں:: وہ اتنے بزدل اور کم ہمت ہیں کہ لڑائی کے دوران اگر کوئی زخمی ہوجائے تو وہ تو روتا ہی ہے ساتھ اس کے ساتھی بھی رونا شروع کردیتے ہیں، موت سے جتنا یہودی اور ہندو ڈرتے ہیں اتنا ہی ایک مسلم موت سے پیار کرتا ہے۔ اس لڑکی کو کیا علم کہ ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد اللہ کی راہ میں قتل ہونا ہوتا ہے اور کافر کی زندگی کا مقصد دنیا کو حاصل کرنا ہوتا ہے اسے جب موت نظر آتی ہے تو وہ لڑائی کے بجائے رونا شروع کردیتا ہے بہت کم ہیں جو اپنے ہواس پر قابو رکھ سکتے ہیں زیادہ کو روتے ہی دیکھا ہے۔ اور الحمدللہ جب کبھی ہمارے مسلمان بھائی کو کوئی گولی لگتی تو اس کے منہ سے صرف اتنی ہی آواز سُنی جتنی کہ سوئی چھبنے سے تکلیف پر منہ سے آواز نکل جاتی ہے بہت کم ایسا ہوا کہ کوئی رویا ہو۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
|
#55 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,900
کمائي: 73,045
شکریہ: 26,773
3,500 مراسلہ میں 11,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عاصم بھائی آپ کی باتیں 100 فیصد درست ہیں لیکن سانحہ سیالکوٹ کے بعد اس لڑکی کی باتیں کچھ بری نہیں لگ رہیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| india, کنکشن, کارگل, کراچی, پہچان, پاکستان, پاکستانی, قدم, لڑکی, مکمل, آزادی, ایٹم بم, انشا, اسلام, جواب, خون, خان, دیس, شاعری, عالم, غفلت, غیرت, غلطی, غازی, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کبھی عشق ہو تو پتہ چلے | محمدعدنان | شعر و شاعری | 6 | 04-09-11 02:30 AM |
| اک تو شوق سفر بھی رکھتے ہیں | اِبنِ اُمید ibn-e-Umeed.com | شعر و شاعری | 3 | 05-09-10 02:39 AM |
| کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کریں۔ | monee3s | کمپیوٹر کی باتیں | 14 | 07-11-09 11:27 AM |
| ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں۔ | Zullu230 | احمد فراز | 0 | 11-04-08 03:37 AM |
| اپنی ویب سایٹ کی گوگل رینکنگ بھتر کریں۔ آج ھی ڈاءیریکٹری میں اندراج کریں | اکرم خان | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 29-07-07 03:43 AM |