واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان

پاکستانی سوال و جواب....

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-06-07, 05:41 PM  
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,504
کمائي: 53,705
شکریہ: 8,630
2,593 مراسلہ میں 6,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستانی سوال و جواب....

اسلام علیکم .
دوستوں لگتا ہے کہ ہم پاکستان کے بارے مٰن بہت کم جانت ہیں اس لئے یہ سیکشن ابھی تک خالی ہے......اس لئے میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گا.
سلسلہ کچھ یوں ہے کہ ایک سوال پوسٹ کیا جائے گا اور سوال پوسٹ کرنے کے بعد اگلا آنے والا پہلا ممبر اس کا جواب دے گا اور جواب کے ساتھ ہی اپنا ایک سوال پوسٹ کرے گا.

اصول و ضوابط..
ہر ممبر جواب کے ساتھ صرف ایک سوال پوسٹ کر سکتا ہے
جب تک پہلے سوال کا جواب نہ آ جائے نیا سوال پوسٹ نہیں کیا جا سکتا.
اگر کسی سوال کا جواب کوئی بھی ایک دب میں نہ دے سکا تو سوال پوچھنے والا یوزر ہی اس کا جواب دے گا

امید ہے کافے مزا آئے گا اور پاکستان کے بارے میں معلومات میں اضافہ بھی ہو گا. تو شروع کرتے ہیں اس سوال سے....

سوال: پاکستان کا پورا نام کیا ہے؟
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
asakpke (04-03-11), ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09), طارق راحیل (07-08-10), عارف اقبال (26-02-10)
پرانا 05-08-09, 05:46 PM   #46
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
پاکستان کا قومی پھول jasmine ہے

پاکستان کا سب سے پہلے دارلخومت کا نام کیا ہے
جاسمین بولے تو

چنبیلی
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-11-10, 08:26 PM   #47
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سلسلے کو دوبارہ شروع کرتے ہیں۔ ساتھیوں سے تعاون کی درخواست ہے۔

سوال: پاکستان کا وہ کونسا شہر ہے جو اسلام آباد بننے سے پہلے دارالحکومت کے لئے تجویز کیا گیا تھا؟ (کراچی نہیں، کراچی کے بعد)
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-11-10, 08:26 PM   #48
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سلسلے کو دوبارہ شروع کرتے ہیں۔ ساتھیوں سے تعاون کی درخواست ہے۔

سوال: پاکستان کا وہ کونسا شہر ہے جو اسلام آباد بننے سے پہلے دارالحکومت کے لئے تجویز کیا گیا تھا؟ (کراچی نہیں، کراچی کے بعد)
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-11-10)
پرانا 08-01-11, 10:20 PM   #49
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,504
کمائي: 53,705
شکریہ: 8,630
2,593 مراسلہ میں 6,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اس سلسلے کو دوبارہ شروع کرتے ہیں۔ ساتھیوں سے تعاون کی درخواست ہے۔

سوال: پاکستان کا وہ کونسا شہر ہے جو اسلام آباد بننے سے پہلے دارالحکومت کے لئے تجویز کیا گیا تھا؟ (کراچی نہیں، کراچی کے بعد)
شاید بہاولپور تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-01-11)
پرانا 08-01-11, 11:34 PM   #50
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کا سب سے خوبصورت گاون کونسا ہے؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-01-11)
پرانا 09-01-11, 12:06 AM   #51
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,055
کمائي: 75,338
شکریہ: 50,029
10,113 مراسلہ میں 31,979 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اس سلسلے کو دوبارہ شروع کرتے ہیں۔ ساتھیوں سے تعاون کی درخواست ہے۔

سوال: پاکستان کا وہ کونسا شہر ہے جو اسلام آباد بننے سے پہلے دارالحکومت کے لئے تجویز کیا گیا تھا؟ (کراچی نہیں، کراچی کے بعد)
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
شاید بہاولپور تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جبکہ میں نے ڈیرا غازی خان کا سُنا ہے
تاہم میری رائے میں کسی بھی شہر کو تجویز نہیں کیا گیا ہو گا۔ کیونکہ اس مقصد کے لیے باقاعدہ ایک تحقیق کی گئی تھی جس میں کافی عوامل کو مد نظر رکھ کر ریسرچ کی گئی تھی۔چناچہ یہ تو ہو سکتا ہے کہ کئی نا زیر غور آئے ہوں لیکن میرے خیال میں نامینیٹ اسی شہر/جگہ کو کیا گیا ہو گا۔
لیکن اسلام آباد میں شفٹ ہونے سے پہلے کُچھ عرصہ دارلحکومت راولپنڈی رہا ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (09-01-11), رضی (04-03-11)
پرانا 09-01-11, 12:20 AM   #52
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,785
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,003 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نارتھ کراچی المعروف نیو کراچی
سنا ہے ایک اس نئے شہر کی تعمیر نئے کیپٹل کے لئے کی گئی تھی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (03-03-11)
پرانا 09-01-11, 12:24 AM   #53
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈیرہ غازی خان، درست جواب ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-11, 08:01 PM   #54
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھارون بھائی رُول کے مطا بق سؤال بھی کرنا تھا۔۔۔۔۔
اور صحیح جواب کی تصحیح بھی کر دیا کریں۔ علم میں اضافے کے لیے۔۔۔۔۔ شکریہ۔ اچھا سلسلہ دوبارہ جوڑنے پر۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, ٹیک, پھول, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پسند, وزیراعظم, قائداعظم, لیاقت علی خان, موجودہ, اللہ, امریکہ, اسلام, بھائی, جواب, خان, سوال جواب, شہر, علی, عالم, عبدالقدوس, عدنان, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمران کے سوا تمام پاکستانی سیاستدان امریکی پٹھو ہیں یاسر عمران مرزا سیاست 7 03-03-11 08:05 PM
جدید سواری ان افغانستان شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 4 29-09-09 09:29 AM
ریاضی کے استاد نے سوال کیا: The Great قہقہے ہی قہقے 0 15-09-09 11:19 PM
پاکستان کی سالمیّت کا سودا محمد الیاس میرا پاکستان 0 04-10-08 06:59 PM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:06 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger