واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان

انڈیا کے ڈرامے تو ہم بہت شوق سے دیکھتے ہیں ایک یہ بھی دیکھ لیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-09, 12:31 AM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انڈیا کے ڈرامے تو ہم بہت شوق سے دیکھتے ہیں ایک یہ بھی دیکھ لیں۔

سلام!
انڈیا کے ڈرامے اور فلمیں تو ہم بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ ایک یہ بھی دیکھ لیں۔۔

منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
24 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), Kamran_Tabasum (16-12-09), Salmaan (06-05-10), فیصل ناصر (13-12-09), فاروق سرورخان (25-11-09), فرحان دانش (22-12-09), گوہر (23-11-09), پاکستانی (16-07-10), یحیٰی (23-11-09), نیلم خان (23-11-09), نورالدین (05-04-10), ماسٹر مقسود (02-12-09), محمد عاصم (27-08-10), محمدمبشرعلی (04-01-10), محمدعدنان (23-11-09), مدثر حسین (08-12-09), مرزا عامر (16-07-10), مسٹر رائٹ (16-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), بلال اویسی (16-07-10), حیدر (27-11-09), رضی (13-12-09), طارق راحیل (15-03-10), عبداللہ آدم (28-02-10)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-07-10 بلال اویسی دستیاب نہیں 150
17-12-09 ایس اے نقوی انڈیا کے ڈرامے(شئیرنگ کا شکریہ) 150
پرانا 16-12-09, 06:26 PM   #31
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
کشمیر تو ہوگا لیکن ہندوستان نہیں ہوگا

کشمیر تو ہوگا لیکن ہندوستان نہیں ہوگا

کشمیر تو ہوگا لیکن ہندوستان نہیں ہوگا
انشاء اللہ کشمیر تو ہوگا لیکن ہندوستان نہیں ہوگا

پاکستان زندہ باد

ہندوستان مردہ باد
ہندوستان مردہ باد
ہندوستان مردہ باد
ہندوستان مردہ باد
ہندوستان مردہ باد
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), نیلم خان (16-12-09), مرزا عامر (16-07-10), ایس اے نقوی (18-12-09)
پرانا 16-12-09, 07:07 PM   #32
Senior Member
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,102
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
یارو!

اس سالی کی باتوں کو اتنا سیریس کیوں لے رہے ہو ۔

میں اس کے ساتھ شادی رچاوں گا اور شادی کرتے
ہی طلاق بھی دے دونگا پھر کہتی پھرے گی اپنے ملک کے ڈوگیوں کو تم شیر ہو شیر بنو اٹھو اور اس سے میرا بدلہ لو

سب نے کہنا ہے کہ " جنھاں کھادیاں گاجراں، ٹڈ اوناں دے پیڑ"

پھر اس نے اسی دکھ کے ہاتھوں "آتما ہتھیا " کر لینی ہے پھر اس کے اس کے اچھا دھاری لگڑ بگوں نے اس کو ساڑ کے دم لینا ہے۔
لگتا ہے آپ نے آج گھر نہیں جانا،،،،
جب آپ کی
home minster کو آپ کی اس بات پتہ چلا کہ آپ کا دوسری شادی کرنے کا ارادہ ہے تو پھر آپ کی خیر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوبل1976 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نوبل1976 کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), نیلم خان (16-12-09), مرزا عامر (16-07-10)
پرانا 16-12-09, 11:12 PM   #33
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
انشاء اللہ کشمیر تو ہوگا لیکن ہندوستان نہیں ہوگا

پاکستان زندہ باد

ہندوستان مردہ باد
ہندوستان مردہ باد
ہندوستان مردہ باد
ہندوستان مردہ باد
ہندوستان مردہ باد

پاکستان زندہ باد

پاکستان زندہ باد

پاکستان زندہ باد

پاکستان زندہ باد

پاکستان زندہ باد
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), Kamran_Tabasum (17-12-09), مرزا عامر (16-07-10), ایس اے نقوی (18-12-09)
پرانا 17-12-09, 08:00 AM   #34
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,658
شکریہ: 8,069
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
یارو!

اس سالی کی باتوں کو اتنا سیریس کیوں لے رہے ہو ۔

میں اس کے ساتھ شادی رچاوں گا اور شادی کرتے
ہی طلاق بھی دے دونگا پھر کہتی پھرے گی اپنے ملک کے ڈوگیوں کو تم شیر ہو شیر بنو اٹھو اور اس سے میرا بدلہ لو

سب نے کہنا ہے کہ " جنھاں کھادیاں گاجراں، ٹڈ اوناں دے پیڑ"

پھر اس نے اسی دکھ کے ہاتھوں "آتما ہتھیا " کر لینی ہے پھر اس کے اس کے اچھا دھاری لگڑ بگوں نے اس کو ساڑ کے دم لینا ہے۔
مسٹر رائٹ بھائی
ایک مسلمان کو بات کرتے وقت بھی اپنے وقار کا خیال رکھنا چاہیے ۔
پہلی بات ایک مشرک سے شادی جائز نہیں ۔
اور طلاق کی نیت سے بھی شادی نہیں کی جاسکتی ہے ۔
اور مسلمان ایسے کاموں سے کافروں کو زیر نہیں کرتا ہے
بلکہ بہادروں کی طرح میدان جنگ میں مقابلہ کرتا ہے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), فاروق سرورخان (17-12-09), مرزا عامر (16-07-10), احمد بلال (15-07-10), حیدر (22-12-09)
پرانا 17-12-09, 04:23 PM   #35
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
مسٹر رائٹ بھائی
ایک مسلمان کو بات کرتے وقت بھی اپنے وقار کا خیال رکھنا چاہیے ۔
پہلی بات ایک مشرک سے شادی جائز نہیں ۔
اور طلاق کی نیت سے بھی شادی نہیں کی جاسکتی ہے ۔
اور مسلمان ایسے کاموں سے کافروں کو زیر نہیں کرتا ہے
بلکہ بہادروں کی طرح میدان جنگ میں مقابلہ کرتا ہے ۔
شکریہ
پھر سیریس لے لیا۔؟

یہ کونسا سچ ہونے جارہا تھا اور اُس لڑکی نے جو کہا وہ بھی کونسا سچ ہونے والا ہے۔

پتہ تو تب چلتا ہے جب میدان میں آمنے سامنے ہوں، آپ نے وہ کہاوت نہیں سنی؟

ایک شیر جا رہا ہوتا ہے تو ایک چوہا اونچی جگہ پر بیٹھ کر شیر کو للکارتا ہے کہ ابے شیر کہاں جارہے ہوِ؟
شیر نے جواب دیا کہ یہ تم نہیں بلکہ وہ اونچی جگہ بول رہی ہے جہاں تم بیٹھے ہو۔

اس لڑکی نے ہماری آبدوز "غازی" کی شہادت کو کچھ تحقیر آمیز لفظوں سے یاد کیا ہے مگر یہ بھول گئی ہے کہ ہماری ایک چھوٹی سے آبدوز نے انڈین بحریہ کو اپنے ملک میں ہی محصور رہنے پر مجبور کر دیا تھا اور ان کے کسی ایک بھی جنگی بحری جہاز کو توفیق نہ ہو سکی کہ وہ آ کر ہماری سمندری سرحدوں پر حملہ کرتا۔ نتیجہ کیا نکلا شیر بل میں تھا (اب بندہ پوچھے کہ ایٹم بم تو دور کی بات اب بحری حملہ کرنے کے لئے کیا ان کا دادا آئے گا)

اور کم فضائی قوت کے باوجود 1965کی جنگ میں کم وقت میں زیادہ ہوائی جہاز مار گرانے کا عالمی ریکارڈ ابھی تک پاکستانی شیر کا قائم ہے ان کا نام ایم ایم عالم ہے جنھوں نے یہ ریکارڈ قائم کیا
نتیجہ شیر پھر بل میں تھا

اور کارگل کا تازہ ترین معرکہ جس میں انڈیا کوچھٹی کلاس کا دودھ یاد آگیا تھا پھر انھوں نے کارگل سے قبضہ چھڑوانے کے لئے اپنے شیروں کوبڑے مزے سے مروایا اور پتہ ہے کیا ہوا؟

کارگل سے قبضہ چھڑوانے کے لئے اپنے شیروں کی بجائے اپنے ابا حضور(یعنی امریکہ) کو یاد کیا جنھوں نے آکر ان کی جان کی خلاصی کرائی۔ نتیجہ شیر پھر بل میں تھا

ان کے ایٹم بم کو بھی لے لو۔ ان کے خود ساختہ شیروں (سائنس دانوں) نے خود اعتراف کیا کہ پاکستانی ایٹم بم کی طاقت اور کوالٹی ہمارے ایٹم بم سے اچھی ہے اور بعض رپورٹس تو یہ بھی آئیں تھیں کہ ان کا تجربہ تسلی بخش طریقے سے کامیاب نہیں ہوسکا۔ نتیجہ شیر پھر بل میں تھا۔

اس نے ایٹم بم کے چلانے کی بات کی ہے تو شاید آپ کو پتہ نہیں۔ ایک دفعہ انڈیا نے اسرائیل کے ساتھ مل کر ہمارے اٹمی تنصیبات اور دوسری عسکری تنصیبات پر حملے کی تیاری کی تھی اور اس مقصد کے لئے دونوں کے جنگی جہاز انڈین ایر پورٹ سے پاکستان کو روانہ بھی کر دئے گئے۔ پاکستان کو کسی زریعے سے اس کی اطلاع مل گئی(یہ واقع میں بڑا مختصر کر کے بیان کر رہا ہوں) فورا ہاٹ لائن پر امریکہ سے رابط کرکے متنبہ کیا گیا کہ اگر ان کو نہ روکا گیا تو پاکستان ایٹمی حملے میں پہل کر دے گا۔
بس پھر کیا تھا شیر فورا سے پہلے دم دبا کر بل میں تھا

1965 میں جب بی آر بی پر اچانک حملہ ہوا تھا تو تاریخ گواہ ہے کہ پاکستانی حقیقی شیروں نے نہ صرف منہ توڑ جواب دیا تھا بلکہ جوابی کاروائی کرتے ہوئے انڈیا کے اندر کئی کلومیٹرز تک کے علاقے پر قبضہ کر لیا جو بعد میں جنگ بندی کے بعد عسکری قیادت کی میٹنگز کے بعد انڈیا بہادر کو واپس ملا۔
نتیجہ شیر پھر چیاوں چیاوں کرتا بل میں تھا۔
ان کی باتوں پر غصہ واقعی آتا ہے مگر ابھی غصہ کر کے اپنی انرجی غلط جگہ پر استعمال کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ میں نے بحری، فضائی اور زمینی، تینوں فورسز کے کارنامے انتہائی مختصر الفاظ میں بیان کئے ہیں اس کے لئے بہت ساری کتابیں مارکیٹ میں دستیاب ہیں خصوصا قابل احترام “عنایت اللہ“ کی کتب کو پڑھیں آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا۔

اللہ کے حکم سے اگر انڈیا نے کوئی بھی ایسی ویسی غلطی کی تو اس کا اپنا نشان دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا۔ انشااللہ۔

تو اب بتائیں اس ڈینگی مچھر کی شاعری کو سیریس لینے کی ضرورت ہے؟
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/

Last edited by مسٹر رائٹ; 31-12-09 at 09:28 PM.
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), نیلم خان (17-12-09), مرزا عامر (16-07-10), ایس اے نقوی (17-12-09), بلال اویسی (16-07-10), سحر (17-12-09), شاہ جی 90 (18-12-09)
پرانا 17-12-09, 06:44 PM   #36
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اس کا جواب ہم کو الفاظ سے نہیں عمل سے دینا ہے ۔
اگر ہم اپنے اعمال درست کرلیں تو کسی کافر کی ہمت نہیں ہوسکتی کہ وہ ہم کو کچھ کہہ سکیں ۔
یہودیوں کے یہاں ایک بات مشہور ہے کہ
جتنے مسمان عید کی نماز مین جمع ہوتے ہیں جس دن اتنے ہی مسلمان فجر کی نماز میں جمع ہوگئے اس دن ہم ( یہودی ) صفہ ہستی سے مٹ جائیں گے ۔

شکریہ
آپ کی بات صد فی صد درست ہے،
ہم اپنی اس حالت کے ذمہ دیر خود ہیں، ہم بجائے ظلم و ذیادتی کو روکنے ہا مزمت کرنے کے حود اپنےمفاد کا سوچتے ہیں، عجیب بات ہے ہم مسلمانوں سے ذیادہ یہودیوں کو قرآن و حدیث کی سچائی پر یقین ہے

آپ مانیں یا نہ مانیں،،آج کل فتنے و فساد جو برپا ہو رہے ہیں ان کی صرف اور صرف ایک ہی وجہ ہے اور وہ کہ اسلام سے دوری،، اوران سب کی بنیادی وجہ دنیا سے مٌحبت ہے
اگر ہم آج بھی اپنی اصلاح کر لیں تو ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

والسلام
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (16-07-10), سحر (17-12-09), شاہ جی 90 (18-12-09)
پرانا 17-12-09, 07:11 PM   #37
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
پھر سیریس لے لیا۔؟

یہ کونسا سچ ہونے جارہا تھا اور اُس لڑکی نے جو کہا وہ بھی کونسا سچ ہونے والا ہے۔

پتہ تو تب چلتا ہے جب میدان میں آمنے سامنے ہوں، آپ نے وہ کہاوت نہیں سنی؟

ایک شیر جا رہا ہوتا ہے تو ایک چوہا اونچی جگہ پر بیٹھ کر شیر کو للکارتا ہے کہ ابے شیر کہاں جارہے ہوِ؟
شیر نے جواب دیا کہ یہ تم نہیں بلکہ وہ اونچی جگہ بول رہی ہے جہاں تم بیٹھے ہو۔

اس لڑکی نے ہماری آبدوز "غازی" کی شہادت کو کچھ تحقیر آمیز لفظوں سے یاد کیا ہے مگر یہ بھول گئی ہے کہ ہماری ایک چھوٹی سے آبدوز نے انڈین بحریہ کو اپنے ملک میں ہی محصور رہنے پر مجبور کر دیا تھا اور ان کے کسی ایک بھی جنگی بحری جہاز کو توفیق نہ ہو سکی کہ وہ آ کر ہماری سمندری سرحدوں پر حملہ کرتا۔ نتیجہ کیا نکلا شیر بل میں تھا (اب بندہ پوچھے کہ ایٹم بم تو دور کی بات اب بحری حملہ کرنے کے لئے کیا ان کا دادا آئے گا)

اور کم فضائی قوت کے باوجود 1971کی جنگ میں کم وقت میں زیادہ ہوائی جہاز مار گرانے کا عالمی ریکارڈ ابھی تک پاکستانی شیر کا قائم ہے ان کا نام ایم ایم عالم ہے جنھوں نے یہ ریکارڈ قائم کیا
نتیجہ شیر پھر بل میں تھا

اور کارگل کا تازہ ترین معرکہ جس میں انڈیا کوچھٹی کلاس کا دودھ یاد آگیا تھا پھر انھوں نے کارگل سے قبضہ چھڑوانے کے لئے اپنے شیروں کوبڑے مزے سے مروایا اور پتہ ہے کیا ہوا؟

کارگل سے قبضہ چھڑوانے کے لئے اپنے شیروں کی بجائے اپنے ابا حضور(یعنی امریکہ) کو یاد کیا جنھوں نے آکر ان کی جان کی خلاصی کرائی۔ نتیجہ شیر پھر بل میں تھا

ان کے ایٹم بم کو بھی لے لو۔ ان کے خود ساختہ شیروں (سائنس دانوں) نے خود اعتراف کیا کہ پاکستانی ایٹم بم کی طاقت اور کوالٹی ہمارے ایٹم بم سے اچھی ہے اور بعض رپورٹس تو یہ بھی آئیں تھیں کہ ان کا تجربہ تسلی بخش طریقے سے کامیاب نہیں ہوسکا۔ نتیجہ شیر پھر بل میں تھا۔

اس نے ایٹم بم کے چلانے کی بات کی ہے تو شاید آپ کو پتہ نہیں۔ ایک دفعہ انڈیا نے اسرائیل کے ساتھ مل کر ہمارے اٹمی تنصیبات اور دوسری عسکری تنصیبات پر حملے کی تیاری کی تھی اور اس مقصد کے لئے دونوں کے جنگی جہاز انڈین ایر پورٹ سے پاکستان کو روانہ بھی کر دئے گئے۔ پاکستان کو کسی زریعے سے اس کی اطلاع مل گئی(یہ واقع میں بڑا مختصر کر کے بیان کر رہا ہوں) فورا ہاٹ لائن پر امریکہ سے رابط کرکے متنبہ کیا گیا کہ اگر ان کو نہ روکا گیا تو پاکستان ایٹمی حملے میں پہل کر دے گا۔
بس پھر کیا تھا شیر فورا سے پہلے دم دبا کر بل میں تھا

1965 میں جب بی آر بی پر اچانک حملہ ہوا تھا تو تاریخ گواہ ہے کہ پاکستانی حقیقی شیروں نے نہ صرف منہ توڑ جواب دیا تھا بلکہ جوابی کاروائی کرتے ہوئے انڈیا کے اندر کئی کلومیٹرز تک کے علاقے پر قبضہ کر لیا جو بعد میں جنگ بندی کے بعد عسکری قیادت کی میٹنگز کے بعد انڈیا بہادر کو واپس ملا۔
نتیجہ شیر پھر چیاوں چیاوں کرتا بل میں تھا۔
ان کی باتوں پر غصہ واقعی آتا ہے مگر ابھی غصہ کر کے اپنی انرجی غلط جگہ پر استعمال کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ میں نے بحری، فضائی اور زمینی، تینوں فورسز کے کارنامے انتہائی مختصر الفاظ میں بیان کئے ہیں اس کے لئے بہت ساری کتابیں مارکیٹ میں دستیاب ہیں خصوصا قابل احترام “عنایت اللہ“ کی کتب کو پڑھیں آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا۔

اللہ کے حکم سے اگر انڈیا نے کوئی بھی ایسی ویسی غلطی کی تو اس کا اپنا نشان دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا۔ انشااللہ۔

تو اب بتائیں اس ڈینگی مچھر کی شاعری کو سیریس لینے کی ضرورت ہے؟
واہ واہ کیا بات بھائ بھیا بہت خوب آپ حقیقت میں مسٹر رائٹ ہو اور آپ کی بہن آپ کو اپنی کرسی سے اٹھ کے سیلوٹ کرتی ہے
جو اس وطن کی جانب میلی آنکھ دیکھے گا اس کی وہ آنکھ نکال کر اس کی ہتھیلی پر رکھ دیں گے

ہم بیٹے اپنی دھرتی کے
دھرتی کو بچا کر دم لیں گے

پاکستان زندہ باد
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), Kamran_Tabasum (17-12-09), مرزا عامر (16-07-10), مسٹر رائٹ (18-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), شاہ جی 90 (18-12-09)
پرانا 17-12-09, 08:56 PM   #38
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک درخواست کہ اسے چپکو کیا جائے دوسری درخواست کہ اسے سرورق پر نمایاں جگہ پر لگایا جائے تاکہ ایسے تمام افراد جو پاک نیٹ کا وزٹ کرتے ہیں وہ بھی اسکو دیکھ سکیں
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), نیلم خان (18-12-09), مرزا عامر (16-07-10), شاہ جی 90 (18-12-09)
پرانا 18-12-09, 12:22 PM   #39
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
ایک درخواست کہ اسے چپکو کیا جائے دوسری درخواست کہ اسے سرورق پر نمایاں جگہ پر لگایا جائے تاکہ ایسے تمام افراد جو پاک نیٹ کا وزٹ کرتے ہیں وہ بھی اسکو دیکھ سکیں
شکریہ
آپ کے کوئ کمنٹس نہیں‌آئے کیوں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (20-12-09), مرزا عامر (16-07-10), ایس اے نقوی (18-12-09), شاہ جی 90 (18-12-09)
پرانا 18-12-09, 12:31 PM   #40
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
آپ کے کوئ کمنٹس نہیں‌آئے کیوں
لکھنا تو چاہتا تھا مگر ڈر تھا کہ اس پر رپورٹ کر دی جائے گی پھر بھی لکھ دیتا ہوں ایک لفظ کہ

” کتوں کے بھونکنے سےقافلے نہیں رکتے “

شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (20-12-09), فاروق سرورخان (18-12-09), نیلم خان (18-12-09), مرزا عامر (16-07-10), احمد بلال (15-07-10), شاہ جی 90 (18-12-09)
پرانا 18-12-09, 12:47 PM   #41
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
لکھنا تو چاہتا تھا مگر ڈر تھا کہ اس پر رپورٹ کر دی جائے گی پھر بھی لکھ دیتا ہوں ایک لفظ کہ

” کتوں کے بھونکنے سےقافلے نہیں رکتے “

شکریہ
بہت اعلٰی ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (20-12-09), مرزا عامر (16-07-10), ایس اے نقوی (18-12-09), شاہ جی 90 (18-12-09)
پرانا 18-12-09, 07:33 PM   #42
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
واہ واہ کیا بات بھائ بھیا بہت خوب آپ حقیقت میں مسٹر رائٹ ہو اور آپ کی بہن آپ کو اپنی کرسی سے اٹھ کے سیلوٹ کرتی ہے
جو اس وطن کی جانب میلی آنکھ دیکھے گا اس کی وہ آنکھ نکال کر اس کی ہتھیلی پر رکھ دیں گے

ہم بیٹے اپنی دھرتی کے
دھرتی کو بچا کر دم لیں گے

پاکستان زندہ باد
ہی ہی ہی ہی

کیا کہوں آپ کی اس بات نے میرا آدھا کلو خون بڑھا دیا ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (20-12-09), نیلم خان (18-12-09), مرزا عامر (16-07-10), ایس اے نقوی (18-12-09)
پرانا 18-12-09, 11:04 PM   #43
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
ہی ہی ہی ہی

کیا کہوں آپ کی اس بات نے میرا آدھا کلو خون بڑھا دیا ہے۔
آپ کا آدھا کلو خون بڑھا ہے اور پاکستان کے دشمنوں کا 5 کلو خون جلا ہے ھم سب آپ کی اسی طرح کامیابیوں‌کے لئے دعا گو ہیں

پاکستان زندہ باد
پاک ڈاٹ نیٹ پائندہ باد
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (20-12-09), مرزا عامر (16-07-10), مسٹر رائٹ (19-12-09)
پرانا 19-12-09, 05:18 PM   #44
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ!
یاد رہے کہ ہماری آبدوز غازی کسی انڈین بحری یا جنگی ہوائی جہاز نے نہیں بلکہ سمندر میں بچھائی گئی ایک مائن سے ٹکرا کر تباہ ہوئی تھی جس کو لے کر یہ اتنا اتراہ رہے ہیں۔ اس پر پاک بحریہ کے تعاون سے ایک سیریل بھی تیار کی جا چکی ہے شاید آپ کی نظروں سے گزری ہو؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (16-07-10)
پرانا 20-12-09, 12:19 AM   #45
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
واہ واہ کیا بات بھائ بھیا بہت خوب آپ حقیقت میں مسٹر رائٹ ہو اور آپ کی بہن آپ کو اپنی کرسی سے اٹھ کے سیلوٹ کرتی ہے
جو اس وطن کی جانب میلی آنکھ دیکھے گا اس کی وہ آنکھ نکال کر اس کی ہتھیلی پر رکھ دیں گے

ہم بیٹے اپنی دھرتی کے
دھرتی کو بچا کر دم لیں گے

پاکستان زندہ باد
واہ واہ کیا کہنے اللہ پاک ان جذبوں کو سلامت رکھے آمین
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-12-09), مرزا عامر (16-07-10)
جواب

Tags
india, کنکشن, کارگل, کراچی, پہچان, پاکستان, پاکستانی, قدم, لڑکی, مکمل, آزادی, ایٹم بم, انشا, اسلام, جواب, خون, خان, دیس, شاعری, عالم, غفلت, غیرت, غلطی, غازی, صدیوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی عشق ہو تو پتہ چلے محمدعدنان شعر و شاعری 6 04-09-11 02:30 AM
اک تو شوق سفر بھی رکھتے ہیں اِبنِ اُمید ‎ibn-e-Umeed.com شعر و شاعری 3 05-09-10 02:39 AM
کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کریں۔ monee3s کمپیوٹر کی باتیں 14 07-11-09 11:27 AM
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں۔ Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:37 AM
اپنی ویب سایٹ کی گوگل رینکنگ بھتر کریں۔ آج ھی ڈاءیریکٹری میں اندراج کریں اکرم خان کمپیوٹر کی باتیں 0 29-07-07 03:43 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger