| 5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | asakpke (04-03-11), ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09), طارق راحیل (07-08-10), عارف اقبال (26-02-10) |
|
|
#31 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستان کا پہلا صدر کون تھا؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | رضی (23-05-09), عارف اقبال (26-02-10) |
|
|
#32 |
|
Senior Member
مقبول
|
جواب۔ پاکستان کے پہلے صدر جناب اسکندر مرزا تھے۔
سوال۔ بتائے پاکستان کے آخری گورنر جنرل کون تھے؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09) |
|
|
#33 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آخری گورنر جنرل بھی سکندرا مرزا ہی تھا۔ ان لوگوں کے ساتھ جناب وغیرہ کوئی زیادہ زیب نہیں دیتا ہے میرے خیال سے۔
پاکستان میں پہلا مارشل لاء لگانے کا کارنامہ کس نے انجام دیا تھا ؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#34 |
|
Senior Member
مقبول
|
جواب: اسکندر مرزا
سوال: پاکستان کا سب سے کم عرصہ رہنے والے وزیراعظم کا نام بتائیں؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09) |
|
|
#35 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے نگران وزیراعظم معین احمد۔۔ جن کو اس کام کے لیے امریکہ سے درآمد کیا گیا تھا۔۔
اگر غلط ہو تو درستگی فرمائیں ۔ سوال جواب انے کے بعد پوچھوں گا۔ والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (23-05-09) |
|
|
#37 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے وہ اپنے مشہور عالم “مٹی پاو“والے تھے ۔ چوہدری شجاعت صاحب۔
پاکستان میں کس قومی اسمبلی نے اپنی مدت پوری کی؟ |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (23-05-09) |
|
|
#38 |
|
Senior Member
مقبول
|
جواب۔ تا حال کسی بھی منتخب قومی اور صوبائی اسمبلی نے اپنی آئینی مدت پوری نہیں کی۔ البتہ موجودہ اسمبلی کی آئینی مدت کے ختم ہونے کا انتظار ہے، پھر کچھ کہا جا سکتا ہے۔
سوال۔ آپ اس شخصیت کا نام بتائیں جو آزادی سے پہلے برطانیہ میں انڈین ہائی کمشنر تھے، پھر پاکستان معرض وجود میں آنے کے بعد بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی طرف سے مسلمان ممالک میں خصوصی ایلچی کے طور پر بھیجے گئے، پھر صوبہ پنجاب کے وزیر بنے، پھر وزیر خارجہ اور پھر وزیراعظم۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (23-05-09), رضی (23-05-09) |
|
|
#39 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یارو مجھ اس کا جواب نہیں معلوم ورنا ضرور بتاتا آپ ہی بتا دو |
|
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (23-05-09) |
|
|
#40 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اچھا سلسلہ بند پڑا ہے براہ مہربانی اس میں بھی حصہ لیں
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() |
میں شکر گزار ہوں رازی کا کہ اس نے ایک بہت اچھا کام ہے کہ منفرد تحاریر کو ڈھونڈنا پھر پڑھنا اور منظر عام پر لانا اسکےلئے آپ کو کسی بھی سابقہ تحریر کو پڑھنا پڑھتا ہے پھر فیصلہ کہ کیا دوبارہ منظر عام پر لایا جانا ضروری ہے اور مذکورہ تحریر کو منظر عام پر لانا رازی کا کارنامہ ہے جس کےلئے رازی صاحب مبارک باد کے مستحق ہیں شکریہ رازی اور منتظمین رازی اس پہر مبارک باد کا مستحق ہے آپ کی اور دیگر ارکان کی طرف سے
|
|
|
|
|
|
#44 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
||
|
|
|
|
|
#45 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, ٹیک, پھول, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پسند, وزیراعظم, قائداعظم, لیاقت علی خان, موجودہ, اللہ, امریکہ, اسلام, بھائی, جواب, خان, سوال جواب, شہر, علی, عالم, عبدالقدوس, عدنان, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عمران کے سوا تمام پاکستانی سیاستدان امریکی پٹھو ہیں | یاسر عمران مرزا | سیاست | 7 | 03-03-11 08:05 PM |
| جدید سواری ان افغانستان | شیراز احمد | دلچسپ اور عجیب | 4 | 29-09-09 09:29 AM |
| ریاضی کے استاد نے سوال کیا: | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 15-09-09 11:19 PM |
| پاکستان کی سالمیّت کا سودا | محمد الیاس | میرا پاکستان | 0 | 04-10-08 06:59 PM |
| اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 10:06 AM |