واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




کراچی: میاں بیوی نے 3 ماہ کی بچی قتل کر کے لاش گھر میں دفنا دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-10, 02:09 AM  
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کراچی: میاں بیوی نے 3 ماہ کی بچی قتل کر کے لاش گھر میں دفنا دی

کراچی: میاں بیوی نے 3 ماہ کی بچی قتل کر کے لاش گھر میں دفنا دی




انا للہ و انا الیہ راجعون
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (12-01-10), sahj (12-01-10), فرحان دانش (12-01-10), نیلم خان (12-01-10), ابو عمار (12-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10), طارق راحیل (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 01:18 PM   #16
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک ھم سب کو ایسے گندے کاموں سے محفوظ رکھے آمین
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-01-10), راجہ اکرام (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 02:20 PM   #17
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

دو ممبران کی بات سے میں متفق ہوں وہ یہ کہ یہ بندہ واقعی ہی جعلی پیر نہیں ھے بلکہ کسی جعلی پیر کا شاگرد ھے اور خود پیر بننے کے لئے کوشش کر رہا تھا، اس لئے اس کے ساتھ اس کو بھی پکڑنا چاہئے جو اس کا استاد تھا جس نے اس پر اپنے جادو جیسے شیطانی عمل سے ایسا کام کروایا، صرف اسی بندے کو سزا دینے سے اس کا استاد اور دوسرے لوگوں سے ایسے کام کرواتا رہے گا۔

دوسرا یہ بھی ھے کہ آج کل کچھ لوگ شارٹ کٹ میں امیر بننے کے راستے تلاش کرتا ھے،

ٹی وی میں‌ ایسی باتوں پر بہت مرتبہ پروگرام تشکیل دئے گئے ہیں کہ ان جعلی نام نہاد ٹھگوں پر گورنمنٹ کو کچھ کرنا چاہئے مگر سب یہی کہتے ہیں کہ اس پر کوئی قانون نہیں بن سکتا۔ جب اس کا انکشاف ہوتا ھے اسی وقت کوئی ظالم پکڑا جاتا ھے۔

اللہ تعالی ایسے لوگوں کو ھدایت دے

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (12-01-10), shafresha (12-01-10), نیلم خان (13-01-10)
پرانا 12-01-10, 02:57 PM   #18
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,658
شکریہ: 8,069
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس خبر میں چلہ کی اصل وجہ نہیں بیان کی گئی ہے ۔ مجھے چلہ کی وجہ غربت نہیں بلکہ بیٹے کی خواہش لگ رہی ہے ۔ اور ایسے واقعات کافی دیکھنے میں اتے ہیں کہ مائیں بیٹوں کی خواہش میں بیٹیوں کو مارنے کی حد تک چلی جاتی ہیں ۔
اس وجہ پر بھی غور ہونا چاہیے کہ کیا وجہ ہے کہ بیٹے کی محبت بیٹی کی زندگی پر بھی غالب آجاتی ہے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (12-01-10), shafresha (12-01-10), فیصل ناصر (13-01-10), کنعان (12-01-10), راجہ اکرام (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 03:37 PM   #19
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,036
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون
ہزاروں لاکھوں لوگ اولاد کو ترس رہے ہیں اور ان گھٹیا لوگوں کو دیکھو
ایک وہ ماں باپ ہیں جنہوں نے اپنی بیٹی ایمانے ملک کی ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ سے وفات پر چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا، کیا میڈیا، کیا اخبارات، کیا ٹیلی ویژن، کیا انٹرنیٹ، سڑکوں گلیوں تک میں پوسٹر لگوا دیے، شہر کے بیچوں بیچ موم بتیاں جلا کر اپنی بیٹی کی یاد تازہ کر رہے ہیں۔
اور ان جیسے لوگوں کو جنہیں‌اللہ تعالی نے اولاد کی نعمت عطا کی انہوں نے نہ صرف اسے ٹھکرایا بلکہ ایک انسانی زندگی بھی ضائع کر دی۔ ان جیسے لوگوں کو جہنم کے آخری درجے، دوزخ کی گہرائیوں میں گرادینا چاہیے۔
افسوس ننھی پری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
sahj (12-01-10), فیصل ناصر (13-01-10), کنعان (12-01-10), نیلم خان (13-01-10), ام طلحہ (13-01-10), راجہ اکرام (12-01-10), سحر (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 03:57 PM   #20
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
میری رائے کے مطابق تو جب تک مسلمان اپنے دین کو نہیں سمجھتا اور دین پر حسب توفیق عمل نہیں کرتا اس وقت تک ایسی جہالت اور بربریت کا دور چلتا رہے گا ،

اللہ تعالٰی سے دعا ھے کہ اللہ تمام مسلمانوں کو سیدھے راستے پر لے آئے،
آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-01-10)
پرانا 12-01-10, 06:56 PM   #21
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہالت کی انتہا ہے۔
مگر اہل محلہ نے بہترین کام کیا ہے۔ ایک ننھی جان کو بچا لیا
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-01-10), کنعان (13-01-10)
پرانا 12-01-10, 08:14 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اس خبر میں چلہ کی اصل وجہ نہیں بیان کی گئی ہے ۔ مجھے چلہ کی وجہ غربت نہیں بلکہ بیٹے کی خواہش لگ رہی ہے ۔ اور ایسے واقعات کافی دیکھنے میں اتے ہیں کہ مائیں بیٹوں کی خواہش میں بیٹیوں کو مارنے کی حد تک چلی جاتی ہیں ۔
اس وجہ پر بھی غور ہونا چاہیے کہ کیا وجہ ہے کہ بیٹے کی محبت بیٹی کی زندگی پر بھی غالب آجاتی ہے ۔
شکریہ
میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔
یہ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے ۔ بیٹے کی خواہش میں لوگ کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ لیکن ان میاں بیوی نے جو حرکت کی ہے وہ انتہائی شرمناک ہے۔
اس کام میں ملوث تمام افراد کو عبرتناک سزا ملنی چاہئے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-01-10), کنعان (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 12:25 AM   #23
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمزور عقیدے کی کارستانیاں یہی نتائج دکھاتی ہیں
یہ تو شہر کراچی کا واقعہ تھا جو منظر عام پر آگیا ورنہ اسطرح کے بے شمار واقعات تو ہم تک پہنچ ہی نہیں پاتے
اللہ ایسے سارے پیروں فقیروں کو غریق جہنم کرے جو لوگوں کے ایمان سے بھی کھیلتے ہیں اور جان و مال سے بھی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-01-10), shafresha (13-01-10), کنعان (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 09:41 PM   #24
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,619
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
کراچی: میاں بیوی نے 3 ماہ کی بچی قتل کر کے لاش گھر میں دفنا دی




انا للہ و انا الیہ راجعون
نا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
ALI-OAD آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 09:52 PM   #25
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,619
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکی ایک بڑی وجہ اسلام سے دوری بھی ہے
ہم اسلام کی بنیاد عقیدہ توحید سے ہی نا واقف ہے تو ایسی غیر اسلامی اور حیوانی حرکت تو ہوتی ہی رہے گی
__________________
www.islamhouse.com www.urduvb.com www.kitabosunnat.com
ALI-OAD آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 09:55 PM   #26
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,619
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہمیں صحیح اسلامی عقیدے کی سمجھ عطا فرمائے
آمین
ALI-OAD آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-01-10), نیلم خان (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 08:40 PM   #27
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ALI-OOD مراسلہ دیکھیں
اللہ ہمیں صحیح اسلامی عقیدے کی سمجھ عطا فرمائے
آمین
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, red, size, ہے،, کراچی, گھر, گولی, قتل, للہ, لاش, چاہیے, نظر, میاں, ماہ, السلام, انسان, بیوی, توبہ, حال, دی, دینا, دونوں, دے, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بٹگرام‘ خاوند نے بیوی 50 ہزار میں فروخت کرڈالی گلاب خان خبریں 2 20-12-10 11:42 AM
کیا شوہر اپنی بیوی کو مار سکتے ہیں ؟ سحر گپ شپ 43 12-11-10 12:36 AM
میاں بیوی میں ناچاقی فیصل ناصر دیگر تحقیقات 13 21-04-09 09:36 PM
بیوی سے نہیں ڈرتے وسیم قہقہے ہی قہقے 0 14-02-09 01:51 AM
گھڑی اور بیوی میں کیا فرق ہے ۔ ؟ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 2 14-01-09 04:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger