واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان

انڈیا کے ڈرامے تو ہم بہت شوق سے دیکھتے ہیں ایک یہ بھی دیکھ لیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-09, 12:31 AM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انڈیا کے ڈرامے تو ہم بہت شوق سے دیکھتے ہیں ایک یہ بھی دیکھ لیں۔

سلام!
انڈیا کے ڈرامے اور فلمیں تو ہم بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ ایک یہ بھی دیکھ لیں۔۔

منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
24 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), Kamran_Tabasum (16-12-09), Salmaan (06-05-10), فیصل ناصر (13-12-09), فاروق سرورخان (25-11-09), فرحان دانش (22-12-09), گوہر (23-11-09), پاکستانی (16-07-10), یحیٰی (23-11-09), نیلم خان (23-11-09), نورالدین (05-04-10), ماسٹر مقسود (02-12-09), محمد عاصم (27-08-10), محمدمبشرعلی (04-01-10), محمدعدنان (23-11-09), مدثر حسین (08-12-09), مرزا عامر (16-07-10), مسٹر رائٹ (16-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), بلال اویسی (16-07-10), حیدر (27-11-09), رضی (13-12-09), طارق راحیل (15-03-10), عبداللہ آدم (28-02-10)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-07-10 بلال اویسی دستیاب نہیں 150
17-12-09 ایس اے نقوی انڈیا کے ڈرامے(شئیرنگ کا شکریہ) 150
پرانا 23-11-09, 09:04 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا منہ توڑ جواب دینا چاہئے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), مرزا عامر (16-07-10), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 25-11-09, 11:40 AM   #17
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
اس کا منہ توڑ جواب دینا چاہئے۔
کیسے ؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), فیصل ناصر (13-12-09), فاروق سرورخان (25-11-09), مرزا عامر (16-07-10), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 25-11-09, 12:35 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,769
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا سب سے احسن جواب ہے دعوت اسلام

اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
اشھد ان لا الہ الا اللہ اشھد ان لا الہ الا اللہ
اشھد ان محمد الرسول اللہ اشھد ان محمد الرسول اللہ
حی علی الصلوۃ حی علی الصلوۃ
حی علی الفلاح حی علی الفلاح
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ

دعا ہے کہ اس دعوت ایمانی کے جواب میں‌ سارا ہندوستان نماز پڑھنے آجائے ، اور مزید دعا ہے کہ سب سے پہلے اس دعوت اسلام کا جواب یہ خاتون دیں۔

بہت غور سے دیکھیں تو تاریخ‌کا دھارا، مجھے نامعلوم وجوہات کی بناء پر کچھ ایسا احساس دلاتا ہے کہ ہندوستان ایک دن مسلمان ہوجائے گا، اس کے مرکز دہلی پر ایک بار پھر اسلامی جھنڈا لہرائے گا۔ ممکن ہے کہ اس کی وجہ اندرونی ہو کہ ہندوستان کے مسلمان اٹھ کھڑے ہوں‌ یا پھر بیرونی طور پر پاکستان سے ایسا ہو۔

حق و باطل کی کشمکش میں‌ہمیشہ جیت حق کی ہی ہوتی ہے۔ ہندوستان سے کشمکش کی سب سے بڑی وجہ ہندوستان ک باطل ہونا ہے۔ اسلام پیغام ہے مساوات کا، ہندو مذہب ہے ذات پات کی تفریق۔ لہذا حق کی جیت مقدر ہے۔ اور یہ مقدر بہت جلد تکمیل پاتا نظر آتا ہے۔ بالکل اچانک ایسا ہوگا۔

ممکن ہے یہ دیکھنے کے لئے آج کے لوگوں میں سے کوئی زندہ نہ ہو۔ لیکن ایسا ہونا اگلے 50 سے 100 سال کے لگ بھگ ہوتا محسوس ہوتا ہے۔ ایسا کیسے ہوگا، یہ تو سمجھ میں نہیں‌ آتا ------ لیکن احساس بہت مظبوط ہے۔

ہم کم از کم دعا تو کرسکتے ہیں کہ ہندوستان مسلمان ہوجائے۔ دعوت اسلام تو دے سکتے ہیں۔

جب یہ وقت آئے تو یاد رکھئے گا کہ یہ لڑکی پہلی نقیب تھی اس عظیم فتح کی ، یہ فتح اس نے دیکھ تو لی تھی لیکن اپنے تعصب میں درست بات نہ کہہ سکی تھی

سولہ روپ نہا کے راوی سے ملنے آئے گی گنگا
اسلام آباد کی چھاتی سے لہرائے گا بھارت پہ جھنڈا
براہمن، کھتری، وشیہ، شودر ، چنڈال یا کوئی گندا
سب کی سمجھ میں آجائے گا "مساوات" کا فنڈا
کراچی سے کلکتے تک، سب ایک ہو جائے گا
سندھو ندی کے آر پار، مسلم ہر ایک ہو جائے گا

فنڈا: بھارتی بہت استعمال کرتے ہیں، فندامینٹل سے نکالا ہے۔
والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف

Last edited by فاروق سرورخان; 25-11-09 at 08:18 PM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), فیصل ناصر (13-12-09), پاکستانی (16-07-10), یحیٰی (26-11-09), نورالدین (05-04-10), منتظمین (25-11-09), محمدعمر (25-11-09), مرزا عامر (16-07-10), مسٹر رائٹ (16-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), احمد بلال (15-07-10), حیدر (27-11-09), سحر (25-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), طاھر (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 01:36 AM   #19
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
اس کا سب سے احسن جواب ہے دعوت اسلام

اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
اشھد ان لا الہ الا اللہ اشھد ان لا الہ الا اللہ
اشھد ان محمد الرسول اللہ اشھد ان محمد الرسول اللہ
حی علی الصلوۃ حی علی الصلوۃ
حی علی الفلاح حی علی الفلاح
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ

دعا ہے کہ اس دعوت ایمانی کے جواب میں‌ سارا ہندوستان نماز پڑھنے آجائے ، اور مزید دعا ہے کہ سب سے پہلے اس دعوت اسلام کا جواب یہ خاتون دیں۔

بہت غور سے دیکھیں تو تاریخ‌کا دھارا، مجھے نامعلوم وجوہات کی بناء پر کچھ ایسا احساس دلاتا ہے کہ ہندوستان ایک دن مسلمان ہوجائے گا، اس کے مرکز دہلی پر ایک بار پھر اسلامی جھنڈا لہرائے گا۔ ممکن ہے کہ اس کی وجہ اندرونی ہو کہ ہندوستان کے مسلمان اٹھ کھڑے ہوں‌ یا پھر بیرونی طور پر پاکستان سے ایسا ہو۔

حق و باطل کی کشمکش میں‌ہمیشہ جیت حق کی ہی ہوتی ہے۔ ہندوستان سے کشمکش کی سب سے بڑی وجہ ہندوستان ک باطل ہونا ہے۔ اسلام پیغام ہے مساوات کا، ہندو مذہب ہے ذات پات کی تفریق۔ لہذا حق کی جیت مقدر ہے۔ اور یہ مقدر بہت جلد تکمیل پاتا نظر آتا ہے۔ بالکل اچانک ایسا ہوگا۔

ممکن ہے یہ دیکھنے کے لئے آج کے لوگوں میں سے کوئی زندہ نہ ہو۔ لیکن ایسا ہونا اگلے 50 سے 100 سال کے لگ بھگ ہوتا محسوس ہوتا ہے۔ ایسا کیسے ہوگا، یہ تو سمجھ میں نہیں‌ آتا ------ لیکن احساس بہت مظبوط ہے۔

ہم کم از کم دعا تو کرسکتے ہیں کہ ہندوستان مسلمان ہوجائے۔ دعوت اسلام تو دے سکتے ہیں۔

جب یہ وقت آئے تو یاد رکھئے گا کہ یہ لڑکی پہلی نقیب تھی اس عظیم فتح کی ، یہ فتح اس نے دیکھ تو لی تھی لیکن اپنے تعصب میں درست بات نہ کہہ سکی تھی

سولہ روپ نہا کے راوی سے ملنے آئے گی گنگا
اسلام آباد کی چھاتی سے لہرائے گا بھارت پہ جھنڈا
براہمن، کھتری، وشیہ، شودر ، چنڈال یا کوئی گندا
سب کی سمجھ میں آجائے گا "مساوات" کا فنڈا
کراچی سے کلکتے تک، سب ایک ہو جائے گا
سندھو ندی کے آر پار، مسلم ہر ایک ہو جائے گا

فنڈا: بھارتی بہت استعمال کرتے ہیں، فندامینٹل سے نکالا ہے۔
والسلام

السلام علیکم

واہ فاروق صاحب !

آپ کے خیالات پڑھ کر واقعی بہت خوشی ہوئی۔

اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہم سب کو عمل کی توفیق بھی دے - آمین

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), فیصل ناصر (13-12-09), نورالدین (05-04-10), مرزا عامر (16-07-10), ایس اے نقوی (17-12-09), احمد بلال (15-07-10), حیدر (27-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 26-11-09, 05:06 AM   #20
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہم کم از کم دعا تو کرسکتے ہیں کہ ہندوستان مسلمان ہوجائے۔ دعوت اسلام تو دے سکتے ہیں۔
انشاءاللہ

پہلے تو یہ سب ایک تھا، اور سب ساتھ رہتے تھے
دادا اور پردادا سے سنا ہے بہت زیادتیاں اور ظلم ہوئے تھے انتہا ہو گئی تھی۔
مجبور ہو کر اپنی زمین اپنا گھر اپنا کاروبار سب کچھ چھوڑکر خالی ہاتھ پاکستان آئے تھے،
بس کچھ کھانا تھا ساتھ وہ بھی 2 سے 4 دن تک کا۔
وہ کہتے ہیں نا کہ کوئی ایک در بند کرتا ہے تو اللہ پاک اس سے بہتر در کھول دیتا ہے،(بشرط کہ آپ خود بھی محنت کرو)
ہمارے حقیقی قائد، ھیرو محمد علی جناح نے اپنے ہاتھوں سے ایک گھر دیا پردادا کو وہ گھر آج بھی ہے،
جیسا سنا تھا، اللہ نے پورا بھی کیا، سوچ سے زیادہ دیا، اور سب سے بڑ کر عزت دی۔ شکر الحمداللہ
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-09), فاروق سرورخان (26-11-09), نورالدین (05-04-10), مرزا عامر (16-07-10), احمد بلال (15-07-10), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 26-11-09, 05:06 AM   #21
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہم کم از کم دعا تو کرسکتے ہیں کہ ہندوستان مسلمان ہوجائے۔ دعوت اسلام تو دے سکتے ہیں۔
انشاءاللہ

پہلے تو یہ سب ایک تھا، اور سب ساتھ رہتے تھے
دادا اور پردادا سے سنا ہے بہت زیادتیاں اور ظلم ہوئے تھے انتہا ہو گئی تھی۔
مجبور ہو کر اپنی زمین اپنا گھر اپنا کاروبار سب کچھ چھوڑکر خالی ہاتھ پاکستان آئے تھے،
بس کچھ کھانا تھا ساتھ وہ بھی 2 سے 4 دن تک کا۔
وہ کہتے ہیں نا کہ کوئی ایک در بند کرتا ہے تو اللہ پاک اس سے بہتر در کھول دیتا ہے،(بشرط کہ آپ خود بھی محنت کرو)
ہمارے حقیقی قائد، ھیرو محمد علی جناح نے اپنے ہاتھوں سے ایک گھر دیا پردادا کو وہ گھر آج بھی ہے،
جیسا سنا تھا، اللہ نے پورا بھی کیا، سوچ سے زیادہ دیا، اور سب سے بڑ کر عزت دی۔ شکر الحمداللہ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-09), فاروق سرورخان (28-11-09), نورالدین (05-04-10), مرزا عامر (16-07-10), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 26-11-09, 09:59 AM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,769
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ درست ہے کہ چھکا مارنے کے لئے پیر پیچھے کرنا ہی پڑتا ہے۔ اگر 1947 میں ہندوستان چھوڑ کر ، پیچھے ہٹ کر پاکستان بنایا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ آخری معرکہ تھا۔ ایک معرکہ میں‌ پیچھے ہٹ جانا سچ کی ہار نہیں‌ہوتی۔ جیت اور ہار کا فیصلہ آخری معرکہ میں‌ہوتا ہے ، یہ وہ معرکہ ہوتا ہے جس میں‌جیت صرف سچ کی ہوتی ہے۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-09), پاکستانی (16-07-10), یحیٰی (02-12-09), نورالدین (05-04-10), منتظمین (27-11-09), مرزا عامر (16-07-10), ایس اے نقوی (17-12-09), احمد بلال (15-07-10), حیدر (27-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 27-11-09, 10:21 AM   #23
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,048
کمائي: 75,289
شکریہ: 50,015
10,110 مراسلہ میں 31,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی یہی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔ لیکن اس ویڈیو نے مجھے ایک نئی سوچ سے روشناس بھی کروایا تھا۔ مجھے یہ ویدیو دیکھ کر بہت غصہ آیا تھا ۔۔۔ کافی دکھ ہوا تھا لیکن پھر ایک سوچ بھی پئیدا ہوئی تھی کہ کیا ہم ان سے مختلف ہیں؟ کیا ہم اس لڑکی اور اُس ہجوم جو اسکی شاعری پر داد و تحسین کے ڈونگرے برسا رہا تھا ۔ ۔ ۔ سے کسی طور بھی مختلف ہیں؟ میں نے اپنے ارد گرد دیکھا ۔۔ ۔ ۔ میں نے اپنے اندر جھانکا۔ ۔ ۔ میں نے اس فورم کر دیکھا۔ ۔ ۔ تو معلوم ہوا ہم اور دیگر مذاہب کے متعصب ایک ہی کشتی کے سوار ہیں،۔ ہم لوگ بھی تو بجائے خود کو اچھا کرنے کے کرش انڈیا، کرش امریکہ کے نعرے بلند کرتے ہیں۔ ہم لوگ بھی تو اپنے گریبان میں جھانکنے اور اپنے اندر سے کالی بھیڑوں کو نکال باہر کرنے کے بجائے بھارت، امریکہ، روس کے خلاف غلغلے بلند کرتے رہتے ہیں۔ جانے کتنی دل پذیر نظمیں، پر جوش تقاریراور بلند آہنگ نعرے ہم اپنے ان دشمنوں کے خلاف پیش کر چکے۔ مگر کیا کبھی ہم نے خؤد سے یہ سوال کیا ہے کہ ہمارا اصل دشمن جو در حقیقت ہم کو نقصان دے رہا ہے وہ کون ہے؟ ہمارے اصل دشمن تو ہم خود ہیں۔ جن کے خلاف ہم کو متحد ہونا چاہیے تھا ادھر ہم مختلف فیہ ہیں

"ادھر اُدھر کی نہ بات کر مجھے یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا
مجھے رہزنوں سے گِلا نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے"
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), فیصل ناصر (13-12-09), فاروق سرورخان (27-11-09), پاکستانی (16-07-10), یحیٰی (02-12-09), نورالدین (05-04-10), منتظمین (27-11-09), محمدعمر (29-11-09), مرزا عامر (16-07-10), ziamurtaza (27-08-10), ایس اے نقوی (17-12-09), احمد بلال (15-07-10), بلال اویسی (16-07-10), سحر (29-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 27-11-09, 12:15 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,769
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بدر الزماں ۔ سلام،

آپ نے بہت اچھا نکتہ اٹھایا۔ کرش انڈیا ، ایک درست مطلب نہیں۔ انڈیا کو مسلمان کرنا مسلمان کا مقصد ہونا چاہئیے۔ مسلما ن ہی کیوں؟ مسلمانوں‌کے دو بڑے فلیش پوائینٹ‌ہیں۔ ایک ہند اور دوسرا اسرائیل۔۔ دونوں کے ساتھ مسلمان کو ایک ہی مسئلہ ہے وہ ہے عدم مساوات۔ یہودیبھی ذات پات کا شکار ہے اور ہنود بھی۔ لڑتے لڑتے ، کہیں مساوات رائج کرنے کی سوچ گم ہوگئی اور اس کی جگہ تعصب در آیا۔ اگر مسلمان کو آپ ہنود و یہود کے مسئلہ سے نکال بھی دیجئے تو بھی ہم دیکھیں‌گے کہ دونوں ہنود و یہود کود اپنے ساتھیوں کے ساتھ ذات پات پر یقین رکھتے ہیں۔

یہود میں "ربا ئی " خدا ہوتا ہے ۔ اور ہنود میں‌برہمن۔ باقی سب اس کے نیچے پستے ہیں۔ دونوں قومیں‌، اپنے مظبوط نظریات کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔ آپ نے درست فرمایا، ہم کو تعصب کو جنم نہیں دینا ہے۔ بلکہ عدل و انصاف و مساوات کی نظیر قائم کرنی ہے۔ اس عدل و انصاف و مساوات کو ہنود و یہود کے عوام تک پہنچانا ہے ۔ ہنود و یہود کا عدل و انصاف و مساوات کے قوانیں شروع ہی نا انصافی اور عدم مساوات سے ہوتے ہیں۔

یہ ہے وہ وجہ کہ لکھا

سولہ روپ نہا کے راوی سے ملنے آئے گی گنگا
اسلام آباد کی چھاتی سے لہرائے گا بھارت پہ جھنڈا
براہمن، کھتری، وشیہ، شودر ، چنڈال یا کوئی گندا
سب کی سمجھ میں آجائے گا "مساوات" کا فنڈا
کراچی سے کلکتے تک، سب ایک ہو جائے گا
سندھو ندی کے آر پار، مسلم ہر ایک ہو جائے گ
ا

بھارت کو شکست دینا مقصود نہیں۔ پاکستان کو چاہئیے کہ دوسرے مسلم اور عیسائی ممالک کو ملا کر بھارت میں ایک ایک کرکے اسلامی اصول قائم کرنے کی کوشش اقوام متحدہ کے ذریعہ کرے اور بھارت میں ہونے والی متعصب حرکتوں کو دنیا کے سامنے لے کر آئے۔ اگر پاکستان اقوام متحدہ میں کسی بھی ملک کے ذریعے ، بھارت میں انسانی مساوات قائم کرنے کی قرارداد پیش کرے اور اس کو پاس کروالے تو یہ ایک بہت ہی بڑی کامیابی ہوگی۔

کہ ہندوستان میں ذات پات کی تفریق قانونی طور پر ختم کی جائے۔ برہمن، کھتری، شودر، ویشیا، چنڈال ، گندے سب برابر قرار پائیں۔ کسی کے ساتھ بھی تعلیم اور معاش کے معاملے میں کوئی تفریق نہ کی جائے۔

کہ ہندوستان میں مذہب کی بنیاد پر جو "انیائے" یعنی ناانصافی ہوتی ہے اس کا خاتمہ کیا جائے ۔ ہندوستاں کی 30 فی صد مسلم آبادی کو 30 فی صد نمائندگی ، حکومتی اداروں ، تعلیمی درسگاہوں ، معاش و تعلیم کی سہولتوں میں دی جائے۔

ان نکات سے بہت سے مزید نکات نکلتے ہیں۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔

Last edited by فاروق سرورخان; 27-11-09 at 12:29 PM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-09), یحیٰی (02-12-09), نورالدین (05-04-10), مرزا عامر (16-07-10), احمد بلال (15-07-10), بلال اویسی (16-07-10), حیدر (28-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 12:02 AM   #25
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,048
کمائي: 75,289
شکریہ: 50,015
10,110 مراسلہ میں 31,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست کہا فاروق بھائی۔ اصل میں اسلام نام ہی خیر خواہی اور بھلائی چاہنے کا ہے۔ خیر خواہی اور بھلائی صرف مسلمان کے ساتھ نہیں بلکہ ہر انسان کے ساتھ ،خواہ وہ آپکا دوست ہے یا دشمن۔ بحیثیت مسلمان ہم کو محدود نظری سے نہیں سوچنا اور دیکھنا چاہیے۔ ہم کو ہر اس موقعے سے فائدہ اٹھانا چاہیے جہاں ہم کسی سے بھلائی کر سکیں۔ اور یہی طریقہ ہے اسلام پھیلانے کا۔ بھلا جب ہم ترانے گا رہے ہوتے ہیں کہ "دہلی کے لال قلعے پر سبز ہلالی پرچم لہرائیں گے" امریکہ کے ایوانوں میں آگ لگا دو آگ لگا دو، وغیرہ تو ہم بھلائی نہیں برائی کر رہے ہوتے ہیں۔ہم کسی غیر مسلمان حکمران کو اسلام کی دعوت تو اول دیتے ہی نہیں اور اگر دیتے بھی ہیں تو جلسے جلوسوں میں اور للکار کر کہ اپنی حرکتوں سے باز آ جاؤ ورنہ یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے۔ یہ ہم مسلمانوں کے شایان شان نہیں ۔ ہم جس نبی (صلی اللہ علیہ وسلم)کے امتی ہیں ان کا کیا کردار تھا ان معاملات میں وہ ان چند مثالوں سے ظاہر ہو جاتا ہے۔

کفار مکہ جو اپنی ہر ممکن کوشش کر تے تھے اسلام کا بیج اکھاڑ پھینکنے کی۔ جب ان پر شدید قحط سالی کا دور آیا تو نبئی پاک (صلی اللہ علیہ وسلم)نے نہ صرف اپنا پیٹ کاٹ کر انکو غلہ بھیجوایا بلکہ اپنے حلیفوں کو بھی اسکی تاکید کی۔ اس کی مثال ہم کو خلیفہ دئم حضرت عمر فاروق کے طرز عمل سے بھی ملتی ہے کہ جب بیت المقدس فتح ہو جاتا ہے تو بھی کسی عیسائی کو مجبور نہیں کرتے اور انکی مرضی کا ہی صلح نامہ ترتیب دے لیتے ہیں۔ صلح حدیبیہ کا ہی معاملہ دیکھ لیجیے کہ باوجود غیرت ایمان سے سرشار ہزاروں مجاہدین اسلام کا ساتھ تھا لیکن پھر بھی صلح اور خیر خواہی کی خاطر بظاہر زلت آمیز شرائط بھی قبول کر لیں۔ وہ وقت بھی یاد آتا ہے کہ جب ایک عورت آپ (صلی اللی علیہ وسلم )کے راستے میں کانتے بچھایا کرتی ہے، کوڑا بکھیرا کرتی ہے، ہر ممکن تکلیف پہنچایا کرتی ہے مگر جب بیمار ہوتی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسکی خدمت کرتے ہیں۔ وہ واقعہ بھی معلوم ہو گا سب کو کہ جب ایک عورت اس ڈر سے کہ محمد کے نام کا ایک شخص ایسا جادو کرتا ہے کہ بندہ اپنے بتوں کو پوجا چھوڑ دیتا ہے، وہ عورت شہر چھوڑ کر جانے کا ارادہ کر لیتی ہے کہ نا محمد کی آواز سنوں گی اور نہ ہی اپنے بتوں کی پوجا چھوڑوں گی۔ کوئی اسی عورت کی مدد نہیں کرتا مگر ایک جوان ، خوبصورت، آدمی پیشکش کر تا ہے کہ جہاں کہیں سامان پہنچا دیتا ہوں۔ راستے میں عورت محمد نامی شخص کی برائیاں کرتی جاتی ہے کہ اسکی وجہ سے گھر چھوڑنا پڑ گیا۔جب عورت اپنی منزل پر پہنچ جاتی ہے تو جوان کو روکتی ہے کہ اپنا تعارف تو کرواتے جاؤ تو وہ شخص مسکرا کر کہتا ہے کہ میں ہی محمد ہوں ۔ اور وہ حیران پریشان عورت اسلام قبول کر لیتی ہے۔

کیا ہوتا اگر اس وقت بھی اسی طرح جلسے جلوسوں ، نعروں ، جذباتی بیانات، تقاریر، کعبہ پر اسلام کا پرچم لہرا دینے کے دعووں کی مدد سے اسلام پھیلانے کی کوشش کی جاتی تو؟ میں یہ کہتا ہوں کہ اگر کوئی برا ہے تو اسکو اچھا بن کر دکھاؤ۔ اگر برے کے سامنے برا ہی بنو گے تو پھر فرق کیا ہوا۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-09), فاروق سرورخان (29-11-09), یحیٰی (02-12-09), نورالدین (05-04-10), مرزا عامر (16-07-10), احمد بلال (15-07-10), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 13-12-09, 12:47 AM   #26
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ ایمان تازہ ہو گیا
بدر بھائی اللہ آپ کو اس کا اجر دے
اور ہم سب کو ان تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
میرے لیئے دعا کیجئیے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-12-09), فیصل ناصر (13-12-09), فاروق سرورخان (13-12-09), مرزا عامر (16-07-10), احمد بلال (15-07-10)
پرانا 13-12-09, 04:39 AM   #27
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھندو ذہنیت
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-09), مرزا عامر (16-07-10)
پرانا 13-12-09, 03:46 PM   #28
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا حال ہیں رضی
پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (16-07-10)
پرانا 16-12-09, 06:08 PM   #29
Senior Member
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,102
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو صرف اتنا کہوں گا کہ مسلم پاکستانی اس وقت سویا ہوا ہے ۔
جس دن یہ جاگ گیا اس دن پوری دنیا کا ایک ہی نام ہوگا
؎پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکا اس کا "دارالحکومت" اور ہندوستان اس کا ایک صوبہ ہوگا۔
انشااللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوبل1976 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نوبل1976 کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (27-03-11), Kamran_Tabasum (16-12-09), مرزا عامر (16-07-10)
پرانا 16-12-09, 06:22 PM   #30
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غیر مناسب الفاظ ۔

Last edited by منتظمین; 17-12-09 at 10:39 PM.
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (16-07-10)
جواب

Tags
india, کنکشن, کارگل, کراچی, پہچان, پاکستان, پاکستانی, قدم, لڑکی, مکمل, آزادی, ایٹم بم, انشا, اسلام, جواب, خون, خان, دیس, شاعری, عالم, غفلت, غیرت, غلطی, غازی, صدیوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی عشق ہو تو پتہ چلے محمدعدنان شعر و شاعری 6 04-09-11 02:30 AM
اک تو شوق سفر بھی رکھتے ہیں اِبنِ اُمید ‎ibn-e-Umeed.com شعر و شاعری 3 05-09-10 02:39 AM
کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کریں۔ monee3s کمپیوٹر کی باتیں 14 07-11-09 11:27 AM
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں۔ Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:37 AM
اپنی ویب سایٹ کی گوگل رینکنگ بھتر کریں۔ آج ھی ڈاءیریکٹری میں اندراج کریں اکرم خان کمپیوٹر کی باتیں 0 29-07-07 03:43 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger