![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
میرے تمام پاکستانی بھائیو آپ سب جانتے ہو دنیا میں پاکستان کو ایک دہشت گرد سٹیٹ ثابت کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور پاکستان کو ناکا م ترین ریاست قرار دیا جا رہا دنیا میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ پاکستانی انتہا پسند ہیں اور اس عمل میں بین الاقوامی میڈیا بہت پراپیگنڈہ کر رہا ہے اور ہمارا پرائیویٹ میڈیا بھی جانے انجانے کچھ ایسا ہی تاثر پیدا کر رہا ہے ۔ آپ سب سے درخواست ہے کے پاکستان کی بڑانڈنگ کریں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم وہ نہیں ہیں جو وہ ہمیں سمجھ رہے ہیں ہم تو اپنے قائد کے ایمان، یقین، اتحاد جیسے فلسفے پر یقین کرنے والے ہیں۔ آج ہماری یونیورسٹی میں ایک ورکشاپ تھی انفارمیشن سیکیورٹی پر۔ میں وہ ورکشاپ اٹینڈ کرنے گیا تو وہاں پاکستان کی بہت سے مایا ناز شخصیات موجود تھیں اور میں نے دیکھا کہ ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ہر پاکستانی محب وطن ہے مگر چند عناصر ہمیں خراب کر رہے ہیں ۔وہاں ایف آئی اے سے تعلق رکھنے والے ایک اعلٰی عہدیدار عمار جعفری صاحب کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ سے زیادہ توقعات نہ رکھی جائیں ہمیں جو کرنا ہے خود کرنا ہے ۔ میجر نعیم اختر صاحب نے بہت اچھی مثال دی کہ پاکستان کا نام لیا جائے تو آج کل کیا ذہن میں آتا ہے کسی نے کہا دہشت گرد، کسی نے کہا انتہا پسند کسی نے کہا بے ایمان پھر میجر صاحب نے کہا کے ہم میں سے کتنے ایسے ہیں تو سب کے ہاتھ نیچے تھے میجر صاحب نے کہا چلو میں کہتا ہوں کہ میں ایسا ہو ںاور اگر اس ہال کے باہر سے آکر کوئی کہے کہ تم دہشت گرد ہو بے ایمان ہو تو کیا تم سب لوگ اس کے تھپڑ نہیں مارو گے کے ایک شخصکی وجہ سے تم ہم سب کو کہہ رہے ہو تو یہی آج پاکستان کے ساتھ ہو رہا ہے خدارا ان کو جواب دو کے ہم ایسے نہیں ہیں۔ اسی سلسلہ میں نسٹ یونیورسٹی نے ایک پروگرام شروع کیا ہے جس کا نام ہے برانڈنگ پاکستان ۔ ان کا آئیڈیا بہت اچھا ہے ان کا کہنا ہے کہ چودہ اگست سے 27 رمضان تک ہم سب مل کر ایک تحریک چلائیں گے کہ ہر بندا اپنی فیملی کے ساتھ مل کر ہر اتوار کو شام کے وقت باہر آئے اور صرف پانچ منٹ کے لیئے خدا سے دعا کرے کے یا اللہ ہمیں معاف فرما اور دنیا کو بتایا جائے کے پاکستانی امن پسند ہیں اور جیسا تم لوگ سمجھتے ہو ہم وہ نہیں ہیںیہ ایک اجتماعی دعا کا بہت اچھا سلسلہ ہے اور ہمیں اس کو اتنا پھیلانا ہے کہ بین الاقوامی میڈیا اسکا نوٹس لے ۔ اس سلسلہ میں مزید انفارمیشن میں آپ کو اسی تھریڈ میں مہیا کروں گا۔ اگست کی 14،16،23،30 ستمبر کی 6،13،اور 18 تاریخ کو شام 7 بجے صرف 5 منٹ کے لیئے اپنے ملک کی خاطر اپنے گھروں سے باہر آئیں۔ان دنوں کو اس طرح ترتیب دیا گیا کہ ان میں تین دن 14 اگست 6 ستمبر اور 18 ستمبر یعنی 27 رمضان یہ دن ہماری تاریخ کے بہت اہم دن ہیں اپنے محلے میں سے ہر گھر کے افراد کو باہر لائیے آپ دیکھیئے گا اس سے وطن کے ساتھ محبت کا جذبہ بھی بیدار ھو گا محلہ والوں سے واقفیت بھی بڑھے گی اور سب یک جا ہو کر جب قومی ترانہ پڑھیں گے تو یہ آواز دنیا سنے گی۔اور دیکھے گی کہ ہم ایک ہیں۔ پاکستانکو با وقار پاکستان بنانے میں اپنا کردار ادا کیجیئے۔ مزید معلومات کے لیئے اس پریزینٹیشن کو بھی دیکھیں http://rapidshare.com/files/25157836...-urdu.zip.html
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 08-07-09 at 12:53 AM. |
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | Arabian (06-07-09), shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (07-06-09), نیلم خان (08-10-09), موجو (08-06-09), محمدمبشرعلی (06-11-10), محمدخلیل (07-06-09), محمدعدنان (04-07-09), مسافر (13-08-09), ایم آصف (16-06-10), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (07-06-09), ابو عمار (02-07-09), ابن آدم (07-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (03-07-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), راشد احمد (15-06-09), سحر (08-07-09), طارق راحیل (09-06-09) |
|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,658
شکریہ: 8,069
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی آپ نے پاکستان کے امیج کی بات کی ۔ہم پاکستان کا امیج کس طرح ٹھیک کریں گے
پاکستان کے ایک حصہ میں جنگ ہو رہی ہے ہم کہیں گے کہ ہم بہت امن پسند لوگ ہیں سوات کے لٹے پٹے لوگوں کو سندھ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا ۔ ہم کہیں گے کہ ہم بہت انصاف پسند ہیں اور اپنے بھائیوں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہیں ہمارے حکمران دنیا بھر میں بھیک مانگ رہے ہیں ۔ ہم کہیں گے کہ ہم ایک غیرت مند قوم ہیں ہمارے ملک مین اسلام کو مذاق بناکر رکھ دیا گیا ہے ۔ ہم کہیں گے کہ ہم بہت اچھے مسلمان ہیں میرے بھائی ہمارا سب سے بڑا گناہ ہماری بے حسی ہے ہمارے سامنے ظلم ہوتا ہے ہم ظالم کا ہاتھ نہیں روکتے ۔ یہ وقت باتیں کرنے کا نہیں بلکہ عمل کرنے کا ہے ۔ Last edited by سحر; 08-06-09 at 10:32 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (06-07-09), موجو (09-06-09), محمدعدنان (04-07-09), مسافر (04-07-09), ابن آدم (08-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (05-07-09), راجہ اکرام (13-06-09), رضی (08-06-09), شاہ جی 90 (03-07-09) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی عمل کی ہی تو بات کر رہا ہوں ۔
مشکلات تو ہیں مگر ہاتھ پر ہاتھ دھر نے سے تو کچھ نہیں ہوگا کچھ تو کرنا ہوگا Last edited by رضی; 08-06-09 at 10:17 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپیل : اس پیغام کو پھیلائیے ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (13-06-09), شاہ جی 90 (03-07-09) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم دوستو یاد رہے 14 اگست سے 27 رمضان تک ۔ہمیں ہر اتوار کو صرف 5 منٹ کے لیئے اپنے ملک کی خاطر ، عملی مظاہرہ کرنا ہے کہ ہم قائداعظم کے پاکستان کے باشندے ہیں اور ایمان، اتحاد، یقین محکم پر عمل پیرا ھیں۔ ہمیں اسکا عملی مظاہرہ کرنا ہے اور دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ ہم وہ نہیں ہیں جو تم سمجھ رہے ہو۔
اور اس عرصہ میں پاکستان کے حوالے سے تین بہت اہم دن آتے ہیں 14 اگست، 6 ستمبر، اور 27 رمضان جیسے ہی میرے پاس مزید معلومات آئیں گی میں آپ کو اس بارے میں مطلع کروں پاکستانکو با وقار پاکستان بنانے میں اپنا کردار ادا کیجیئے۔ آپ کی معلومات کے لیئے My First thought on BAWAQAR PAKISTAN |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (03-07-09) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قلم میں بہت طاقت ہے یہ تلوار سے ذیادہ تیز ہے۔ لیکن اس کو حق اور انصاف کے لیے اٹھایا جائے ۔ میں پہلے بھی کسی بلاگ میں یہ بات لکھ چکی ہوں کہ اپنی مدد آپ کے تحت کام کرنا پڑے گا حکومت کچھ نہیں کرئیے گی ماسواے دشتگروں کو مذید حوصلہ دینے کے ۔ اور پوری کی پوری شامل ہے مجھے تو یہی لگتا ہے کہ اس کے پیچھے رحمان ملک کا پوراہاتھ ہے ۔ ورنہ ابھی تک طالبان نے اس کو کیوں چھوڑ رکھا ہے ۔ جہاں تک میڈیا کا سوال ہے ۔ تو ایک بات پر میڈیا کی حوصلہ افزائی کرنی چاہے کہ وہ خبریں جو ہم تک پہنچ ہی نہیں پاتی تھی ۔ اور ہمیں کچھ اندازہ ہی نہیں ہو پاتا تھا کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے ۔دیکھو اپنے ملک میں چھپی برائی کو مزید چھپانا غلط ہے ، کبوتر والا کام نا کرو ۔ جہاں پاکستان ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کیا ۔یکجہتی دیکھا کر ۔ اور پوری دنیا نے دیکھا ۔ اور مانا ۔ بس ہم کو بھی یہی یکجہتی دکھانی ہے ۔
|
|
|
|
| تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (03-07-09) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب سے درخواست ہے اس کو بھی دیکھیں اور اس پیغام کو پھیلائیں۔ہمیں پاکستان کو باوقار پاکستان بنانا ہے
میرا خیال ہے میں ٹھیک طریقے سے بتا نہیں پایا یا پھر آپ اس کو صرف ایک تھریڈ ہی سمجھ رہے ہیں امید ہے اس پرذینٹیشن کو دیکھ کر آپ اس مہم کے مقاصد سمجھ جائیں گے ۔ اگر پھر بھی نہیں سمجھے تو مجھ سے پوچھ سکتے ہیں ۔ اس کو پیغام کو اتنا پھیلائیں کہ ان سات دنوں میں ہمیں پورے پاکستان کے لوگ یک جا نظر آئیں۔ شکریہ اور امید کرتا ہوں صرف دیکھ کر ہی نہیں چلے جائیں گے اپنے حلقہ احباب میں اس پیغام کو پھیلائیں گے بھی RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی بھائی
بہت اچھا آئڈیا ہے ، لیکن اس میں سب سے بڑی اہمیت وقت کی ہے اور اس کمپین کی پبلسٹی کی ہے ، اسے ٹی وی اور ریڈیو سے نشر ہونا چاہئیے اور عوام الناس تک پہنچنا چاہئیے ، تا کہ انٹرنیشنل میڈیا اس کا نوٹس لے سکے ، مجھے وقت سے آگاہ کیجئیے گا انشااللہ امید ہے کہ میں کم از کم اپنی گلی میں رہنے والے تمام گھرانوں کو اس پر آمادہ کر لوںگا ، اگر ہر شہر میں 30 فی صد لوگ بھی اپنے گھروں کے باہر اس وقت کھڑے ہو جائیںتو اس کا نوٹس ضرور لیا جائے گا ۔ کیا خیال ہے ۔ |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (04-07-09) |
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ارو جان بوجھ کر داخلی اور خارجی محاضوں پر پاکستان کی بربادی کا سامان کر رہی ہے کوئی مانے یا نہ مانے آنے والی نسلیں ضرور یہ جان جائیں گی کہ کیسے ہمارے ہی ہموطنوں نے پیسے کے لیئے ہمارے ہی ہم وطنوں کو بیچا اور پاکستان کی بربادی کا سامان کیاوہ بھی پاکستان کی حفاظت کے نام پر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اللہ رب العزت میرے ملک اور اسکے باسیوں کی حفاظت فرما |
|
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (04-07-09) |
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شاہ جی یہ پریزینٹیشن ضرور دیکھیئے گا RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting |
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی اگست کی 14،16،23،30 ستمبر کی 6،13،اور 18 تاریخ کو شام 7 بجے صرف 5 منٹ کے لیئے ، شاہ جی ان دنوں کو اس طرح ترتیب دیا گیا کہ ان میں تین دن 14 اگست 6 ستمبر اور 18 ستمبر یعنی 27 رمضان یہ دن ہماری تاریخ کے بہت اہم دن ہیں اپنے محلے میں سے ہر گھر کے افراد کو باہر لائیے آپ دیکھیئے گا اس سے وطن کے ساتھ محبت کا جذبہ بھی بیدار ھو گا محلہ والوں سے واقفیت بھی بڑھے گی اور سب یک جا ہو کر جب قومی ترانہ پڑھیں گے تو یہ آواز دنیا سنے گی۔اور دیکھے گی کہ ہم ایک ہیں
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (04-07-09) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"Incredible Show of Strength by Pakistani Nation through Demonstration of Unity,Faith, and Discipline"
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (04-07-09) |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راضی ایک بات کرنا چاہوں گی میں نے ساری تفصیل پڑھی اور جہاں تک مجھے سمجھ آئی اس کے مطابق جواب لکھ رہی ہوں ، اصل بات یہ ہے کوئی کام بھی ناممکن نہیں ہے بس ہمت نیت اور اسکے پیچھے جزبہ کافرما ہونا چاہے آپ نے ایک بہت ہی اچھے پروگرام کی جانب قدم اٹھایا ہے ، باوقار پاکستان بنانے کے لیے باوقار ہونا ضروری ہے ۔ سب سے اہم اپنی زمداری کو خلوص نیت سے انجام دینا اہم ہے ۔ پاکستان ایک نام ہے ،جو ہم سب کی پہچان ہے ۔ یہ ہم سب جانتے ہیں ۔ اس نام کو بدنام کرنے والے کون ہیں ؟
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر میں ٹھیک ہوں تو اس کو بدنام کرنے والے ہم خود ہیں ہماری ہی غلطیوں کا نتیجہ ہے کے آج ہم اس حال میں ہیں اور ہمیں خود کو سدھارنا ہے ہر کام کو شروع کرنے کے لیئے ایک متحرک چاہیئے ایک جذبہ چاہیئے اس جذبے کو ہی پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| banner, color, com, final, فورمز, پہچان, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, قدم, چور, نماز, نظر, ممکن, مسائل, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, دُعا, دیکھو, طاقتور, طالبان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عافیہ صدیقی اپیل کے حق سے دستبردار، امریکی عدالت کو خط | گلاب خان | خبریں | 7 | 10-12-10 06:31 AM |
| بلوچستان پیکج | احمدنواز | خبریں | 7 | 01-12-09 02:36 PM |
| پینٹاگولر کپ: بلوچستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 22-11-08 08:51 PM |
| اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے 17ملین ڈالر امداد کی اپیل | ابن جلال | خبریں | 0 | 24-09-08 01:23 AM |
| کوئٹہ اور بلوچستان کی خاص خاص خبریں۔۔۔ضرور دیکھیے | ابن جلال | خبریں | 0 | 15-04-08 02:08 PM |