موبائل فون کمپنیاں تھری جی موبائل فون ٹیکنالوجی کے آغاز
موبائل فون کمپنیاں تھری جی موبائل فون ٹیکنالوجی کے آغاز
موبائل فون کمپنیاں تھری جی موبائل فون ٹیکنالوجی کے آغاز کیلئے تیاریاں مکمل کر چکی ہیں‘ نمبر پورٹیبلٹی کی سہولت کو آسان بناکر نیٹ ورک کی تبدیلی کا دورانیہ 20 دن سے کم کرکے 2 دن کیا جارہا ہے‘ تھری جی کے لائسنس کیلئے موجودہ موبائل فون کمپنیوں کے سوا مزید کمپنیوں کو مدعو نہیں کیا جانا چاہیے‘ غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے حکومت سازگار ماحول فراہم کرے
موبائل کمپنی ٹیلی نار کے سینئر ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ عرفان وہاب سمیت دیگر عہدیداروں کا ورکشاپ سے خطاب
موبائل فون کمپنیاں ملک میں تھری جی موبائل فون ٹیکنالوجی کے آغاز کے لئے تیاریاں مکمل کر چکی ہیں‘ نمبر پورٹیبلٹی کی سہولت کو آسان بناکر نیٹ ورک کی تبدیلی کا دورانیہ 20 دن سے کم کرکے 2 دن کیا جارہا ہے‘ پاکستان ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی تھری جی لائسنسنگ کے لئے دستاویزات تیار کرنے میں مصروف ہے‘ موجودہ موبائل فون کمپنیوں کے سوا تھری جی کے لئے مزید کمپنیوں کو مدعو نہیں کیا جانا چاہیے‘ غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے حکومت سازگار ماحول فراہم کرے‘ ایشیا میں سو فیصد موبائل سہولت جی ایس ایم پر فراہم کی جارہی ہے‘ حکومت ٹیلی کام خصوصاً موبائل فون کی صنعت کے فروغ کے لئے نئی پالیسی کا جلد اعلان کرے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
|