| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حسن سید
اسلام آباد July 30, 2008 پاکستان میں حالیہ مہینوں میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات اور غیر ملکیوں پر ہونے والے حملوں نے اگرچہ سیاحت کے شعبے کو متاثر کیا ہے لیکن دل چسپ بات یہ ہے کہ ملک میں عالمی کوہ پیماؤں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان میں ہر سال ساٹھ سے ستر کوہ پیما ٹیمیں آتی ہیں، لیکن سال 2007ء میں ا ن کی تعداد بڑھ کر 120 تک جا پہنچی۔ رواں سال میں بھی اب تک 80 سے زیادہ ٹیموں کو پرمٹ جاری کیے جا چکے ہیں، اور کوہ پیماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پہلے پاکستان اور الپائن کلب آف پاکستان کے صدر نذیر صابر کا کہنا ہے کہ کوہ پیماؤں کو پاکستان میں دہشت گردی یا تشدد کے واقعات خوف زدہ نہیں کر سکتے، کیوں کہ کوہ پیما کی اپنی زندگی بھی خطرات سے پر ہوتی ہے: انھوں نے کہا کہ کوہ پیما جب کسی چوٹی کو سر کرنے کے لیے اس کا بیس کیمپ چھوڑتے ہیں اور اپنی وصیت لکھ کر جاتے ہیں۔ ہوشے ٹور آپریٹر کمپنی کے ایم ڈی رشید احمد کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مسئلے نے اگرچہ کوہ پیمائی کو متاثر نہیں کیا، لیکن سیاحت کی انڈسٹری کو ضرور متاثر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سوات سیاحت کا سب سےبڑا مرکز تھا، لیکن اب وہ بالکل بند پڑا ہے۔ اس کے علاوہ پشاور میں بھی بہت سے سیاح آتے تھے لیکن اب وہ ادھر کا رخ نہیں کرتے۔ انھوں نے کہا کہ اس سال ہم نے جتنے ٹور منعقد کیے ہیں وہ عام حالات میں آنے والے ٹورز کا ایک چوتھائی بھی نہیں ہے۔ ماخذ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
میں وی نکلاں فر جے انا تے توں وی اجا پر کمبل اپنا نال لے آویں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب عقرب کوشش کیا کریں کے موضوع کا جواب اردو میں ہو
واسلام |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اوکا بلکے ڈبل اوکا میرے طرفوں بھیایک بار فر اوکا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, پاکستان, واقعات, وصیت, اردو, جواب, حسن, دل, زندگی, سال, صابر, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہمیں پاکستان کا ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا، فری عافیہ کمپین | گلاب خان | خبریں | 0 | 04-09-10 03:28 AM |
| پیلری کلنٹن پاکستان پہنچ گئیں | جاویداسد | خبریں | 5 | 18-07-10 09:45 PM |
| ایشیا کپ کرکٹ :کراچی میں 10میچز کھیلے جائیں گے کراچی ( جنگ نیوز) پاکستان م | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:47 PM |
| چیف الیکشن کمشنر نے شریف برادران کی نظر ثانی اپیلیں بھی مسترد کردیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-12-07 08:25 AM |
| ملتان میں پاکستان نے چار ون ڈے کھیلے، دو میں کامیابی حاصل کی، دو ہارے | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 26-10-07 10:15 AM |