واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ



موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ


::::موبائل فون کے لئے سرچ انجن::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-02-08, 09:56 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,086
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ::::موبائل فون کے لئے سرچ انجن::::

::::موبائل فون کے لئے سرچ انجن::::

موبائل فون کے لئے سرچ انجن:..
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ بھلا یہ کیا خبر ہوئی .موبائل فون پر تو پہلے سے ہی جی پی آر ایس کی سہولت سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ویب برائوزنگ اور ویب سرچنگ دونوں کی جاسکتی ہیں.آپ کا اعتراض بجا لیکن میں بھی کسی عام ویب سرچ انجن کی بات نہیں کر رہا.بلکہ ایسے سرچ انجن کی بات کر رہا ہوں جو بطور خاص موبائل فونز کے لئے ہی مخصوص ہو گا.
کچھ عرصہ قبل گوگل نے اس سرچ انجن کا بین الاقوامی پیٹنٹ حاصل کر لیا ہے .جو نہ صرف کسی سرچ کے نتائج دے گا بلکہ موبائل فون کے نزدیکی علاقہ میں موجود متعلقہ دیگر سہولیات کے بارے میں بھی آگاہ کرے گا.اس کی تمام جزوئیات وہی ہوں گی جو کہ کسی بھی عام ویب سرچ انجن کی ہوتی ہیں. تاہم موبائل فون کے نقطئہ نگاہ سے اس میں اتنا اضافہ ضرور کیا جائیگا کہ اُس موبائل فون کے مقام کا اندازہ بھی لگا یا جائے گا.
شاید آپ جانتے ہوں کہ موبائل فون کو ’’ سیلولر‘‘ فون بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا نیٹ ورک بہت سارے سیلز (Cells)یعنی ساکن زمینی اسٹیشنوں کی مدد سے کام کرتا ہے . ہر سیل کا دائرہ صرف چند کلومیٹر ہوتا ہے جس میں رہتے ہوئے وہ سگنل بھیج اور وصول کر سکتا ہے.اپنے جغرافیائی محل وقوع کے حساب سے ہر سیل کو ایک مخصوص شناخت دی جاتی ہے .جب ہم موبائل فون سے کال کرتے یا سنتے ہیں تو وہ ہمارے نزدیک ترین سیل کے راستے ہی نشر ہوتی ہے .اس طرح موبائل فون کمپنی کو معلوم ہو جاتا ہے کہ فلاں موبائل اس وقت فلاں سیل کے دائرہ کار(علاقہ) میں موجود ہے.گوگل کا موبائل فون سرچ انجن بھی انہی معلومات سے استفادہ کرے گا. اور انٹر نیٹ سرچ کرنے والے صارف کی جگہ کا اندازہ لگائے گا.مثلاً اگر آپ سرچ انجن کے ذریعے ’’ ایدھی سینٹر‘‘ سرچ کریں تو یہ متعلقہ سیل کی جگہ کو بنیاد بناتے ہوئے آپ کو یہ بھی بتائے گا کہ آپ کے قریب ترین ایدھی سنٹر کون سا ہے. علاوہ ازیں نقشہ کے ذریعے آ پ کی اُس سینٹر تک رہنمائی بھی کرے گا.
تاہم فی الحال اس سروس کا اجراء صرف امریکہ میں ہی کیا جائیگا .دیکھئے پاکستان میں اسے کب متعارف کرایا جائے گا.تب تک ہم صرف انتظار ہی کر سکتے ہیں.
S_S_G_Commando آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-08-09), وجدان (15-02-08), مون لائیٹ آفریدی (10-04-08), مزمل فاروق (05-12-08), طارق راحیل (04-12-08)
پرانا 05-03-08, 01:58 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::::موبائل فون کے لئے سرچ انجن::::

بہت اچھی معلومات ہیں۔ ہمیں‌بھی پاکستان میں انتظار رہے گا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-03-08, 07:31 AM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::::موبائل فون کے لئے سرچ انجن::::

اچھی معلومات ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-12-08, 09:21 PM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::::موبائل فون کے لئے سرچ انجن::::

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ ۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-09, 10:05 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 1
کمائي: 116
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی معلومات ہے۔شکریہ
عمران یاسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
گوگل, پاکستان, ویب, موبائل, متعارف, معلوم, امریکہ, خبر, سرچ انجن, شناخت, صارف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger