واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ



موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ


موبائل فون کے بدلتے رنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-06-07, 11:42 PM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default موبائل فون کے بدلتے رنگ

موبائل فون کے بدلتے رنگ

دنیا میں موبائل فون صارفین کی تعداد دو ارب ستر کروڑ ہو چکی ہے


موبائل فون کا استعمال دنیا میں کس رفتار سے بڑھا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اسّی کی دہائی میں تخمینہ لگایا گیا تھا کہ نئی صدی کے آغاز پر دنیا میں موبائل فون صارفین کی کل تعداد ہوگی لیکن سال دو ہزار میں ہر انیس گھنٹے بعد نو لاکھ موبائل فون فروخت ہو رہے تھے۔
سال دو ہزار چھ کے اختتام پر دنیا میں موبائل فون صارفین کی تعداد دو ارب ستر کروڑ ہو چکی ہے، جو اگلے برس تین ارب سے بڑھ جائے گی یعنی دنیا کی نصف آبادی کے برابر۔

انفارما ٹیلیکام اینڈ میڈیا نامی فرم کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق صرف سال دو ہزار چھ میں پچانوے کروڑ موبائل فون فروخت ہوئے ہیں اور سال دو ہزار سات میں یہ تعداد ایک ارب سے زائد ہونے کا امکان ہے۔

بھارت، چین، افریقہ اور لاطینی امریکہ وہ نئی منڈیاں ہیں جہاں موبائل فونز کی طلب میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ان علاقوں میں فروخت ہونے والے موبائل فون سادہ ساخت کے ہیں، جبکہ ترقی یافتہ ممالک میں ہائی ٹیک ماڈلز کی مانگ بڑھ رہی ہے۔

فروخت میں اضافہ

سال دو ہزار چھ میں پچانوے کروڑ موبائل فون فروخت ہوئے ہیں اور سال دو ہزار سات میں ان کی فروخت ایک ارب سے زائد ہونے کا امکان ہے


اسی رحجان اور نت نئی تبدیلیوں پر موٹو رولا کمپنی کے ایک اہلکار نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ’ آلہ جسے کبھی موبائل فون کہا جاتا تھا‘۔ یورپ میں اب اسے ایم پی تھری، طاقتور کیمرے اور پیچیدہ گیمز کے بغیر مکمل نہیں سمجھا جاتا۔

لیکن بات اب صرف یہاں تک نہیں رھی۔ توقع کی جا رہی ہے کہ آنے والے برس ایسے ’سمارٹ‘ موبائل سیٹ بازار میں دستیاب ہونگے جن میں ٹی وی اور سیٹلائٹ نیویگیشن (نقشہ جس کی مدد سے سفر میں رہنمائی حاصل کی جاتی ہے) کی سہولتیں موجود ہونگی۔

اس کے علاوہ موبائل فونز پر ای میل وصول کرنے اور بھیجنے کے رحجان میں مزید اضافہ ہوگا۔ اس حوالے سے امریکی کمپیوٹر ساز کمپنی ’ایپل‘ کے بارے میں کہا جا رہا کہ وہ ایک ایسا موبائل فون مارکیٹ میں لانے والی ہے جس میں اس کے معروف ’آئی پاڈ‘ کی خصوصیات بھی موجود ہونگی۔
ہائی ٹیک موبائل فونز کی قیمتیں زیادہ اور وائرس کے حملے کا خطرہ بھی ہوگا

لیکن آنے والے سال میں موبائل فونز کے بارے میں ان تمام شاندار خبروں کے بعد جو عوامل پریشانی کا باعث ہیں وہ ہیں ان خصوصیات کے حامل سیٹس کی قیمتیں اور ان کے سافٹ ویئر پر وائرس کے حملے کا بڑھتا ہوا خطرہ۔

اینٹی وائرس سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی ’مکیفی‘ کے مطابق کمپیوٹر کے بدنام زمانہ وائرس ’ٹروجن‘ کو ایس ایم ایس کے ذریعے موبائل فونز پر بھیجنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور نئے سیٹس پر ای میل کے استعمال سے ان حملوں میں اضافہ ہوگا۔
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (04-12-08)
پرانا 11-06-07, 11:46 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل فون کے بدلتے رنگ

بہت اچھی انفارمیشن دی ہے آپ نے شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 06:12 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل فون کے بدلتے رنگ

ہم یہاں انفارمیشن دینے کے لیے ہی تو ہیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-07-07, 08:59 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل فون کے بدلتے رنگ

عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-07-07, 06:47 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل فون کے بدلتے رنگ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
ہم یہاں انفارمیشن دینے کے لیے ہی تو ہیں
اچھا جی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-12-07, 09:36 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,102
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل فون کے بدلتے رنگ

موبائل کے متلق کسی بھی قسم کی ملومات کے لئے مجھ سے رابطہ کر سکتے ھیں۔

Hardware and Softwareموبائل کے بارے میں مزید ملومات کے لئے میرا فورم بھی visit کر سکتے ھیں۔www.gsmmind.com

Last edited by نوبل1976; 09-12-07 at 09:45 PM.
نوبل1976 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-12-07, 10:14 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل فون کے بدلتے رنگ

ماشاءاللہ بہت اچھا فورم ہے اور ہم اپ سے درخواست کرتے ہیں اپنے تجربے اور علم سے ہمارے اراکین کی بھی مدد کریں۔۔۔

اپکے جوابات کا انتظار رہے گا۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-12-08, 07:52 AM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل فون کے بدلتے رنگ

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, فورم, فروخت, کمپیوٹر, ٹیک, وائرس, مکمل, موبائل, آبادی, ایس ایم ایس, امریکہ, جواب, درخواست, رفتار, زمانہ, سفر, سافٹ, سال, شاندار, طاقتور, صارفین, صدی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger