| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
موبائل فون کی درآمدات 12 فیصد کم ہو گئیں
رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمدات 12 فیصد کم ہو گئیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران جولائی سے مارچ تک 66 کروڑ 15 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کئے گئے تھے جبکہ رواں مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 58 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کئے گئے ہیں جبکہ ٹیلی مواصلات کے شعبہ کی مجموعی درآمدات رواں مالی سال کے اسی عرصے میں ایک ارب 63 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران یہ درآمدات ایک ارب 64 کروڑ ڈالر رہی تھیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ٹیلی مواصلات کے شعبہ میں سخت مسابقت اور دیگر چیلنجوں کی وجہ سے اس شعبہ کو مشکلات کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود ٹیلی مواصلات کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی اس شعبہ میں ریکارڈ سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ اقتصادی ماہرین نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کی قوت خرید کم ہو گئی ہے، اس لئے ٹیلی فونز کی فروخت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, great, فروخت, پسند, مہنگائی, موبائل, موبائل درآمدات 12 فیصد کم, جواب, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رواں مالی سال کے سات ماہ میں مہنگائی کی شرح 14.55فیصد رہی | زارا | خبریں | 0 | 08-02-11 06:15 PM |
| آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے 95 فیصد دوائیں 20 فیصد تک مہنگی ہوجائیں گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-11-10 04:24 AM |
| موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا | چیتا چالباز | خبریں | 7 | 21-01-09 04:29 PM |
| مہنگائی میں 33 فیصد ریکارڈ اضافہ، سب سے زیادہ غریب متاثر، ادار ہ شماریات | Real_Light | خبریں | 0 | 26-07-08 02:34 PM |
| انکل سرگرم فاروق قیصر آج ”برنچ ود بشریٰ“ میں شرکت کرینگے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:04 AM |