| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
::: موبائل فون نمبر کی 7سے 8 ہندسوں میں تبدیلی کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا ::: موبائل فون نمبرز7 سے 8 ہندسوں میں تبدیل ہونے کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا ابتداء میں انسٹا اور پاکٹیل کے تمام فون نمبر 7 سے 8 ڈیجٹ میں تبدیل ہو جائیں گے۔ جبکہ یکم جولائی سے موبی لنک، یو فون، وارد اور ٹیلی نار کے موبائل فون نمبرز 8 ڈیجٹ میں تبدیل کر دیئے جائیں گے۔ اس ضمن میں پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے تمام موبائل فون آپریٹرز کو ہدایت جاری کر دی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 7 سے8 ڈیجٹ میں موبائل فون نمبرز کی تبدیلی سے صارفین کے موبائل فون نمبر تبدیل نہیں ہوں گے۔ بلکہ موبائل فون آپریٹرز کا کوڈ جواس وقت 4 ڈیجٹ میں ہے وہ کم ہو کر 3 ڈیجٹ میں کر دیا جائے گا۔ ٹیلی نار کاکوڈ 034 ، یوفون کا 033 ، ہو جائے گا تاہم وارد اور انسٹا موبی لنک اورپاکٹیل میں کوڈ کے کچھ مسائل ہیں جن کو جلد حل کر لیا جائے گا وارد کا کوڈ 0321 ہے جبکہ انسٹا کا کوڈ 0320 ہے ان کے ایک ایک ڈیجٹ کم کرنے کے باعث دونوں کے کوڈ ایک جیسے ہو رہے ہیں اسی طرح کا مسئلہ موبی لنک جس کا کوڈ 0300 ہے اور پاکٹیل جس کا کوڈ 0304 ہے کو درپیش ہے۔ توقع ہے کہ جلد ہی ان مشکلات کو حل کر لیا جائے گا۔ 7 سے 8 ڈیجٹ میں جانے سے ہر موبائل فون آپریٹرز کا کوڈ صرف ایک ہو جائے گا۔اس وقت موبی لنک ، وارڈ ، ٹیلی نار اور یوفون ایک سے زائد کوڈ استعمال کر رہے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل فون نمبر کے 7 سے 8 ڈیجٹ میں جانے سے قبل اشتہاری مہم کا آغاز کیا جائے گا تاکہ صارفین کو اس بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جاسکیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب جناب اچھی انفارمیشن ہے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شور تو کافی عرصہ سے ہے
دیکھیئے کب قبولیت ہوتی ہے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب اچھی انفارمیشن ہے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مفید معلومات کے لیے شکریہ
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم
جناب بہت ہی اچھی معلومات فراہم کی ہیں آپ نے ۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جناب بہت بہت شکریہ آپ کا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, مکمل, موبائل, مسائل, اسلام, جواب, جلد, حل, شور, صارفین, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سانسوں میں بج رہی ہے پل پل | سیپ | گانے | 1 | 16-01-11 11:45 PM |
| بنگلہ دیش کے مدرسوں میں مولانا مودودی کی کتابوں پر پابندی | فرحان دانش | خبریں | 5 | 07-06-09 08:44 PM |
| موبائل فون نمبرز کی 8 ہندسوں میں تبدلی۔(pta) | وجدان | عمومی بحث | 4 | 15-03-08 11:12 AM |
| اُمید کے صحرا میں جو برسوں سے کھڑا ہے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 01:36 PM |
| محاذ عشق پر برسوں سے برسرِ پیکار ہیں ہم | Zullu230 | ذوالفقار احمد خان | 0 | 17-08-07 09:11 AM |