واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ



موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ


غیرت کے نام پر قتل مغرب میں بھی ہوتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-08, 04:25 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Question غیرت کے نام پر قتل مغرب میں بھی ہوتے ہیں

غیرت کے نام پر قتل مغرب میں بھی ہوتے ہیں

اقوام متحدہ کی رپوٹس کے مطابق ہر سال دنیا بھر میں پانچ ہزار خواتین ، غیرت کے نام پر اپنے گھروالوں کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اتار دی جاتی ہیں۔ ایسے واقعات زیادہ تر مشرق وسطی ، جنوبی ایشیا اور شمالی افریقہ جیسے روایتی معاشروں میں پیش آتے ہیں مگر اکا دکا ایسے واقعات مغرب میں بھی ہوتے ہیں۔

پاکستان کے صوبہ سندھ اورپنجاب کے جنوبی اضلاع میں غیر ت کے نام پر قتل کے واقعات عام ہیں اور حکومت کے تعزیری اقدامات کے باوجود ان میں کوئی خاص کمی دیکھنے میں نہیں آئی ۔

سماجیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ قبائلی دور کی اس قدیم اور قبیح رسم کو ختم کرنے کے لیے حکومتی سطح پر سخت اقدامات کے ساتھ ساتھ، ان علاقوں میں تعلیم کی سہولتوں میں اضافے اور روزگار کی فراہمی کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ سماجی کارکنوں کو لوگوں میں شعور بیدار کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ معاشرتی نظام میں بنیادی تبدیلیاں لا کر ہی غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میں کمی لائی جا سکتی ہے۔


ماخذ
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (08-08-08)
پرانا 05-08-08, 06:20 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غیرت کے نام پر قتل مغرب میں بھی ہوتے ہیں

اج دیاں وچ تے جاہلیت دے زمانے والیا وچ ایک فرق اھی وا کہ اوھو قبر بنا دندے سی اہے ذبح کر دندے وا
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-08, 10:00 AM   #3
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیرت کے نام پر قتل مغرب میں بھی ہوتے ہیں

آُپ کا شکریہ۔۔۔۔۔!
۔
۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-08, 03:23 PM   #4
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیرت کے نام پر قتل مغرب میں بھی ہوتے ہیں

آپ کا بھی شکریہ۔۔۔۔۔!
۔

۔۔
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-08-08, 01:23 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غیرت کے نام پر قتل مغرب میں بھی ہوتے ہیں

تھواڈیاں دوواں دا شکریہ میرے ولوں مینو کویی لوڑ نی شکریے دی
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, واقعات, موت, اقوام متحدہ, تعلیم, خواتین, سال, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آشنا ہوتے ہوئے بھی آشنا کوئی نہیں ابوسعد اقبال عظیم 5 04-03-11 08:13 PM
بوٹوں ہی کی نہیں حکمرانوں کو جوتے پڑنے کی بھی آوازیں آرہی ہیں جاویداسد خبریں 0 26-09-10 07:56 PM
خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ھارون اعظم اشفاق احمد 14 21-08-10 01:29 AM
ساتھ چلنے والے بھی ہمسفرنہیں ہوتے عدنان دانی شعر و شاعری 0 04-12-09 03:05 PM
لوگ بے وفا بھی ہوتے ہیں سیپ سیدہ ثوبیہ ناز 1 31-05-09 02:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger