| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 13
کمائي: 64
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے تو ہر موبائل اچھا ہوتا ھے لیکن مُجھے سونی اریکسن کا موبائل پی نو سو نوے آئی بہت پسند ھے۔کیونکہ اس مین ایک اچھا موبائل ہونے کی تمام خوبیاں موجود ہیں۔اب مین آپ کو اس کی خوبیاں بتاتا ہوں۔
اس میں وائرلیس کنکٹویٹی ہے۔ بزنس کارڈ ریڈر کی وجہ سے مجھے اب بزنس کارڈ رکھنے کی ضرورت نہیں ھے۔بس کارڈ لے کر سکین کرتا ھوں اور اُس بندے کا تمام ڈیٹا میرے موبائل میں سیو ھو جاتا ہے۔ غرض اس موبائل میں وہ تمام خوبیاں موجود ھیں جو ایک اچھے موبائل میں ہونی چاییئں۔
|
|
|
|
|
|
#32 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 1
کمائي: 7
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Blackberry pearl all the way , smartphone , small , smart and stylish.Chow bros
|
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
ویسے تو سارے موبائلز ہی اچھے ہین لیکن مجھے Samsung Armani P520 بہت پسند ہے،ہر لحاظ سے پرفیکٹموبائل ہے۔ |
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
i like nokia n 95
|
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
ویسے مجھے تو N96 جو ابھی آنے والا ہے پسند ہے ۔ بوجہ یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تفصیل کے لے کلک کریں۔ لیکن میں جو استعمال کررہاہوں وہ ہے ۔ نوکیہ 6233 جو مجھے پسند ہے ۔ کیونکہ ۔۔۔۔ اس میں ہیں۔ نیٹ ورک 2g جی ایس ایم / 900 / 1800 / 1900 تھری جی: 2100 UMTS لمبائی وغیرہ 108 x 46 x 18 mm وزن 110g سکرین : TFT 256 colors 240x320 pixels پولی فونک 64 voices ایم پی تھری سٹیریو سپیکرز۔ ریم : 128. سٹوریج میموری سپورٹ: 2 گیگا بائیٹ تک۔ بلٹ ان میموری: 7ایم بی میموری سلاٹ: microSD جی پی آر ایس 32, 107 / 64.2 kbps ایچ ایس سی ڈی. ایج 32, 296 kbps تھری جی: , 3.6 Mbps بلیو ٹوتھ. ہاں یو ایس بی.Pop-Port ایف ایم ریڈیو پش ٹو ٹالک سروس. Push to talk ایس ایم ایس ایم ایم ایس ای ایم ایس ای میل کیمرہ :2 میگا پکسل پکسل: 1600x1200 براؤزر: WAP 2.0/xHTML جاوا ملٹی میڈیا پلئیر: MP3/AAC/AAC+/eAAC+/WMA بیٹری: Li-Po 1100 mAh (BP-6M) بیٹری لائف گفتگو: تقریباً دو گھنٹے سٹینڈ بائی : تین سو چالیس گھنٹے. ![]() بحوالہ |
|
|
|
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے3310پسند ہے کیونکہ اگر لڑتے ہوے کسی کو کھینچ مارا جا ے تو ٹوٹے گا نہیں
|
|
|
|
|
|
#37 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ
مجھے صرف اپنا موبائیل پسند ہےSamsung X 210 کیوں کے مجھے بھائی نے گفٹ کیا تھا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#38 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 1
کمائي: 6
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرٰے پاس HTC Touch Diamond ہے بہت کمال کی چیذ ہے ۔ Internet, Wifi, Touch Screen, Windows Mobile v6 اور بہت کچھ
![]() تفصیلات gsmarena dot com پر ریکھ سکتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پڑہتی آنکھوں کو سلام ۔۔۔۔۔۔ ایک ایسے موبائل کی تلاش میں جو کال کرنے ۔۔رسیو کرنے میں بہتر،کیس مضبوط اور بیٹری طاقت ور ہو نہ بہت ہلکا اور نہ ہی بہت بڑا اگر کسی ساتھی کے ذہن میں ایسا کوئی موبائل ہو تو مجھے اس کمپنی کا نام اور موڈل نمبر بتا دیں بے حد مشکور رہوں گا
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرے خیال میں نوکیا کا 5310 اور 6300 کو دیکھ لیں امید ہے کہ پسند آئے گا۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے 3310 پسند ہے کیونکہ کے لّڑائی کے وقت بھی کام آ سکتا ہے
|
|
|
|
|
|
#45 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,521
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو وہ فون پسند ہے مفت میں مل جائے ویسے 3310 اچھا ہے اب نیا ملتا نہیں اگر نیا ملے خرید لوں گا
ہاں جی |
|
|
|
| جیدی کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (21-10-08) |
![]() |
| Tags |
| color, com, command, Dost, email, game, gprs, happy, heart, height, images, sms, کمپیوٹر, پاکستانی, پسند, لوگ, مکمل, موبائل, wallpapers, world, آج, بہترین, بھائی, جواب, عبدالقدوس, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کونسی موبائل کمپنی کی سروسز پسند نہیں؟ اور کیوں؟ | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 18 | 28-01-12 12:51 AM |
| آپ کو فورم کا کونسا سیکشن پسند ہے اور کیوں؟ | ھارون اعظم | گپ شپ | 13 | 27-02-11 12:24 AM |
| بسنت منانے پر اصرار کیوں؟ | ALI-OAD | سیاست | 4 | 23-02-10 07:35 AM |
| نظام عدل کے نفاذ کی مخالفت کیوں؟ | راجہ اکرام | اپکے کالم | 10 | 14-05-09 12:27 AM |
| امت مسلمہ مدد الہیٰ سے محروم کیوں؟ | چیتا چالباز | اسلامی عقیدہ | 7 | 18-12-08 09:16 AM |