واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر

موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر

مدد درکار ہے : موبائل GPRS کنیکٹ PC

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-09, 04:04 PM   #1
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مدد درکار ہے : موبائل GPRS کنیکٹ PC

مدد درکار ہے : موبائل GPRS کنیکٹ PC

اسلام وعلیکم

دوستوں مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے،
میں نے Sony Ericsson K750i موبائل فون لیا ہے، اور اس وقت اس میں وارد کا نیٹ ورک ہے،
اب مجھے ڈیٹا کیبل سے GPRS اپنے PC پر استعمال کرنا ہے میرا مطلب ہے انٹرنیٹ استعمال کرنا ہے۔
بھائی میں تھوڑا کم عقل ہوں برائے مہربانی زرا تفصیل سے سمجھائیں۔

شکریہ
__________________

Last edited by یحیٰی; 19-09-09 at 04:16 PM.
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-09-09), مسافر (11-10-09), اسد گدھی (28-09-09)
کمائي نے یحیٰی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-10-09 مسافر ھوڑا کم عقل ہوں 1
پرانا 23-09-09, 08:39 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی سونی ایریکسن کا ایک سافٹ ویر ہوتا ھے MY PHONE EXPLORE اس سے آپ کا انٹرنیٹ چل جائے گا۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-09), یحیٰی (23-09-09), اسد گدھی (28-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 23-09-09, 09:57 PM   #3
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

توسی گریٹ ہو بھائی شکریہ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-09), اسد گدھی (28-09-09)
پرانا 23-09-09, 10:55 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
اسلام وعلیکم

دوستوں مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے،
میں نے Sony Ericsson K750i موبائل فون لیا ہے، اور اس وقت اس میں وارد کا نیٹ ورک ہے،
اب مجھے ڈیٹا کیبل سے GPRS اپنے PC پر استعمال کرنا ہے میرا مطلب ہے انٹرنیٹ استعمال کرنا ہے۔
بھائی میں تھوڑا کم عقل ہوں برائے مہربانی زرا تفصیل سے سمجھائیں۔

شکریہ
ویسے آپ اپنے قریبی وارد سروس سینٹر سے بھی رجوع کرسکتے ہیں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (23-09-09), اسد گدھی (28-09-09)
پرانا 23-09-09, 11:32 PM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ویسے آپ اپنے قریبی وارد سروس سینٹر سے بھی رجوع کرسکتے ہیں۔
کیا وہ ایسا کرنے کی اجازت دیں گے؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (28-09-09)
پرانا 23-09-09, 11:35 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
کیا وہ ایسا کرنے کی اجازت دیں گے؟
جی ہاں بالکل!
اپنے کسٹمرز کی مدد کرنا اُن کا فرض ہے۔

http://www.sonyericsson.com/cws/down...%202.10.46.exe

Last edited by shafresha; 23-09-09 at 11:37 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (23-09-09), اسد گدھی (28-09-09)
پرانا 23-09-09, 11:38 PM   #7
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,223
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب Sony Ericsson K750i کو جب آپ کیبل کے پی سی سے ذریعے اٹیچ کریں گے وہ خود ہی بطور موڈیم ایک ڈرائیور اپ ڈیٹ کردے گا
اگر ڈرائیور میں کچھ مشکل ہو تو سونی ایرکسن کی سائٹ سے مل جائے گا ورنہ موبائل کے ساتھ سی ڈی تو آتی ہی ہے
جب آپکا موبائیل موڈیم بن جائے گا تو ایک نیا ڈائل اپ بنا لیں جس میں بطور موڈیم Sony Ericsson K750i کو استعمال کریں
ڈائل اپ میں یوزر پاس ورڈ خالی چھوڑ دیں صرف ڈائل اپ نمبر ڈالیں
کوڈ:
*99#
اور کنٹک کرلیں
براؤزر کی سیٹنگ آٹو پر کردیں

شکریہ !

نوٹ : اگر آپ کے پی سی میں بلو ٹوتھ ہے تو پھر آپ کو کیبل کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (23-09-09), اسد گدھی (28-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 23-09-09, 11:42 PM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,223
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
کیا وہ ایسا کرنے کی اجازت دیں گے؟
ہا ہا ہا جاوید بھائی
وہ پیسے لیتے ہیں نیٹ استعمال کرنے کے

میں نے ابھی دیکھا یہ تھریڈ آپکا ہے
یہ تصویر بدلنے سے کنفیوژن ہوجاتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (23-09-09), اسد گدھی (28-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 23-09-09, 11:48 PM   #9
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جناب Sony Ericsson K750i کو جب آپ کیبل کے پی سی سے ذریعے اٹیچ کریں گے وہ خود ہی بطور موڈیم ایک ڈرائیور اپ ڈیٹ کردے گا
اگر ڈرائیور میں کچھ مشکل ہو تو سونی ایرکسن کی سائٹ سے مل جائے گا ورنہ موبائل کے ساتھ سی ڈی تو آتی ہی ہے
جب آپکا موبائیل موڈیم بن جائے گا تو ایک نیا ڈائل اپ بنا لیں جس میں بطور موڈیم Sony Ericsson K750i کو استعمال کریں
ڈائل اپ میں یوزر پاس ورڈ خالی چھوڑ دیں صرف ڈائل اپ نمبر ڈالیں
کوڈ:
*99#
اور کنٹک کرلیں
براؤزر کی سیٹنگ آٹو پر کردیں

شکریہ !

نوٹ : اگر آپ کے پی سی میں بلو ٹوتھ ہے تو پھر آپ کو کیبل کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی
اصل میں‌ ڈائل اپ تو بنا لیا تھا مگر وہ کنیکٹ ہونے کے لیں یوزر نیم اور پاس ورڈ مانگ رہا تھا بہت دیر کوشش کی پر کچھ نہیں ہوا۔ اب ٹرائی کرتا ہوں

ایک اور بات اگر zong سے کرنا ہو تو وہی ڈائل اپ کام کرے گا مطلب *99# نمبر ہی کام کرے گا؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
مسافر (11-10-09), اسد گدھی (28-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 23-09-09, 11:50 PM   #10
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا جاوید بھائی
وہ پیسے لیتے ہیں نیٹ استعمال کرنے کے

میں نے ابھی دیکھا یہ تھریڈ آپکا ہے
یہ تصویر بدلنے سے کنفیوژن ہوجاتا ہے
ہا ہا ہا وہ رمضان مبارک کی خوشی میں تصویر لگائی تھی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
اسد گدھی (28-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 23-09-09, 11:56 PM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,223
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زونگ کا پتہ نہیں وارد کا یہی نمبر ہے
یوزر نیم اور پاس خالی ہی چھوڑ دیں صرف کنیکٹ کریں
Name:  1.png
Views: 62
Size:  51.2 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (23-09-09), اسد گدھی (28-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 24-09-09, 09:43 PM   #12
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چل گیا ھے یا مزید رہنمائی میں کروں کیوں کے میں زونگ کا استمعال کرتا ہوں۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (24-09-09), اسد گدھی (28-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 24-09-09, 11:41 PM   #13
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
چل گیا ھے یا مزید رہنمائی میں کروں کیوں کے میں زونگ کا استمعال کرتا ہوں۔۔
اصل میں، میں نے زونگ کا ہی استعمال کرنا ہے ایک دوست سے چیک کرنے کے لیں سم لینی ہے جمعہ کو سم دے گا وہ آپ اس کا طریقہ بتادو میں کل چلاوں گا۔
شکریہ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
اسد گدھی (28-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 12:10 AM   #14
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
اصل میں، میں نے زونگ کا ہی استعمال کرنا ہے ایک دوست سے چیک کرنے کے لیں سم لینی ہے جمعہ کو سم دے گا وہ آپ اس کا طریقہ بتادو میں کل چلاوں گا۔
شکریہ
بھائی سبھی کا ایک ہی طریقہ ہوتا ھے کوئی خاص فرق نہیں ھے۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (25-09-09), اسد گدھی (28-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 12:31 AM   #15
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی ڈائل نمبر (*99#) یہی رہے گا اور اس میں بھی یوزر نیم اور پاسورڈ نہیں دینا ہے؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
اسد گدھی (28-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
جواب

Tags
bluetooth, gprs, great, internet, sony, utorrent, فرض, کوشش, پاسورڈ, ورڈ, موبائل, zong, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, تصویر, جلد, دوست, رمضان, زونگ, سافٹ, عقل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
free GPRS internet on ZONG مزمل فاروق موبائل ہی موبائل 18 23-07-10 06:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger