واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر

موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر

مدد درکار ہے : موبائل GPRS کنیکٹ PC

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-09, 12:32 AM   #16
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زونگ سے gprs setting منگوانے کا کوڈ کیا ہے ؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (28-09-09)
پرانا 27-09-09, 01:58 PM   #17
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
زونگ سے gprs setting منگوانے کا کوڈ کیا ہے ؟
sab say pehlay write msg main jaa kar internet space handset name space mobile model and send it to 131
eg.internet nokia 6280
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (27-09-09), اسد گدھی (28-09-09)
پرانا 27-09-09, 02:00 PM   #18
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
یعنی ڈائل نمبر (*99#) یہی رہے گا اور اس میں بھی یوزر نیم اور پاسورڈ نہیں دینا ہے؟
بھائی یوزر نیم اوا پاس سے کوئی فرق نہیں پڑتا دو یا نہ دو کوئی بات نہیں۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (27-09-09), اسد گدھی (28-09-09)
پرانا 11-10-09, 03:14 AM   #19
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی ہے بھائی اس وقت موبائل ماسٹر جو مدد کر سکے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 09:37 AM   #20
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
کوئی ہے بھائی اس وقت موبائل ماسٹر جو مدد کر سکے
بھائی اب کیا ہو گیا ھے ایسا مسئلہ۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 10:24 AM   #21
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اب تو USB Bluetooth بھی خرید لی اب تو بتا دو کیسے چلے گا PC پر نیٹ کمپوٹر بھی نیا لے لیا اس چکر میں کوئی آسان تریقہ بتاو،
اور ھاں K750i پر زونگ کی gprs سیٹنگ بھی نہیں آرہی، یہ بھی ایک بڑا مسلہ ہے،
پلیز بھائی جلد مدد کرو ورنہ دوپہر 3 بجے تک موبائل اور سم دونو چلے جائے گے،
پھر موبائل اور سم بھی خریدنا پڑے گا۔
مسلہ یہ ہے کہ اگر سب خریدنے کہ بعد کام نہ بنا تو موبائل اور سم دونو کے پیسہ فضول ہو جائیں گے،
اس لیے دوسروں سے مانگ کر ٹرائی کر رہا ہوں اگر کامیاب ہوا تو موبائل، سم اور bluetooth خریدنے میں گم نہیں،
پلیز ھیلپ میں بہت پریشان ہو چکا ہوں لوکل ایریا نیٹورک سے پریشان آگیا ہوں۔
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 01:17 PM   #22
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار اب کر بھی لو استعمال کے بس بہت ہو گئی تمھاری
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 01:54 PM   #23
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
بھائی اب تو USB Bluetooth بھی خرید لی اب تو بتا دو کیسے چلے گا PC پر نیٹ کمپوٹر بھی نیا لے لیا اس چکر میں کوئی آسان تریقہ بتاو،
اور ھاں K750i پر زونگ کی gprs سیٹنگ بھی نہیں آرہی، یہ بھی ایک بڑا مسلہ ہے،
پلیز بھائی جلد مدد کرو ورنہ دوپہر 3 بجے تک موبائل اور سم دونو چلے جائے گے،
پھر موبائل اور سم بھی خریدنا پڑے گا۔
مسلہ یہ ہے کہ اگر سب خریدنے کہ بعد کام نہ بنا تو موبائل اور سم دونو کے پیسہ فضول ہو جائیں گے،
اس لیے دوسروں سے مانگ کر ٹرائی کر رہا ہوں اگر کامیاب ہوا تو موبائل، سم اور bluetooth خریدنے میں گم نہیں،
پلیز ھیلپ میں بہت پریشان ہو چکا ہوں لوکل ایریا نیٹورک سے پریشان آگیا ہوں۔
بھائی اس کے لیے بلیو ٹؤتھ کی ضرورت نہیں ہوتی اس کے لیے صرف کیبل استعمال بھی ہو جاتے ھے میں ایک سافٹ ویئر اپلوڈ کرتا ہوں ڈؤنلوڈ کریں۔۔
کیبل سے چلتا ھے بلیوٹوتھ کا مجے پتا نہیں یہ بھی میں چیک کر کے آپ کو بہت جلد بتا دوں گا۔
Free File Hosting Made Simple - MediaFire
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (11-10-09), نورالدین (25-09-11)
پرانا 18-10-09, 10:36 PM   #24
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیبل سے تو چلا ہی نہیں میں نے زونگ کی لائن سے بلوٹوتھ سے موڈیم بنالیا اور وہ ڈائل بھی ہو گیا،
اور موبائل اور کمپوٹر دونوں پر دکھا دیا کہ انٹرنیٹ ایکٹو ہے۔
مگر نہ تو Explorer پر چلتا ہے اور نہ ہی Utorrent چلتا ہے وہ کیسے چلے گا مطلب وہ تو چل رہے ہیں مگر کنیکشن کام نہیں کرتا ان پر،
میں نے یہاں بھی ایڈ کرا دیا موڈیم
Name:  BT_Net-1.jpg
Views: 22
Size:  83.0 KB
پھر بھی نہیں چل رہا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (25-09-11)
جواب

Tags
bluetooth, gprs, great, internet, sony, utorrent, فرض, کوشش, پاسورڈ, ورڈ, موبائل, zong, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, تصویر, جلد, دوست, رمضان, زونگ, سافٹ, عقل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
free GPRS internet on ZONG مزمل فاروق موبائل ہی موبائل 18 23-07-10 06:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger