واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات > ملٹری سائنس



ملٹری سائنس ملٹری سائنس


امریکی فوج کے لیے روبوٹ لباس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-08, 06:38 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default امریکی فوج کے لیے روبوٹ لباس

امریکی فوج کے لیے روبوٹ لباس

امریکی ریاست یوٹا میں ہالی ووڈ کی ’روبوکوپ، یونیورسل سولجر اور آئرن مین‘ میں دکھائی گئی غیر معمولی طاقت رکھنے والے انسانوں کو حقیقت کا روپ دیا جا رہا ہے۔
یہ تحقیقاتی مرکز سالٹ لیک سٹی میں قائم ہے جہاں سردیوں کی اولمپکس بھی منعقد ہو چکی ہیں۔ مگر یہاں پر اس وقت دوسری قسم کی ثابت قدمی کا تجربہ کیا جا رہا ہے۔

تحقیقاتی سینٹر میں ایک ایلومینیم کے بازووں والا عجیب سا دھاتی ڈھانچہ لٹکا ہوا تھا۔ سافٹ ویئر انجینیئر ریکس جیمسن نے یہ فولادی لباس پہنا۔

یہ ہلکا پھلکا فولادی لباس جسے ایگژو سکیلیٹن کا نام دیا ہے ریکس کی حرکت پر حرکت کرتا ہے۔ یہ انسان جیسی پھرتی لیکن انسانوں سے کہیں زیادہ طاقتور اور ثابت قدم ہے۔

پوری طرح چارج ہوا ایگژو سکیلیٹن نوے کلو کے وزن کو گرا سکتا ہے۔

امریکی فوج کے لیے ایگژو سکیلیٹن ایک فوری سپلائی لائن ہے اور بھاری سامان اٹھانے میں زخمی ہونے کا خدشہ بھی نہیں ہے۔

ایگژو سکیلیٹن کے ابتدائی ماڈل نقل و حمل میں استعمال ہوں گے جبکہ بعد کے ماڈل میں امید کی جا رہی ہے کہ ان کو لڑائی اور زخمی فوجیوں کو محفوظ جگہ پر منتقل کرنا ہو گا۔

ایگژو سکیلیٹن میں کچھ مسئلے درپیش ہیں جیسے کہ ان کی بیٹریوں کو لمبے عرصے تک چارج کیا جانا۔ لیکن امریکی فوج توقع کر رہی ہے کہ پہلی کھیپ اگلے سال مل جائے گی اور جدید ماڈل آٹھ سال تک فوجی اور عسکری مقاصد کے لیے دستیاب ہوں گے۔

تاہم اڑنے والے اور میزائل داغنے والے روبوٹ مستقبل قریب میں تو دیکھنے کو نہیں ملیں گے۔ لیکن ڈیزائنرز ابھی سے ہی ان کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-04-08, 10:46 AM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکی فوج کے لیے روبوٹ لباس

سلام،

ہمیں بھی ایک چاہیے،
باقی ہم خود اسکی کاپی بنا لیں گے

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-07-08, 10:45 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,241
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکی فوج کے لیے روبوٹ لباس

اقتباس:
سلام،

ہمیں بھی ایک چاہیے،
باقی ہم خود اسکی کاپی بنا لیں گے
بھای اگر بنا سکنے کا چکر ہوتا تو آپ بنا کاپی کے بنا لیتے
آپ پہلے ڈاکٹر قدیر صاحب کو تو بچا لیں پھر باقی کی باری ہو گی
ملنگ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ملنگ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-07-08, 10:55 AM   #4
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکی فوج کے لیے روبوٹ لباس

سلام،

ڈاکٹر قدیر بچ گئے، لو اب ٹھیک ہے۔
اب ہمیں ایک سوٹ دے دو

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 11:11 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکی فوج کے لیے روبوٹ لباس

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملنگ مراسلہ دیکھیں
بھای اگر بنا سکنے کا چکر ہوتا تو آپ بنا کاپی کے بنا لیتے
آپ پہلے ڈاکٹر قدیر صاحب کو تو بچا لیں پھر باقی کی باری ہو گی
قدیر کو ہاتھ لگانے والوں کی ٹانگیں چیر کر رکھ دیں گے یہ پاکستانی ۔ اگر یقین نہیں آئے تو آزمائش شرط ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-07-08, 11:10 PM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکی فوج کے لیے روبوٹ لباس

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

ڈاکٹر قدیر بچ گئے، لو اب ٹھیک ہے۔
اب ہمیں ایک سوٹ دے دو

وسلام
ہم لوگ چائنا سے import کریں گے
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, import, پاکستانی, ڈاکٹر قدیر, لوگ, منتقل, جواب, سافٹ, طاقتور, عسکری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اخروٹ کا حلوہ فرحان دانش باورچی خانہ 7 08-12-10 10:16 AM
لنگوٹ KKTT9MM عمومی بحث 1 26-08-09 02:50 PM
سنو لوٹ آو نا! شیراز احمد شاعری اور مصوری 2 15-07-09 01:24 PM
کوٹ طارق راحیل خبریں 0 23-02-09 10:17 PM
روٹ اک اومنی بس کا The Great شعر و شاعری 0 25-06-08 06:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger