واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس



معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔


Enable Urdu In Windows XP

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-07-07, 05:19 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Enable Urdu In Windows XP

Enable Urdu In Windows XP

This tutorial will explain how can you write urdu on windows XP, if you are still using older versions of windows, it is time to upgrade. Windows XP and higher versions of Microsoft Windows have built in support for Unicode, all we have to do is to enable support for right to left languages.We can divide this tutorial in two parts .
~:Enabling support for right to left languages
~:Installing Phonetic Urdu Keyboard
After following this tutorial, you will be able to write urdu in any programme just as you type English. You can use it in Office, Yahoo or Msn messenger and Chat rooms etc etc.Stop talking and let start the Work. You will need Microsoft Windows XP CD to install support for right to left languages.

Open control Panel on your computer Start :>>Control Panel. In Control Panel Select "Regional and Languages Settings" .


A new dialog box will open, select Languages in that dialog box menu. Check " install files for complex script and right to left languages (including thai)

Now you will be prompted to insert Microsoft Windows XP CD into CD-ROM or what ever ROM you have, Insert the CD and wait for installation to complete. Ok we have completed first step, congratulations.

Now we have to download one file, phonetic key board layout. We are going to use crulp phonetic keyboard.you can download it here.After downloading it run phonetic.msi, or read README.

Now again, open Regional and languages setting , select languages tab and select details there.
[img width=399 height=180]http://pakistani.sitesled.com/images/urduinxp.gif[/img]
You will see input language, that most probably will be US. Click On add as shown in figure.

New window will open now, here select Urdu in input language and keyboard layout Phonetic/IME.


Its Done.If you face any problem in installation then you are welcome to contact me directly.Have a nice time.Take Care

نوٹ: اردو انسٹالیشن کا طریقہ کار اردو زبان میں بھی جلد دستیاب ہوگا۔

والسلام
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
کمائي نے پاکستانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-05-08 منتظمین Urdu, Urdu forums, Urdu language, Urdu Windows, Urdu Story, Urdu forums 10
پرانا 22-07-07, 05:26 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Enable Urdu In Windows XP

ذیل میں فراہم کردہ معلومات ونڈوز ایکس پی پروفیشنل اور ہوم ایڈیشن کے لئے کارآمد ہیں۔ اس طریقہ کار پر عمل کے دوران آپ کو اپنی ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی درکار ہوگی۔

طریقہ کار:
۱۔ کنٹرول پینل میں جا کر ریجنل اور لینگویج (regional and language) پر کلک کریں۔
۲۔ اب لینگویج (language) ٹیب کو منتخب کریں۔
۳۔ اب جہاں یہ ہدایت لکھی نظر آرہی ہے کہ: "Install files for Complex Script and right-to-left languages (Including Thai)" وہاں چیک کریں۔
۴۔ اپلائی کا بٹن دبادیں۔

چند لمحوں میں انسٹالیشن پوری ہوجائیگی۔

۵۔ اب ڈیٹیل (detail) کا بٹن دبائیں۔
۶۔ اب ایڈ (add) کا بٹن دبائیں اور انپٹ لینگویج (input language) لسٹ باکس میں سے اردو منتخب کرلیں۔
۷۔ اب اوکے کا بٹن دبائیں۔

بس اب آپ اردو میں لکھ سکتے ہیں۔ آپکی ٹاسک بار کے پاس ایک نیا مینو نمودار ہوگا جہاں کلک کر کے آپ جب جی چاہے اردو ٹائپ کرسکتے ہیں۔ اردو سپورٹ مائیکروسوفٹ کے دو فونٹس ٹاہوما اور سان سیرف میں موجود ہے۔
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کمائي نے زبیر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-05-08 منتظمین Urdu, Urdu forums, Urdu language, Urdu Windows, Urdu Story, Urdu forums 10
پرانا 22-07-07, 05:28 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Enable Urdu In Windows XP

اردو والے سبق میں تمام تصاویر اپر والی ہی لاگو ہوں گی

پاکستانی بھائی آپ زارا تصاویر کو چیک کریں ٹھیک سے آ نہیں رہیں ساری
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کمائي نے زبیر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-05-08 منتظمین Urdu, Urdu forums, Urdu language, Urdu Windows, Urdu Story, Urdu forums 5
پرانا 22-07-07, 05:43 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Enable Urdu In Windows XP

زبیر بھائی بہت شکریہ۔۔۔۔۔ اور دوسری بات یہ کہ تصویریں مکمل نظر آ رہی ہیں ۔اس بارے میں فکر مند نہ ہوں۔۔۔۔۔

ایک بار پھر آپکے وقت کا شکریہ


والسلام
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کمائي نے پاکستانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-05-08 منتظمین Urdu, Urdu forums, Urdu language, Urdu Windows, Urdu Story, Urdu forums 5
پرانا 22-07-07, 05:50 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Enable Urdu In Windows XP

اس میں شکریہ والی کون سی بات ہے پاکستانی بھائی ۔
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کمائي نے زبیر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-05-08 منتظمین Urdu, Urdu forums, Urdu language, Urdu Windows, Urdu Story, Urdu forums 5
پرانا 22-07-07, 08:27 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Enable Urdu In Windows XP

ماشا اللہ بہت اچھے زبیر ، پاکستانی بھائی، اس کی واقعی فورمز کو اشد ضرورت تھی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کمائي نے محمدعدنان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-05-08 منتظمین Urdu, Urdu forums, Urdu language, Urdu Windows, Urdu Story, Urdu forums 5
پرانا 22-07-07, 08:37 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Enable Urdu In Windows XP

اس سلسلے میں آپ http://www.geocities.com/ameba92
کی مدد لے سکتے ہیں جس کو میں‌نے خاص اس مقصد کے لیے فلیش میں تیار کرنے کی کوشش کی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-05-08 منتظمین Urdu, Urdu forums, Urdu language, Urdu Windows, Urdu Story, Urdu forums 5
پرانا 22-07-07, 09:48 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Enable Urdu In Windows XP

پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کمائي نے پاکستانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-05-08 منتظمین Urdu, Urdu forums, Urdu language, Urdu Windows, Urdu Story, Urdu forums 5
پرانا 25-07-07, 05:18 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 15
کمائي: 210
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Enable Urdu In Windows XP

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
anjanarishta آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کمائي نے anjanarishta کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-05-08 منتظمین Urdu, Urdu forums, Urdu language, Urdu Windows, Urdu Story, Urdu forums 5
جواب

Tags
com, computer, contact, download, english, following, height, images, messenger, pakistani, unicode, فورمز, فلیش, پاکستانی, ونڈوز, لمحوں, نظر, مکمل, اللہ, اردو, بھائی, تصاویر, جواب, جلد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Enable / Disable Task Manger قیصرجی مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 26-08-09 12:25 AM
اوبنتو میں اردو کیسے لکھی جائے. (How to enable urdu in Ubuntu) عبداللہ حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 6 23-04-09 02:13 AM
Impart Labs - Enable Raid Volume in Windows XP Pro Video Tutorial عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 30-06-08 08:57 PM
Urdu Unicode Help needed in Windows XP kutkutariyaan Ask Experts ماہرین کی رائے 5 28-05-08 11:33 PM
Show Windows Version on Desktop (All Windows) عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 11:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger