واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس



معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔


کیا ہم تیار ہیں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-05-09, 05:45 PM   #1
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 560
کمائي: 9,081
شکریہ: 506
288 مراسلہ میں 676 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post کیا ہم تیار ہیں!

کیا ہم تیار ہیں!

السلام علیکم محترم بھائیو اوربہنو!

میرے پاس چند دن ہوئے ہیں کہ ایک میسج آیا ہے کہ maya جو کہ زمانہ قدیم کا مذہب ہے اُس کی ایک مقدس کتاب میں لکھا ہے کہ زمین دسمبر 2012 میں سورج کے ساتھ ٹکرائے گی۔ اور اُس دن قیامت ہوگی۔
اور یہ بھی لکھا تھا اُس میسج میں کہ اُس پر تحقیق کی گئی تو پتا چلا کہ 2012 دسمبر میں 10 محرم الحرام ہو گا اور جمعہ المبارک کا دن ہو گا!
پہلے تو مجھے اس بات نے بہت ڈرا دیا اور رات کو نیند بھی نہیں آ رہی تھی۔

پھر دوسرے دن میں ریلیکس ہو گیا یہ سوچ کر کہ قیامت نے کیا کسی کو بتا کر آنا ہے۔ میں نے پھر وہی روٹین کے کام شروع کر دئیے۔

لیکن وہ تو 2012 کا لکھا تھا اور میں نے یہ سوچ کر خود کو مطمئن کر لیا کہ قیامت نے کونسا کسی کو بتا کر آنا ہے!

یعنی کہ قیامت کسی بھی وقت آ سکتی ہے۔کیونکہ اللہ تعالٰی ہر چیز پر قادر ہے!

تو کیا ہم اُس وقت کے لیے تیار ہیں؟؟؟

نہیں،،،،،،،،!!!

ہم اس قسم کی باتوں کو اکثر ٹال کر خود کو مطمئن کر لیتے ہیں۔ لیکن یہ نہیں پتا کہ
آپ (ص) نے قیامت کی جو جو نشانیاں بتائی تھیں اُن میں سے اکثر لاگو ہو چکی ہیں!

جیسا کہ آپ (ص) نے فرمایا
(مفہوم) کہ قیامت کی نشانیوں میں بے حیائی عام ہو جائے گی اور ہر گھر میں گانا بجانا ہو گا!
کیا اب ایسا نہیں ہو رہا ہے؟؟
اب ہر گھر میں تو کیا ہر گھر کے ہر فرد کے ہر جیب میں گانا بجانا تو کیا سینکڑوں گانے اور غلط قسم کی Clips رکھ کر ہم ایک دوسرے کو بتاتے ہوئے فخر محسوس کرتے ہیں۔ اور یہ تک بھول جاتے ہیں کہ

ہر گناہ معاف ہو سکتا ہے سوائے اُس کے جس کو لوگوں پر ظاہر کیا ہو!

ان ساری باتوں کا مقصد صرف اس بات کی طرف توجہ دلانا ہے کہ قیامت 2012 میں یا آج، مطلب کہ جب بھی آنی ہے کیا ہم نے اس کی تیاری کر رکھی ہے؟؟؟
اگر ہاں تو کتنی؟؟؟



سوچئے!!پلیززززززززز
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر

دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی
اسد لطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-09), پاکستانی (16-07-09), موجو (29-06-09), محمدمبشرعلی (20-11-09), ام غزل (08-05-09), ابو عمار (29-06-09), ابن آدم (09-05-09), حسنین ایوب (29-10-09), روشنگ ڈانکو (28-06-09), رضی (29-06-09), سیلانی (19-11-09), سحر (29-06-09), عامرشہزاد (18-11-09), عدنان دانی (18-11-09)
پرانا 08-05-09, 06:18 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان پر تو آج کل دہشت گردی کی صورت قیامت پہلے ہی سے برپا ہے ، قیامت سے پہلے کی قیامت اگر دیکھنی ہے تو کراچی ، سوات اور لاہور دیکھ لو ،
یہ تیاریاں ہی تو ہیں جو ہم کررہے ہیں ۔

Last edited by ام غزل; 08-05-09 at 06:21 PM.
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-06-09), فاروق سرورخان (19-11-09), ابو عمار (29-06-09), سیلانی (19-11-09), عدنان دانی (18-11-09)
پرانا 08-05-09, 09:42 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مگر افسوس کہ ہم سب دیکھتے ہوئے بے اندھے ہیں
ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں مگر کرنا نہیں چاہتے کیونکہ ہم نے خود پر شیطان کو حاوی کر لیا ہوا ہے
آج ہم عیاشی میں پڑے ہوئے ہیں گناہ پر گناہ کرتے جارہے ہیں کیا کبھی ہم نے اتنی توجہ اسلام کی طرف بھی دی ہے کیا اسلام ہمیں جو راستہ دکھاتا ہے ہم نے اس کی طرف جانے کی کوشش کی ہے ؟ نہیں
ہم نے آخرت کا سامان کیا کیا ہے ؟ ہم لوگ قبرستان جاتے ہیں کسی کی نمازہ جنازہ کےلئے تو تب تک ہمیں موت کی باتیں کرتے ہیں جب تک قبرستان میں ہوں باہر نکلو تو پھر وہی دنیا اور کام وہی گناہوں کی دلدل
اور غزل جی نے درست کہا ہے کہ قیامت دیکھنی ہے تو کراچی میں دیکھو جہاں چھوٹی چھوٹی باتوں پر کئی مائوں سے ان کے لخت گجر چھ جاتے ہیں کئی بہنوں کے محافظ بھائی موت کی آغوش میں سو جاتے ہیں کئی بچے یتیمی کی چارد اوڑھ لیتے ہیں کئی بیویاں بیوگی کا لباس پہن کا ماتم کناں ہیں انہیں کس جرم کی سزا ملتی ہے ہم کیوں جانے کیونکہ مرنے والے ہمارے تو کچھ نہیں لگتے ہم لوگ اس حد تک بے حس ہو چکے ہیں اگر وہیں کوئی مرنے والا ہمارا ہو تو ہم رو رو کر آسمان سر پر اٹھا لیں مگر بھائی وہ کراچی،سوات و دیگر شہروں میں بے گناہ مرنے والے ہمارے رشتہ دار تو نہیں تو ہم کیوں نوحہ کناں ہوں
کیونکہ ہم بے حس لوگ ہیں
بھائی جن کے سروں سے چادریں چھن جاتی ہیں جن کے چشم و چراغ موت کی آغوش میں چلے جاتے ہین ان سے پوچھو کی قیامت کیا ہے کب آئے گی ایک ہی جواب ہو گا کہ یہ جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کیا یہ کسی قیامت سے کم ہے
بہر حال آپ کا سوال اپنی جگہ درست ہے کہ قیامت آنے والی ہے کوئی بھی لمحہ قیمات کا ہو سکتا ہے ہمیں چاہیئے کہ ہم آخرت کی تیاری کریں قبل اس کے کہ موت کا آہنی ہاتھ ہمیں اپنے شکنجہ میں جکڑ لے اللہ تعالہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (20-11-09), ام غزل (09-05-09), اسد لطیف (10-05-09), رضی (29-06-09), سیلانی (19-11-09)
پرانا 28-06-09, 10:57 AM   #4
Member
اجنبی
 
روشنگ ڈانکو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 37
کمائي: 544
شکریہ: 8
19 مراسلہ میں 41 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس غنوان سے ایک مصمون آج ہی پڑھا
اس سے پہلے ایک سائنسی میگزین میں بھی اس میں متوقع صورتاحوال کے متلعق پڑھا
اور میں سچتا ہوں شاید اس سن کو گچھ ہو گا صرور ہو گا اور ۔ ۔ ۔
روشنگ ڈانکو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-06-09, 01:08 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، قیامت کے آنے کا علم کسی کو نہیں‌ہے۔ اس لیے کسی کے کہے کا اعتبار نہیں کرنا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا فِيمَ أَنتَ مِن ذِكْرَاهَا إِلَى رَبِّكَ مُنتَهَاهَا إِنَّمَا أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخْشَاهَا سورۃ النازعات آیات 42 تا 45
"آپ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ وہ کب واقع وہ گی؟ تو آپ کو اس کے (وقت کے) ذکر سے کیا غرض۔ اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے رب ہی کو (معلوم ہے، آپ تو صرف ڈراوا سنانے والے ہیں اسے جو خوف رکھتا ہے"
اور حدیث احسان میں ہے کہ جبریل علیہ السلام نے نبی صلی اللہ علیہ و علی‌آلہ وسلم سے پوچھا "قیامت کب آئے گی؟" تو آپ نے فرمایا " جس سے پوچھا جا رہا ہے وہ پوچھنے والے سے زیادہ نہیں جانتا۔"
البتہ قیامت کی تیاری ہر وقت کرنی چاہیے۔ اس لیے کہ موت کا کچھ پتہ نہیں اور جس کی موت آ گئی اس کے لیے نیک اعمال کرنے کا موقع ختم ہو گیا۔ یہی مطلب ہے اس حدیث کا جسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْكَانَ الْأَعْرَابُ إِذَا قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلُوهُ عَنْ السَّاعَةِ مَتَى السَّاعَةُ فَنَظَرَ إِلَى أَحْدَثِ إِنْسَانٍ مِنْهُمْ فَقَالَ إِنْ يَعِشْ هَذَا لَمْ يُدْرِكْهُ الْهَرَمُ قَامَتْ عَلَيْكُمْ سَاعَتُكُمْ صحیح مسلم کتاب الفتن و اشراط الساعۃ باب قرب الساعۃ
"ایمان والوں کی ماں عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ عرب کے دیہاتی لوگ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے پاس آتے تو پوچھتے "قیامت کب آئے گی"۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم ان میں سے سب سے چھوٹے بچے کو دیکھ کر فرماتے "اگر یہ زندہ رہا تو اس کے بوڑھا ہونے سے پہلے پہلے تم پر قیامت قائم ہو جائے گی"

Last edited by عبداللہ حیدر; 29-06-09 at 01:11 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-06-09), فاروق سرورخان (19-11-09), موجو (29-06-09), محمدمبشرعلی (20-11-09), اسد لطیف (14-07-09), رضی (29-06-09), سحر (29-06-09), طاھر (29-10-09)
پرانا 14-07-09, 05:19 PM   #6
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 560
کمائي: 9,081
شکریہ: 506
288 مراسلہ میں 676 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا عبد اللہ حیدر.....
اسد لطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-09, 01:15 AM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اسی موضوع پر آج ہی ایک پروگرام دیکھا تھا - آپ بھی دیکھیں۔

Express News Bhaid: 21 December 2012

اس بات سے قطع نظر کہ قیامت کب آئے گی اور کیسے اور آجکل مایا کیلینڈر کیا کہہ رہا ہے یا ناسٹروومس کیا کہہ چکا ہے، بحیثیت انسان اور مسلمان ہمیں اس کے لیئے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیئے۔ ہماری قیامت تو اسی وقت آجائے گی جب ملک الموت سر پر حاضر ہوں گے اور ہمارے پاس اعمال میں صرف غفلتیں ہی ہوں گی - اللہ ہم سب کو اپنی آخرت کی فکر عطا فرمائے اور صرف اپنے فضل سے ہمیں جنت میں داخلہ عطا فرمائے - آمین !

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
سیلانی (19-11-09)
پرانا 18-11-09, 08:03 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو ایسا نہین لگتا۔۔
یہ ایس ایم ایس میرے پاس بھی آیا تھا
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-09, 08:53 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قیامت کا کسی کو کوئی پتا نہیں ہے کب آئے گی۔ قیامت کے متعلق تو ہمارے پیارے نبی سے بھی سوال کیا گیا تھا۔ لیکن آپ نے اس متعلق خاموشی ہی اختیار کی رکھی۔ البتہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کی نشانیاں ضرور بتائیں۔ جب وہ سب کی سب پوری ہو جائیں گیں تب قیامت آ جائے گی۔ البتہ ہمیں ہر دم تیار ضرور رہنا چاہئے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-09, 09:45 PM   #10
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خبر امیرکن warrningdotcom بے کچھ عرصہ پہلے بھی دی ہے۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-09, 10:14 PM   #11
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔اب امریکی بھی قیامت پر یقین رکھتے ہے۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-09, 11:52 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا عبد اللہ حیدر،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-11-09, 11:19 AM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تیار تو ہر دم رہنا چاہئے۔ قیامت کا بھید تو اللہ ہی جانتا ہے کیا ہمیں اپنی موت کا ہی پتہ ہے۔ مسلمان کیلئے تو موت ہی آخری مہلت کا خاتمہ ہے جب تک وہ اپنے کام سنوار سکتا ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف (30-11-09)
جواب

Tags
arabic, color, کراچی, گانے, لوگ, نیند, موقع, موت, ماں, معلوم, ایمان, اللہ, المبارک, اسلام, بھائی, جواب, جرم, حدیث, دیکھو, رات, راستہ, زمانہ, غزل, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 08:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 01:29 PM
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 07:57 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 08:51 AM
بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ :…انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger