| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کمپیوٹر آٹیکل سے متعلق کتاب پبلش کروانا چاہتا ہوں۔ کتاب اردو میں ہوگا
آپ لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے برائے مہرابانی کوئی مجھے گایڈ کیجئے کہ مجھے کن کن مراحل سے گزرنا پڑے گا۔ اور کیا کیا کرنا پڑے گا۔ شکریہ Last edited by رضی; 18-03-10 at 07:11 PM. وجہ: معذرت چاہتا ہوںاقتباس کی جگہ تدوین کا بٹن دبا بیٹھا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-03-10), ھارون اعظم (21-03-10), رضی (18-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10), عارف اقبال (21-03-10) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت اچھے کیا کتاب مکمل آپکی اپنی لکھی ھوئی ہے ۔ کیونکہ ترجمہ وغیرہ کر کے بھی پبلش کرنا کاپی رائٹ ایکٹ میں آتا ہے میں تجویز کروں گا کہ کاپی رائٹ اور انٹلیکیول پراپرٹی وغیرہ کے لاء اور رولز وغیرہ پہلے ضرور پڑھ لیجیے گا۔ آئی پی او
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ رضی بھائی میں ابھی پڑتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی بھائی کتاب تو میرے اپنی لکھی ہوئی ہے اور اس میں
سے کچھ آرٹیکل یہاں بھی شیئر کر چکا ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اگر آپ کراچی میںمقیم ہیںتو اپنامسودہ لے کر اُردو بازار (برنس روڈ) پر موجود پبلیشرز کے پاس چلیں جائیں، جیسا کے "فصلی سینز وغیرہ ۔ ۔
آپ کے پاک نیٹپر لکھے ہوئے آرٹیکلز کر پڑھنے کے بعد میری ذاتی رائے ہے کہ آپ کو مثبت جوالب نہیں ملے گا کیونکہ وہ "انفارمیٹو آرٹیکلز" ہیں، جب کہ آج کل ڈیمانڈ "لرننگ آرٹیکلز" کی ہے۔ اُردو زبان میںلکھی ہوئی ٹیکنیکل کتابیں ویسے بھی مقبولیت حاصل نہیںکرپاتیں ۔ ۔ میںاس تجربے سے گذر چکا ہوں۔ اگر میری بات بُری لگے تو پیشگی معافی کا خواہستگار ہوں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (19-03-10), مزمل فاروق (18-03-10), رضی (19-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10), عارف اقبال (21-03-10), عدنان دانی (19-03-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی اس میں بھری لگنی والی کوئی بات نہیں ہے
کتاب اردو میں اس لئے لکھا ہے کہ اردو کہ اردو ہماری قومی زبان ہے اور میں چاہتا ہوں کہ پاکستانی عوام کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم اردو میں دی جائے کیونکہ اردو ہماری قومی زبان ہے اور ہمیں اپنے پڑوسی ملک سے سبق لینا چاہیں۔ان کی اور ہماری تاریخ آزادی ایک ہی ہے ۔ لیکن ہم ان سے کتنے پیچھے رہ گئے ہے ۔ خیر یہ باتیں تو نہ ختم ہونے والی ہے میں اپنی بھر پور کوشش کروں گا کہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاوں۔ یہ کتاب ان لوگوں کیلئے ذیادہ اہم ہے جو انٹرنیٹ استعمال نہیں کرتے یا استعمال کرنا نہیں آتا۔ تو میں اس کتاب کی مدد سے ان لوگوں کو کچھ سکھانا چاہتا ہوں۔ شاہد بھائی میں کراچی میں نہیں رہتا میں صوبہ سرحد کے ضلع صوابی میں ہوں۔ شکریہ Last edited by عدنان دانی; 19-03-10 at 01:11 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
فرض کریں کے آپ کی کتاب کے مندرجہ ذیل آرٹیکلز: یونی کوڈ ویب ہوسٹنگ گائیڈ ویب کا پندرہ سالہ سفر: ایک جائزہ نیٹ ورک یہ آرٹیکلز اگر ایک ایسا شخص پڑھتا ہے جو کمپوٹر سے واقف نہیںہے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ بہت سی باتیں بالکل نہیں اور بعض باتیں بہت کم سمجھ پائے گا۔ لہذا اس بات کے بہت ذیادہ امکانات ہیں کہ وہ کتاب ایک کمپیوٹر ناخواندہ شخص نہیںخریدے گا۔ اس لیئے ضروری ہے کہ بہت آگے کی معلومات پر مبنی کتاب کے بجائے ابتدائی اسٹیپس پر مبنی کتاب لکھی جائے اور اُس میں کمپوٹر کی اصطلاحات کو جوں کا توں بتایا ہے۔ |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (21-03-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویب کا پندرہ سالہ سفر: ایک جائزہ
یہ میرا اپنا لکھا ہوا نہیں ہے اور نہ یہ کتاب میں شامل ہے شاہد بھائی کتاب کا آغاز کمپوٹر کی تاریخ اور کمپیوٹر کے متعلق کچھ معلومات سے ہوگاپھر کمپیوٹر کے ڈیوایسز پر روشنی ڈالی جائی گی اور اس کے بعد انٹرنیٹ کی باری آتی ہے اس می انٹرنیٹ کی تعاریف اور معلومات شامل ہونگے جس میں یہ یونی کوڈ ، نیٹ ورک اور بہت سارے موضوعات شامل ہے۔ میں نے ہر موضؤع کو تفصیل سے لکھا ہے میرا مشاہدہ ہے کہ پڑھنے والا آسانی سے سمجھ سکتا ہے کہ یہ بخث کس پر ہو رہا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-03-10), عارف اقبال (21-03-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک کتاب کتنے صفخات پر مشتمل ہوناچاہیں۔
اور سائز کتنا اچھا رہے گا۔؟ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
|
shafresha کا خیال درست ہے۔ میری رائے میں کتاب کو دو حصوں میں شائع کروایا جاسکتا ہے۔
پہلا حصہ beginners کے لئے اور دوسرا حصہ professionals کے لئے۔ اس طرح کتاب کے صفحات اور قیمت کم رہے گی اور متعلقہ فرد بھی اپنی پسند کی چیز خریدنے کا مجاز ہوگا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمداسد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-03-10), عدنان دانی (21-03-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسد بھائی آپ کے آئیڈیا پر ضرور غور کروں گا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوں۔, کیجئے, کوئی, کمپیوٹر, کتاب, کروانا, کراچی, گا۔, گزرنا, پہلے, پڑے, لوگوں, چاہتا, مکمل, متعلق, مدد, مراحل, اردو, بھائی, تجویز, ترجمہ, درکار, شکریہ, ضرورت, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|