| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
کیا کوئی بتائے گا منسلکہ تصویر میں یہ آپشنز کس لئے استعمال ہوتے ہیں۔ کیا یہ فورم کے ظاہری انداز کو تبدیل کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمر بھای میرے خیال مں یہ ایک قسم کی سیٹنگ ہے
جو تقریبا پر فورم پر ایڈمن اپنے ممبرز کو عطاکرتا ہے اس سیٹنگ میں آپ کو اپنا پسندیدہ ٹیکسٹ سائیز ،کلر اور سٹائل وغیرہ سیٹ کرنے ہوتے ہیں۔۔۔۔ تاکہ آپکو بار بار کسی مراسلات لکھنے میں اپنی ٹیکسٹ سٹایل اور کلر وغیرہ تبدیل نہ کرنا پڑے۔۔۔ اس میں ایک طرح سے ٹایم کا بچت بھی ہے جو ہم پاکستانیوں کیلئے بہت ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (11-12-09), ایس اے نقوی (13-12-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
میں بھی یہی سمجھا تھا لیکن میں تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن ناکامی ہو رہی ہے۔
فورم پر انگلش کا جتنا بھی ٹیکسٹ ہو وہ مجھےArialفونٹ میں نظر آئے۔ Hyperlinkنیلے رنگ میں ڈسپلے ہو۔ کیا ایسا ممکن ہے؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے تو کھبی ٹرائی نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جتنی معلومات میرے پاس تھی وہ کہہ دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ اختیارات صڑف اور صرف اپکی پروفائل کے ایریا کو تبدیل کرتے ہیں اس کے علاوہ اور کہیںبھی ان کا اثر نظڑنہیںائے گا۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 51
کمائي: 629
شکریہ: 17
21 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا اس ایریا کو پروفائل ایریا کہا جاتا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں یہ اپکی پروفائل کا ایریا نہیں ہے۔
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز - کوائف دیکھیں: stranger007 یہ اپکی پروفائل کا ایریا ہے۔ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (11-12-09), ایس اے نقوی (13-12-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتے, فورم, کیلئے, کوئی, کس, ٹیکسٹ, پاکستانیوں, پروفائل, پسندیدہ, لکھنے, منسلکہ, آپشنز, اپنی, اپنے, ایڈمن, انداز, استعمال, بار, بتائے, تبدیل, ترمیم, تصویر, خیال, دی, ضروری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|