| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
عزیز دوستو! پاک ڈاٹ نیٹ پر کچھ دوست جانے انجانے میں لفظی غلطیاں کر جاتے ہیں- اس تھریڈمیں ہم سب دوست مل کر اپنے ممبرز کی لفظی غلطیوں کی نشان دہی کریں گے- سلسلہ کچھ اس طرح ہو گا کہ جو بھی غلطی آپ کی نظر سے گزرے آپ نے اس کو کاپی کر کے یہاں موضوع/تھریڈ میں جواب/ریپلائی میں پیسٹ کرنا ہے اور اس غلط لفظ کو اقتباس:
لیکن ایک بات کا بہت خیال رکھنا ہے کہ ممبر کا نام یا تھریڈ لنک بالکل نہیں دینا کیونکہ ہم اپنے دوستوں کی حوصلہ شکنی نہیں بلکہ ترویج و ترقی کے خواہاں ہیں- اس سے بہت سے فوائد میسر آ سکتے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ وہ لفظی اردو غلطی ہم میں سے کوئی اور دوست بھی کر رہا ہو تو اس طرح سے ہمیں بہت سے فوائد مل سکتے ہیں۔ والسلام
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
| 33 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | fazain (30-04-10), پیاسا (19-06-08), پاکستانی (14-06-08), ھارون اعظم (12-02-10), وسیم (23-07-08), لاسلکی (17-06-08), میاں شاہد (20-06-08), مون لائیٹ آفریدی (24-07-08), محمد کاشف حبیب (01-08-08), محمد یاسرعلی (20-06-11), محمد عاصم (10-05-10), محمدعدنان (14-06-08), ایم اے راجپوت (09-12-10), اویسی (28-04-10), ام طلحہ (21-10-09), ابو عمار (13-07-08), ابوسعد (20-06-11), ابن جلال (17-06-08), ابن ضیاء (01-07-08), بھائی (17-08-08), تفسیر حیدر (13-07-08), جان جی (14-06-08), دین محمد وطن پال (30-04-10), زبیرافتحار (08-02-10), سیپ (03-07-11), سعود (31-01-09), عمیر نعیم (18-06-08), عامرشہزاد (09-02-10), عارف اقبال (09-02-10), عبیداللہ عبید (08-02-10), عبداللہ آدم (30-04-10), عرفان حیدر (17-06-08), عروج (11-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
گوڈ
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
درست تلفظ کے اعتبار سے "گڈ"۔ Last edited by مسٹر گرزلی; 14-06-08 at 05:18 PM. |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ نے تھریڈ نہیں پڑھی؟
دوست کسی ممبر کا نام۔۔ تھریڈ لنک Quoteنہیں کرنا-اس سے ممبر کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے- صرف لفظ کو Wrap Quoteکرنا ہے اور نیچے درست لفظ لکھ دینا ہے-شکریہ امید ہے آپ سمیت تمام ممبران اس بات کا سختی سے خیال رکھیںگے- |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | لاسلکی (17-06-08), ابوسعد (20-06-11), ابن جلال (22-09-08), عمیر نعیم (18-06-08), عرفان حیدر (17-06-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ بالکل سامنے تھا اس لیے میں نے کچھ اتنا خیال نہیںکیا۔۔۔پھر بھی آپ کے کہنے پر مذکورہ بالا مراسلہ کی تدوہن کردی ہے۔
Last edited by مسٹر گرزلی; 14-06-08 at 05:30 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس فورم پر بھی اگر آپ سرچ کریں گے تو آپ کو 95 کے قریب نتائج نظر آئیں گے۔کس کس کا حوالہ درج کروں۔۔۔اور یہ غلطی ہر فورم پر عام ہے سوائے معدودے چند لوگوں کے۔
Last edited by مسٹر گرزلی; 14-06-08 at 05:29 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اگر اس فورم میں آپ کی نظر کسی اسے لفظ پر پڑی ہے تو اس کی درستگی فرما دیں۔ غلط العام تو بہت سی ہیں آپ کس کس کا احاطہ کریں گے۔ امید ہے آپ میری گزارشات کا برا نہیں منائیں گے |
|
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (18-06-08) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اسی لیے میں نے واضح نشاندہی نہیں کی۔بل کہ بات کو اپنے عموم پر ہی رکھا ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا | لاسلکی (17-06-08), ابن جلال (17-06-08), شمشاد احمد (15-10-10), عمیر نعیم (18-06-08), عرفان حیدر (17-06-08) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
درست ہے "السلام علیکم" |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا | لاسلکی (17-06-08), ابن جلال (17-06-08), شمشاد احمد (15-10-10), عمیر نعیم (18-06-08), عرفان حیدر (17-06-08) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیا بلکہ کو بل کہ لکھا جا سکتا ہے ؟
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (15-10-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, quote, فورم, فورمز, ہے۔, کہنے, کردی, پاک, ڈاٹ, لفظ, نظر, مراسلہ, معلوم, اللہ, اتنا, اردو, اردولفظی غلطیاں, جواب, حال, خیال, دوست, سامنے, عبدالقدوس, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 04:53 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |