واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس

معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔

نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-09, 10:10 AM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے

نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے

اسلام و علیکم!

معزز اراکین پاک نیٹ نے ہمیشہ نئے اراکین کی بہتر راہنمائی کےلئے بہت سے اقدامات کئے ہیں اور اپنے تمام معزز مببران کی حوصلہ افزائی کی کوشش کی ہے جس میں اللہ غفور و رحیم کا کرم ہے کہ ہمیشہ کامیابی نصیب ہوئی ہے
پاک نیٹ پر نئے آنے والے اراکین کو جن مشکلات کا سامنا ہوتا ہے انکی رانمائی اور انکی آسانی کےلئے انتظامیہ نے ایک اور کوشش کی ہے اور انتظامیہ امید کرتی ہے کہ ہم اپنے اراکین کی بہت انداز میں رانمائی میں کامیاب ہوئے ہوں گے
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اب بھی آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے تو آپ منتظمین یا ایڈمن سے پرائیوٹ میسج کر کے پوچھ سکتے ہیں ان سمیت آپ پاک نیٹ کے کسی بھی ممبر سے پوچھیں گے تو انشاء اللہ وہ بھی آپ کی بھر پور رہنمائی کرے گا
پاک نیٹ انتظامیہ آپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آپ کو بھر پور تعاون کی یقین دہانی کراتی ہے
اور آپ سے کہتی ہے کہ
اپنا بہت سا خیال رکھئے گا اور انکا بھی جو اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتے اور ہمیں اپنی دعائوں میں یاد رکھئے گا
اللہ نگہبان
.................................................. .................................
نئے اراکین سے انتظامیہ کی درخواست ہے کہ وہ یہاں اپنا تعارف کروائیں

تعارف - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

Last edited by ایس اے نقوی; 22-09-09 at 12:02 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (13-09-10), shafresha (22-09-09), skjatala (25-04-11), فیصل ناصر (22-09-09), محمدخلیل (22-09-09), محمدعدنان (23-09-09), مرزا عامر (29-06-10), ابوسعد (31-12-10), حیدر Rehan (03-02-12), خلیل جبران آفریدی (27-12-11), رانا امر (23-12-09), راجہ اکرام (24-09-09), رضی (22-09-09), شاہ جی 90 (31-10-09), طارق راحیل (07-09-10), عامرشہزاد (27-02-10), عدنان دانی (11-12-09)
پرانا 22-09-09, 10:27 AM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نئی پوسٹ کا طریقہ

نئی پوسٹ شروع کرنے کےلئے آپ فورم کے پہلے صفحہ پر جا کر جس سیکشن میں آپ لکھنا چاہتے ہیں اسکو کلک کریں جیسے عمومی بحث ہے
Name:  01.bmp
Views: 261
Size:  224.2 KB
کلک کریں نیو ونڈو میں
نیا مضمون پر کلک کریں
Name:  02.bmp
Views: 257
Size:  300.2 KB
تحریر کا عنوان لکھیں پھر تحریر یا جو کچھ آپ لکھنا چاہتے ہیں وہ درج کریں
Name:  03.bmp
Views: 258
Size:  260.7 KB
پھر جناب آپ اسکو Submit new thread پر کلک کریں
Name:  04.bmp
Views: 255
Size:  122.1 KB

آپ کا مضمون پوسٹ ہو چکا ہے ( شکریہ)

.................................................. .................................................. .

نیا موضوع لکھنے اور اراکین کی بہتر رانمائی کےلئے محترم منتظمین صاحب پیش کرتے ہیں

جبکہ محترم زبیر صاحب بھی بڑے محبت کے ساتھ طریقہ بتاتے ہیں کہ

Last edited by ایس اے نقوی; 22-09-09 at 11:50 AM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-09), فیصل ناصر (22-09-09), محمدخلیل (22-09-09), مرزا عامر (11-07-10), اسحاق علی (31-01-12), حیدر Rehan (03-02-12), رضی (22-09-09), شاہ جی 90 (22-09-09), عروج (20-02-11)
پرانا 22-09-09, 10:34 AM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیا آپ اپنی تحریر کسی رکن کو ارسال کرنا چاہتے ہیں

اگر آپ اپنی تحریر کسی رکن کو ارسال کرنا چاہتے ہیں تو طریقہ پیش خدمت ہے

آپ اپنی تحریر یا دھاگہ (پوسٹ) اوپن کریں اوپر ایڈریس بار میں جا کر اسکا لنک کاپی کریں
جس رکن کو آپ لنک ارسال کرنا چاہتے ہیں اسکے نام پر رائیٹ کلک کریں
Name:  001.bmp
Views: 250
Size:  115.5 KB
نیو ونڈو مین اپنا کاپی کیا ہوا لنک پیسٹ کریں اور پوسٹ میسج پر کلک کر دیں
Name:  002.bmp
Views: 264
Size:  745.2 KB
تو جناب جی آپ کا لنک ان صاحب کو پسٹ ہو چکا ہے اور آپ کا لنک آپ کو کچھ اس طرح نظر آئے گا
Name:  003.bmp
Views: 243
Size:  128.4 KB

تو جناب یہ تھا لنک ارسال کرنے کا طریقہ (شکریہ)
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-09), فیصل ناصر (22-09-09), محمدخلیل (22-09-09), مرزا عامر (11-07-10), حیدر Rehan (03-02-12), رانا امر (23-12-09), رضی (22-09-09)
پرانا 22-09-09, 10:51 AM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ کسی کو پرائیوٹ طور پر کوئی پیغام ارسال کرنا چاہتے ہیں تو طریقہ پیش خدمت ہے

آپ متعلقہ رکن کے نام کے نیچے لکھے زاتی پیغامات کو کلک کریں
Name:  01.bmp
Views: 238
Size:  211.6 KB
پھر نیا پیغام پر کلک کریں
Name:  02.bmp
Views: 246
Size:  233.4 KB
پھر آپ اپنے پیغام کا عنوان اور پیغام درج کریں
Name:  03.bmp
Views: 245
Size:  388.7 KB
پھر جناب آپ کو ارسال کر دیں
Name:  04.bmp
Views: 230
Size:  104.9 KB
تو جناب آپ کا پیغام متعلقہ رکن کو موصول ہو چکا ہے
نوٹ: اس طرح پیغام کو ارسال کرنے آپ کو ٹیکس دینا پڑتا ہے جو کہ‌صرف 20 پوائینٹ ہے
(شکریہ)
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-09-09), محمدخلیل (22-09-09), مرزا عامر (11-07-10), رضی (22-09-09)
پرانا 22-09-09, 10:56 AM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معزز اراکین اکثر وبیشتر محترم منتظمین کسی تحریر پر لکھتے ہیں
سرورق کےلئے پیش کریں
تو اسکا طریقہ محترم فیصل ناصر نے بڑے خوبصورت انداز میں بتایا ہے امید ہے کہ آپ کی بہتر راہنمائی کرنے میں وہ کامیاب رہے ہوں گے
کلک کریں
سرورق پر اپلائی کا طریقہ ! - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

(شکریہ)
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-09), فیصل ناصر (22-09-09), محمدخلیل (22-09-09), مرزا عامر (11-07-10), رضی (22-09-09)
پرانا 22-09-09, 10:59 AM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اکثر اراکین اپنی پسند کی نعت ،غزل جو کہ یو ٹیوب سے لی گئی ہو یا کوئی ایسی معلومات جن سے فورم کی عزت و توقیر پر فرق نہ آتا ہو پیش کرتے ہیں اور انکو پوست کرنے کے بارے میں محترم عدنان صاحن نے بڑے پیارے و آسان انداز میں اراکین کی رہنمائی کچھ اس طرح کی ہے

پوسٹ میں یوٹیوب ویڈیو ڈالنا - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

(شکریہ)
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-09), محمدخلیل (22-09-09), مرزا عامر (11-07-10), حیدر Rehan (03-02-12), رضی (22-09-09)
پرانا 22-09-09, 11:16 AM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ کو کسی رکن کا کوئی جملہ یا کوئی تحریر اچھی لگتی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ اسکی حوصلہ افزائی کریں اور اسے انعام کے طور پر پوائینٹ ارسال کریں تو طریقہ پیش خدمت ہے
اسکے نام کے نیچے بنے ہوئی آئیکون پر کلک کریں

Name:  01.bmp
Views: 229
Size:  178.7 KB
اور جتنے پوائینٹ ارسال کرنا چاہتے وہ اور کیوں ارسال کرنا چاہتے ہین وہ درج کریں اور ارسال کر دیں پر کلک کردیں

Name:  002.bmp
Views: 232
Size:  361.0 KB
.................................................. ..
اسی طرح اگر آپ کو کسی پوسٹ پر کسی مراسلہ پر یا اعتراض ہے یا آپ کو کسی رکن کی بات ناگوار گزری ہے تو آپ اسکی رہورٹ کر سکتے ہیں جس پر سٹاف میں فیصلہ کیا جائے گا کہ متعلقہ رکن کو صرف تنبیہ کرنی ہے یا اسکا مراسلہ خزف کرنا ہے یا اسکو بین کرنا ہے رپورٹ کرنے کا طریقہ پیش خدمت ہے

جس رکن کے خلاف آپ رپورٹ کر رہے ہیں اسکے نام کے نیچے بنے ہوئے آئیکون پر کلک کریں

Name:  02.bmp
Views: 229
Size:  178.7 KB

اور نیو ونڈو میں اپنا پیغام لکھیں یعنی رپورٹ کرنے کی وجہ لکھیں

Name:  001.bmp
Views: 236
Size:  474.6 KB

نوٹ: آپ کی بتائی گئی رپورٹ سے صرف انتظامیہ واقف ہو گی اور انتظامیہ کا فیصلہ آخری ہو گا اگر متعلقہ رکن جس کے‌خلاف رپورٹ کی گئی ہو گی نے بار بار غلطی دہرانے کی کوشش کی تو اسکو منتظمین یا ایڈمن کی جانب سے بین کر دیا جائے گا تاہم انتظامیہ کی کوشش ہوتی ہے کہ اراکین کو بین نہ کیا جائے بلکہ انکی‌حوصلہ افزائی کی جائے

اسی طرح محترم فیصل ناصر نے عطیہ کرنے کا طریقہ ایک اور انداز میں تصویری شکل میں پیش کیا ہے

Last edited by ایس اے نقوی; 22-09-09 at 11:39 AM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (13-09-10), shafresha (22-09-09), فیصل ناصر (22-09-09), مرزا عامر (11-07-10), حیدر Rehan (03-02-12), رضی (22-09-09)
پرانا 22-09-09, 11:21 AM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معزز اراکین ہمارے معزز رکن محترم نوائے ادب نے اراکین کی بہتر راہنمائی کےلئے کچھ طریقہ جات بتائے ہیں جو کہ بعض اراکین کی اس شکایت پر کہ انکو اپنا ہی لکھا ہوا موضوع نظر نہیں آ رہا جس کے بارے میں طریقہ جات پیش خدمت ہیں امید ہے کہ اراکین کو فائدہ حاصل ہو گا

نئے اراکین کے لیے فورم کے بارے میں کچھ سوالوں کے جواب - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

اسکے لئے ہم محترم نوائے ادب کے شکر گزار ہیں

( شکریہ)
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-09), فیصل ناصر (22-09-09), مرزا عامر (11-07-10), رضی (22-09-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 22-09-09, 11:24 AM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترم اراکین بعض اوقات نئے اور کبھی کبھار پرانے ہو جانے والے اراکین کی شکایت بھی موصول ہوئی ہے کہ انکو فائل اتیچ کرنا نہیں آتی
جس کےلئے ہمارے معزز رکن محترم خلیل صاحب اور محترم رکن فیصل ناصر صاحب نے اراکین کی بہتر راہنمائی کےلئے تصویری شکل میں طریقہ بتایا ہے جو پیش خدمت ہے

جبکہ محترم عدنان صاحب نے بھی بڑے خوبصورت انداز میں تصاویر پوسٹ کرنے کا طریقہ بتایا ہے وہ بھی پیش خدمت ہے
کسی تھریڈ یا پوسٹ میں‌تصاویر منسلک /attachکرنا - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

Last edited by ایس اے نقوی; 22-09-09 at 11:38 AM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-09), فیصل ناصر (22-09-09), مرزا عامر (11-07-10), رضی (22-09-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 22-09-09, 11:30 AM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترم اراکین آپ کی بہت ہی بہتر راہنمائی کےلئے
ہمارے سنئیر ممبران و ناظم اعلی و ایڈمن حضرات کی بہترین کاوش پیش خدمت ہے

http://pak.net/staff-corner/%D9%81%D...6%DB%92-29654/

(شکریہ)

Last edited by ایس اے نقوی; 22-09-09 at 11:36 AM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-09-09), مرزا عامر (11-07-10), رضی (22-09-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 22-09-09, 12:05 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عزیز دوستوں ہم نے آپ کی راہنمائی کےلئے کوشش کی ہے اگر جانے انجانے میں ہم سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معافی چاہتا ہوں درگزر فرماتے ہوئے ہمیں ہماری غلطی کے بارے میں بتائیں تا کہ آئندہ سے ہم احتیاط کریں
سید انجم شاہ کو اجازت دیں
اللہ نگہبان
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (13-09-10), فیصل ناصر (22-09-09), رضی (22-09-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 22-09-09, 12:48 PM   #12
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے شاہ جی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-09-09), رضی (22-09-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 22-09-09, 07:01 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام دوستوں،
اپنی پوسٹ کو مزید اٹریکٹیو اور قابل تحسین بنانے کے لیئے نیچے دی گئی پوسٹ کے تمام مشوروں پر عمل نا کریں:
نئی پوسٹ بنانا سیکھیں [نئے آنے والوں کے لیئے]

شکریہ!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-09-09), رضی (22-09-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 22-09-09, 07:49 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-09), ایس اے نقوی (22-09-09)
پرانا 22-09-09, 08:58 PM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ ایک ہی صفحے پر اتنی زیادہ معلومات
بہت شکریہ انجم بھائی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-09), ایس اے نقوی (22-09-09), رضی (23-09-09)
جواب

Tags
color, php, فورم, فورمز, کلک, پیارے, پوسٹ, پاکستان, پسند, یو ٹیوب, نظر, مکمل, انتظامیہ, انعام, اسلام, بہترین, تحریر, خلاف, سٹاف, عنوان, عمومی, عدنان, عزت, صفحہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger