| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,878
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ نئے ممبران کو پوائنٹس دینے کا طریقہ نہیں معلوم ہوتا
طریقہ 1 جس کو بھی پوائنٹس دینے ہیں اس کی پوسٹ کے رائٹ میں دیکھیں کچھ اسطرح نظر آئے گا عطیہ دیں کو کلک کریں ایک نئی ونڈو کھلے گی 1 ۔ پوائنٹس دینے کی وجہ لکھیں 2 ۔ پوائنٹس کی تعداد جو آپ دینا چاہتے ہیں 3 ۔ "عطیہ دیں" کو کلک کریں کام ختم طریقہ 2 جس کو بھی پوائنٹس دینے ہیں اس کی پوسٹ کے رائٹ میں دیکھیں کچھ اسطرح نظر آئے گا گولڈن کلر کے بٹن کو دبائیں ایک نئی ونڈو کھلے گی 1 ۔ پوائنٹس دینے کی وجہ لکھیں 2 ۔ پوائنٹس کی تعداد جو آپ دینا چاہتے ہیں 3 ۔ "ارسال" کو کلک کریں اس طریقہ میں آپ زیادہ سے زیادہ اتنے ہی پوائنٹس دے سکتے ہیں جتنے گرین کلر کے باکس میں نظر آرہے ہیں (یا اس سے کم ) نوٹ : اس طریقے سے پوائنٹس دینے پر پوائنٹس اسی پوسٹ کے نیچے نظر آتے ہیں اسطرح ۔ |
|
|
|