| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق پر کسی دھاگے کو اپلائی کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے
1 ۔ سب سے پہلے جس دھاگے کو اپلائی کرنا ہو اس کے ایڈریس بار میں جاکر پورا ایڈریس کاپی کرلیں 2 ۔ اب آپ فورم کے مین پیج پر آجائیں اور " فورم منتظمین اور فورم کے امداد کنندگان کے اعلانات" کے سیکشن کے سب سیکشن " خاص آفرز اور اعلانات " میں موجود دھاگہ " اب اپ کی تحریر سرورق پر " پر جائیں مذکورہ دھاگے کا لنک نیچے دیا گیا ہے http://pak.net/%D8%AE%D8%A7%D8%B5-%D...E%D8%B1-27355/ 3 ۔ جواب لکھیں کے بٹن کو دبائیں 4 ۔ نئی کھلنے والی ونڈو میں اپنے کاپی کئے ہوئے دھاگے کے ایڈریس کو پیسٹ کردیں 5 ۔ اب submit reply کا بٹن دبا دیں بس آپکا دھاگہ سرورق کے لئے اپلائی ہوگیا ![]() شکریہ ! کسی بھی مشکل کی صورت میں رابطہ کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | asakpke (14-06-11), shafresha (17-08-09), چیتا چالباز (17-08-09), محمدعدنان (19-08-09), ایس اے نقوی (18-08-09), ام طلحہ (24-08-09), ابوسعد (31-12-10), باسط (01-02-10), حمیرا کنول (15-06-11), حسنین ایوب (27-10-10), رضی (17-08-09), سحر (17-08-09), طارق اقبال (15-09-09), طارق راحیل (16-08-09), عدنان دانی (18-01-10), عروج (15-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
1)اور2)توپتہ ہےمگرنمبر3) پلےنہیں پڑرہامعذرت چاھتاہوں دراصل میرےبات پلےدیرمیں پڑتی ہے میں وہی طریقہ اختیارکرتاہوں جو"اب آپ کی تحریرسرورق پر"میں سمجھائی گئی ہے کہ اپنی پوسٹ میں سے کاپی کرکےسرورق والی تحریرمیں لنک پیسٹ کردیتاہوں مگرپھربھی ناکامی کاسامناہےشائدمیری تحریروں میں ہی کوئی کمی ہوگی بحرحال 3)پلےنہیں پڑرہا جواب لکھیں بہت ڈھونڈنیں کےباوجودنظرنہیں آرہا
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویرانی بھائی آپ تیسری کے لیے یہاں پر کلک کر سکتے ہیں
http://pak.net/%D8%AE%D8%A7%D8%B5-%D...E%D8%B1-27355/ اور اس میں جاکر لنک پوسٹ کردیا کریں ۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اور طریقہ بھی لگا سکتے ہیں آپ ایسا کریں کہ کوئی فقرہ اب آپ کی تحریر سرورق کا رٹ لیں اور اسے تلاش کریں میں جاکر لکھ دیا کریں سرچ کے نتائج میں آپکے سامنے سرورق پر اپلائی کرنے کے لیئے تھریڈ نظر آ جائے گا۔
تجرباتی طور پر اس فقرے کو تلاش کریں میں جاکر لکھیں اور پھر دیکھیں "سرورق پر تحاریر کے آنے کے لیے ضروری ہے" |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (15-10-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویرانی صاحب
"جواب لکھیں" ہر دھاگے کی پہلی پوسٹ کے اوپر یا اس صفحے کی آخری پوسٹ کے نیچے تلاش کریں ویسے جس طرح آپ کوئی پوسٹ لکھتے ہیں اسی طرح کاپی کیا ہوا ایڈریس " اب آپکی تحریر سرورق پر !" کے لکھنے والی جگہ پر پیسٹ کردیں اور بس ! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (18-08-09), shafresha (17-08-09), باسط (01-02-10), رضی (17-08-09), عدنان دانی (18-01-10), عروج (15-10-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے وہی دھاگہ پوسٹ کریں جس کو منتظمین نے کہا ہو سرورق کے لیے اپلائی کرنے کو
شکریہ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے آج کل منتظمین بھائی کی پوسٹ کی ایک ہی عبارت (سرورق کے لئے اپلائی کریں ) ہے اس کے علاوہ کوئی پوسٹ ہی نہیں کرتے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
Last edited by muhammad asif virani; 18-08-09 at 05:20 PM. وجہ: املا کی غلطی |
|
|
|
|
| muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (15-10-10) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویرانی صاحب آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ مجھے یہ اختیار حاصل ہے کہ میں پورے فورم سے کوئی دھاگہ سرورق پر ڈال سکتی ہوں جس پر منتظمین کا اپروول نہ بھی ہو ۔ اور ایسا دھاگہ سکپ بھی کرسکتی ہوں جس پر منتظمین کا اپروول ہو ۔
لیکن میں نے ابھی تک اپنے اس اختیار کا استعمال نہیں کیا ہے ۔ آپ کی مرضی ہے آپ اپنے تمام دھاگے اپلائی کرسکتے ہیں اگر مجھے پسند آئے تو سرورق پر آجائیں گے انشاءاللہ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (20-08-09), shafresha (20-08-09), فیصل ناصر (20-08-09), منتظمین (20-08-09), عدنان دانی (18-01-10), عروج (15-10-10) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
ویرانی بھائی اگر کوئی تحریر آپ کی اپنی ہو اور آپ کے خیال میں وہ اتنی اہم بھی ہو کے سرورق کی ذینت بنے تو آپ اُسے سرورق کے لیئے اپلائی کر سکتے ہیں، اس سلسلے میں جناب منتظمین کی اپروول لینا ضروری نہیں۔ کسی دوسرے مصنف کی تحریر کو حوالہ دے کر اپلائی کرسکتے ہیں، مگر یہ بہتر ہے کے کسی اور ویب سائیٹ یا فورم سے "کاپی پیسٹ" کیا ہوا نا ہو۔ شرط موضوع کا اہم یا اچھوتا ہونا ہے۔ نوٹ: کسی اور ویب سائیٹ کی تحریر یا تصویری تھریڈ کو اپلائی کرنے کی ممانعت ہے۔ Last edited by shafresha; 21-08-09 at 06:58 PM. |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
مجھےبھی آپ سےانصاف کی توقع ہےنظریاتی اختلاف توچلتےرہتےہیں آخرھم سب مسلمان ہیں اورپاکستانی بھی
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے اب ہر تھریڈ کے اوپر ہی سرور پر اپلائی کا لنک دیا ہوا ہے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں یاد آیا
کسی مخصوص مراسلے کو پیش کرنے کے لئے اس مراسلے کے نمبر پر کلک کریں اب جو لنک ایڈریس بار میں آئے گا اسکو " سرورق پر اپلائی کریں " کے نئے مراسلے میں پیسٹ کریں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کلک, پیش, پوسٹ, پسند, ویب, ویسے, لنک, نظر, مراسلے, آیا, آج, اپلائی, ایڈریس, اوپر, اللہ, بھائی, بار, تھریڈ, تلاش, تحریر, جواب, سرور, شکریہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|